جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ظل شاہ قتل کیس، عمران خان کی 22 مئی تک ضمانت منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ظل شاہ قتل کیس میں بھی عمران خان کی 22 مئی تک کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔عمران خان کی لاہور کےمقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت دوربارہ شروع ہوئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے…

اسلام آباد ہائی کورٹ: عمران خان کی پیر تک کسی بھی مقدمے میں گرفتاری سے روک دیا گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی پیر کی صبح تک کسی بھی مقدمہ میں گرفتاری سے روک دیا ہے۔عدالت نے یہ ہدایت بھی کی کہ جس مقدمے کا علم نہ ہو اُس میں بھی گرفتار نہ کیا جائے۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاہور کے 3 مقدمات میں…

اوپن مارکیٹ: ڈالر 295 روپے کا ہو گیا

گزشتہ 2 روز تاریخی اڑان بھرنے کے بعد امریکی ڈالر آج تیزی سے نیچے آیا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 13 روپے 68 پیسے سستا ہونے کے بعد 285 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز ڈالر تاریخی پرواز کر تے ہوئے 298 روپے 93 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب…

عمران خان نے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد سے معافی کیوں مانگی؟

اسلام آباد ہائی کورٹ میں القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں عمران خان کی درخواستِ ضمانت پر سماعت دوبارہ شروع ہو گئی۔عمران خان کے خلاف القادر ٹرسٹ میں مبینہ کرپشن کے کیس کی سماعت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے خصوصی ڈویژن…

جناح ہاؤس و فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کی شناخت کا سلسلہ جاری

لاہور میں جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے شرپسندوں کی شناخت کا سلسلہ جاری ہے۔دیگر فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والے کچھ شرپسندوں کی شناخت کرلی گئی ہے اور توڑ پھوڑ، قیمتی اشیاء، دستاویزات چوری کرنے والے شرپسندوں کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز…

دورانِ قید اسٹیبلشمنٹ سے ملاقاتیں ہوئیں؟ عمران سے صحافی کا سوال

اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہونے کے لیے آنے والے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے جیو نیوز کے نمائندے حیدر شیرازی نے سوال کیا کہ دورانِ قید آپ کی اسٹیبلشمنٹ سے ملاقاتیں ہوئیں؟عمران خان نے اس سوال کا نفی میں سر ہلا کر جواب دیا۔صحافی نے…

عمران خان کو گرفتار یاخاموش کرنا ہوتا تو ہم 14 ماہ انتظار نہ کرتے، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کو گرفتار یاخاموش کرنا ہوتا تو ہم 14 ماہ انتظار نہ کرتے۔وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے بین الاقوامی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی گرفتاری قانون کے…

پی سی بی ایشیا کپ کے معاملے پر جلد فیصلے کا خواہشمند

پاکستان کرکٹ بورڈ ایشیا کپ کے معاملے پر جلد فیصلے کا خواہشمند ہے اور اس حوالے سے پی سی بی بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ جے شاہ سے بات چیت کر کے معاملے کو حتمی شکل دینا چاہتا ہے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی سری…

ملک بھر میں موبائل انٹرنیٹ سروس تاحکم ثانی معطل رہیں گی، پی ٹی اے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے واضح کردیا کہ ملک بھر میں موبائل انٹرنیٹ سروس تاحکم ثانی معطل رہیں گی۔پی ٹی اے کے مطابق ملک بھر میں براڈ بینڈ انٹرنیٹ سروس بحال رہے گی۔اس حوالے سے پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ وزارتِ داخلہ نے…

پی ٹی آئی رہنما خسرو بختیار، افضل ساہی اور بلال بسرا بھی گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کے مزید 3 رہنماؤں کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق خسرو بختیار، افضل ساہی اور بلال بسرا کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق تینوں گرفتار رہنماؤں کو لاہور کے تھانہ سرور روڈ منتقل کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ…

یو کے کی پہلی ڈرائیور کے بغیر چلنے والی بس سروس کا افتتاح اسکاٹ لینڈ میں اگلے ہفتے ہوگا

اسکاٹ لینڈ میں یوکے کے پہلے ڈرائیور کے بغیر خود مختار بس نیٹ ورک کا افتتاح آئندہ ہفتے کیا جائے گا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ سلطنت کی ریاست اسکاٹ لینڈ میں نقل و حرکت کی ٹیکنالوجی میں ایک اہم سنگ میل عبور کرلیا ہے اور آئندہ…

حیدرآباد اور سکھر میں میٹرک امتحانات کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری

حیدرآباد اور سکھر میں نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری ہے۔چیئرمین تعلیمی بورڈ حیدرآباد، سکھر رفیق پلھ نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امتحانات کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری ہے۔رفیق پلھ نے کہا کہ…

کراچی، پولیس مقابلے کے بعد ترکش انجینئر کو لوٹنے والا ملزم گرفتار

کراچی میں پولیس نے مقابلے کے بعد ترکش انجینئر کو لوٹنے والے ملزم کو گرفتار کر کے گاڑی برآمد کرلی۔ڈی آئی جی ساؤتھ عرفان علی بلوچ کے مطابق ساوتھ پولیس کے خفیہ اہلکار صدر میں ملزمان کے گروہ پر نظر رکھے ہوئے تھے جو آج صبح واردات کے لیے صدر…

شمالی بلوچستان میں ایف سی کیمپ پر حملہ، 2 جوان شہید، 2 دہشتگرد ہلاک

شمالی بلوچستان کے علاقے مسلم باغ میں ایف سی کیمپ پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کے ساتھ سیکیورٹی فورسز کا شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایف سی کیمپ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے اور…

پیپلز پارٹی احتساب اور جیلوں سے نہیں بھاگی، شرجیل انعام میمن

وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی احتساب اور جیلوں سے نہیں بھاگی۔سندھ اسمبلی اجلاس کے دوران انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کسی سے ڈری ہے نہ ڈرے گی، آصف زرداری 12 سال جیل میں رہے۔ان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی…

گوگل نے 180 ممالک کے لیے چیٹ جی پی ٹی طرز کا بارڈ ٹول پیش کردیا

سان فرانسسكو: گُوگل نے چیٹ جی پی ٹی ٹول کی طرز پر بارڈ اے آئی کی سہولت پیش کردی ہے جو فی الحال تجرباتی مراحل میں ہے۔ کمپنی نے ویٹنگ لسٹ ختم کرتے ہوئے دنیا بھر کے 180 ممالک کے لیے یہ سہولت پیش کردی ہے جس میں کوریائی اور جاپانی زبانیں…

کیا ہم خود مچھروں کو اپنی طرف متوجہ کرتے ہیں؟

مچھروں کا کاٹنا یقینی طور پر دنیا میں کسی کو بھی اچھا نہیں لگتا ہوگا لیکن کیا ہم انسان ایک معمولی سے غلطی اور کم علمی کی وجہ سے کہیں خود ہی تو مچھروں کو اپنے پاس آنے کی دعوت نہیں دیتے؟رپورٹس کے مطابق صابن میں موجود خوشبو انسان کو مچھروں…

ڈاکٹر یاسمین راشد کو گرفتار کرلیا گیا: عندلیب عباس

پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما، سابق وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔اس بات کا دعویٰ پی ٹی آئی رہنما عندلیب عباس نے جاری کیے گئے بیان کے ذریعے کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد پولیس کے چھاپوں کی وجہ…

غیر یقینی صورتِحال، کراچی، اسلام آباد، لاہور کیلئے 60 ملکی، غیر ملکی پروازیں منسوخ

پاکستان میں غیر یقینی صورتِ حال کی وجہ سے کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے بڑے ایئر پورٹس کے لیے مختلف ایئر لائنز کی 60 سے زائد ملکی اور غیر ملکی پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔دیگر زیادہ تر پروازوں کی آمد اور روانگی کے حوالے سے غیر یقینی…

سابق امریکی کک باکسر اینڈریو ٹیٹ کا عمران خان کی رہائی پر ردِعمل

سابق امریکی کک باکسر اینڈریو ٹیٹ نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی گرفتاری سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ اینڈریو ٹیٹ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی گرفتاری کو پاکستان…