جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

چوتھا ون ڈے: نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر پاکستان کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

چوتھے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں ٹاس کا فیصلہ ہونے کے بعد کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ہم ٹاس جیت کر بیٹنگ کو ترجیح دیتے، پریکٹس سیشنز میں فیلڈنگ کی…

مردم شماری، کراچی کی آبادی 1 کروڑ 82 لاکھ ہو گئی

ملک بھر میں جاری ڈیجیٹل خانہ و مردم شماری میں کراچی کی اب تک کی آبادی 1 کروڑ 82 لاکھ سے زائد ہو گئی۔یہ بات ڈائریکٹر ادارۂ شماریات سندھ منور علی گھانگرو نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کے دوران بتائی ہے۔انہوں نے بتایا کہ مردم شماری کا عمل 15 مئی…

میٹرک بورڈ، امتحانی مراکز قائم، لسٹ آن لائن جاری کر دی گئی

میٹرک بورڈ کراچی کے تحت نہم و دہم جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز پیر 8 مئی 2023 سے ہوگا جس میں تقریباً 3 لاکھ 93 ہزار امیدوار شریک ہوں گے۔اس خیالات کا اظہار ثانوی تعلیمی بورڈ کے چیئرمین سید شرف علی شاہ نے جمعہ کے روز بورڈ کے کانفرنس…

شاہد آفریدی اور کینیڈین شہر بریمپٹن کے میٸر پاک نیوزی لینڈ میچ دیکھنے پہنچ گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی پہنچ گٸے۔کینیڈا کے شہر بریمپٹن کے میٸر بھی شاہد آفریدی کے ہمراہ اسٹیڈیم آئے۔شاہد آفریدی پاکستان اور نیوزی لینڈ کا چوتھا ون ڈے میچ اسٹیڈیم میں دیکھیں گے۔چوتھے ون ڈے میچ…

معروف بھارتی یوٹیوبر موٹر سائیکل حادثے میں چل بسا

معروف بھارتی یوٹیوبر موٹر سائیکل حادثے میں جان کی بازی ہار گیا۔چند لائکس اور ویوز کے لئے تیز رفتار گاڑیوں اور بائکس پر سفر کرتے ہوئے ویڈیو ریکارڈ کرنے والا  1.2 ملین سبسکرائبرز کا حامل معروف بھارتی یوٹیوبر آگستے چوہان موٹر سائیکل حادثے…

سینیٹ: سپریم کورٹ کے فیصلوں پر نظرِ ثانی کا بل ہنگامے شور شرابے میں منظور

سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلوں اور آرڈر پر نظرِ ثانی کا بل ہنگامے اور شور شرابے میں سینیٹ میں منظور کر لیا گیا۔سینیٹ میں بل عرفان صدیقی نے پیش کیا۔چیئرمین صادق سنجرانی کی زیرِ صدارت سینیٹ کا اجلاس منعقد ہوا۔اس موقع پر اپوزیشن نے…

بھارت سے تعلقات معمول کے مطابق ہونے چاہئیں، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمارا شروع سے یہی موقف رہا ہے کہ بھارت سے تعلقات معمول کے مطابق ہونے چاہئیں۔ گوا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ بھارت نے اگست 2019 میں جو یک طرفہ قدم اٹھایا ہے اس کے بعد…

حکومت کے نشانے پر چیف جسٹس اور کچھ ججز ہیں، شبلی فراز

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شبلی فراز کا کہنا ہے کہ حکومتی قابض ٹولہ اپنے لیڈران کو ڈرائی کلین کر رہا ہے، ان کا آخری ہدف پاکستان کی عدلیہ ہے، ان کے نشانے پر چیف جسٹس اور کچھ ججز ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبلی…

بنیادی طور پر پولیس ہماری ملزم ہے، فرخ حبیب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ بنیادی طور پر پولیس ہماری ملزم ہے۔پارٹی رہنما مسرت جمشید چیمہ اور شبلی فراز کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں فرخ حبیب نے کہا کہ جےآئی ٹی ممبران کے ساتھ ہم نےتعاون…

کوہلی کے بعد ویون رچرڈز اور ہاشم آملہ کا بھی بابر نے ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم  کے کپتان بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا، انہوں نے ون ڈے انٹرنیشنلز میں 5 ہزار رنز مکمل کرلیے۔بابر اعظم 5  ہزار ون ڈے رنز کرنے والے تیز ترین بیٹر بن گئے، بابر اعظم 100 سے کم اننگز میں 5 ہزار رنز کرنے والے…

پرویز الہٰی کے گھر چھاپہ، ایڈیشنل ڈی جی اینٹی کرپشن سمیت دیگر افسران کی عدالت سے معافی

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے گھر پر چھاپے کے خلاف کیس کی سماعت کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ میں پرویز الہٰی کے گھر چھاپے کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔دوران سماعت ایڈیشنل ڈی جی اینٹی کرپشن وقاص حسن سمیت…

پنجاب حکومت کا سرکاری محکموں میں فائل سسٹم بند کرنے کا فیصلہ

حکومت پنجاب نے ای گورننس سے متعلق اہم قدم اٹھا لیا، تمام سرکاری محکموں میں فائل سسٹم بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 15واں اجلاس ہوا، جس میں کابینہ نے صوبے کے تمام محکموں میں فائل سسٹم بند…

پولیس کی جے آئی ٹی، فارنزک ٹیم کی زمان پارک میں عمران خان سے پوچھ گچھ

لاہور پولیس کی جوائنٹ انویسٹی گیش ٹیم (جے آئی ٹی) اور فارنزک ٹیم نے زمان پارک کا دورہ کیا اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے پوچھ گچھ  کی۔جے آئی ٹی نے عمران خان کے خلاف درج 10 مقدمات میں کرائم سین کا جائزہ لیا۔جے آئی ٹی کے ارکان تقریباً…

پاک فضائیہ نے تھیلیسیمیا میں مبتلا بچے کی خواہش پوری کردی

پاک فضائیہ نے تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا بچے کی خواہش پوری کردی۔ترجمان کا کہنا ہے کہ سربراہ پاک فضائیہ نے عبداللّٰہ نوید کے پائلٹ بننے کے خواب کو پورا کردیا۔پاک فضائیہ کے آپریشنل بیس پر ایک دن کےلیے عبداللّٰہ نوید کو پائلٹ بنایا گیا۔ …

مصنوعی ذہانت کی برتری کا خوف: ’بڑی ٹیکنالوجی کمپنیاں عوام کو خطرات سے محفوظ رکھیں‘

مصنوعی ذہانت کی برتری کا خوف: ’بڑی ٹیکنالوجی کمپنیاں عوام کو خطرات سے محفوظ رکھیں‘ ،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جیمز کلیٹن، لوسی ہوکر اور ڈینیئل تھومسعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلایک ایسے وقت میں جب مصنوعی ذہانت کی

شاہ چارلس سوم کی تاج پوشی کے دن کب کیا ہو گا؟

شاہ چارلس سوم کی تاج پوشی کے دن کب کیا ہو گا؟2 گھنٹے قبلبرطانیہ میں لاکھوں افراد شاہ چارلس سوم کی تاج پوشی کے جشن کی تیاری کر رہے ہیں۔ یہ تقریب مذہبی رسومات اور شاہی شان و شوکت کا مظہر ہوگی۔ ویسٹ مِنسٹر ایبے میں چھ مئی کو منعقد ہونے والی…

ویڈیو, شاہ چارلس کی تاج پوشی کے جلوس کی مرکزِ نگاہ شاہی بگھیاںدورانیہ, 1,48

شاہ چارلس کی تاج پوشی کے جلوس کی مرکزِ نگاہ شاہی بگھیاںاپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "شاہ چارلس کی تاج پوشی کے سفر میں شامل شاہی بگھیاں", دورانیہ 1,4801:48،ویڈیو کیپشنشاہی بگھیاں تاج پوشی کے جلوس میں مرکزِ نگاہ ہوں…

انگریزی ایس سی او کی تیسری باضابطہ زبان قرار دی جائے: بھارتی وزیرِ خارجہ

بھارتی وزیرِ خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے انگریزی شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی تیسری باضابطہ زبان قرار دینے کا مطالبہ کر دیا۔بھارت کے شہر گوا میں شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس سے بھارتی وزیرِ خارجہ ڈاکٹر…

کراچی: جنوبی افریقہ سے منکی پاکس کے 2 مشتبہ مریضوں کی آمد

جنوبی افریقہ سے کراچی پہنچنے والی پرواز میں 2 افراد میں منکی پاکس کی علامات پائی گئیں، ان کے خون کے نمونے لیب ٹیسٹ کے لئے بھیجوا دیئے گئے۔محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقہ سے کراچی پہنچنے والی پرواز کے 2 افراد میں منکی پاکس کی علامات…

بھارتی شہر نوئیڈا کے گھر سے فرانس کے شہری کی لاش برآمد

بھارت کے شہر نوئیڈا کے گھر سے فرانس کے شہری کی لاش برآمد ہوئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق 66 سالہ فرانسیسی شیف کرائے کے گھر میں رہتا تھا اور بیکری میں کام کرتا تھا، 24 گھنٹے سے زیادہ گھر میں کسی بھی قسم کی آواز یا موجودگی محسوس نہ ہونے پر…