جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسپینش لیگ: بارسلونا نے ریال ویلا ڈولڈ کو ایک صفر سے ہرادیا

اسپینش لیگ میں بارسلونا نے ریال ویلا ڈولڈ کو ایک صفر سے ہرادیا۔اسپینش لیگ میں کھیلے گئے میچ کے پہلے ہاف میں کوئی ٹیم گول نہ بناسکی جبکہ دوسرے ہاف میں کھیل میں تھوڑی تیزی آئی، 79 ویں منٹ میں ریال ویلا ڈولڈ کو ریڈ کارڈ دکھاکر میدان سے…

وزیر تعلیم شفقت محمود پھر ٹرینڈ بن گئے

عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر تعلیمی اداروں کی بندش کے فیصلوں کے باعث وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود طلبہ کے پسندیدہ وزیر  تعلیم بن گئے ہیں۔وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ کورونا صورت حال میں ہم نے کئی اقدامات…

ملتان، بینائی متاثرہ 16 افراد کا نشتر اسپتال میں معائنہ

ملتان کے نجی اسپتال میں آپریشن کے بعد ایک ایک آنکھ کی بینائی سے متاثر ہونے والے 16 افراد کی آنکھوں کا معائنہ نشتر اسپتال میں کیا گیا۔ چیف ایگزیکٹو ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر ارشد کے مطابق تمام 16 متاثرہ افراد کا معائنہ ہیلتھ کیئر کمیشن کی…

ڈاکٹر ماہا مبینہ خودکشی کیس، ملزمان پر فرد جرم ایک بار پھر موخر

کراچی میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے ڈاکٹر ماہا شاہ مبینہ خودکشی کیس کی سماعت میں ملزمان پر فرد جرم ایک بار پھر موخر کردی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت میں ڈاکٹر ماہا شاہ مبینہ خودکشی کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے تمام ملزمان کو 24…

ویکسین کےمرحلے کو اسکولوں میں بھی شروع کیا جائیگا، وزیر صحت سندھ

وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل کا کہنا ہے کہ دیگر صوبوں سے مسافروں کی آمدورفت کی وجہ سے سندھ میں کیسز میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے، حیدرآباد میں شرح 7 فیصد تک پہنچ گئی ہے، ویکسین کےمرحلے کو اسکولوں میں بھی شروع کیا جائے گا۔اپنے ایک بیان میں…

کرکٹر اسامہ میر کے والد انتقال کرگئے

قومی کرکٹر اور پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل)  میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے اُسامہ میر کے والد انتقال کر گئے ہیں۔اسامہ میر نے ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں بتایا کہ میرے والد انتقال کرگئے ہیں، آپ سب اُن کی مغفرت کیلئے دعا…

اے این پی کا پی ڈی ایم سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ خیال رہے کہ پی ڈی ایم میں شامل اے این پی کا یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا جب اسے اپوزیشان اتحاد کی جانب سے شو کاز…

ہم نے امریکا و سعودیہ سے فنڈنگ کا ثبوت دیدیا: اکبر ایس بابر

پاکستان تحریکِ انصاف کی غیرملکی پارٹی فنڈنگ کے کیس میں درخواست گزار اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ ہم سے بار بار پوچھا جاتا ہے کہ ثبوت کیا دیئے ہیں، ہم نے امریکا سے 3 ملین ڈالر فنڈنگ کا ثبوت دیا ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان میں میڈیا سے…

‎عمران صاحب دیوسائی تک رسائی کیلئے سڑکیں نوازشریف نے بنائی ہیں، مریم اورنگزیب

ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے دیوسائی سے متعلق ٹوئٹ پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب دیوسائی تک رسائی کے لیے سڑکیں نوازشریف نے بنائی ہیں۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ نوازشریف کے لگائے پاور ہاؤس سے دیوسائی کو…

چیف جسٹس بلاک پر حملہ کیس، شائستہ تبسم کی درخواست پر 12اپریل کو فیصلہ ہوگا

اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس بلاک پر حملے اور توڑ پھوڑ کے معاملے میں ایڈوکیٹ شائستہ تبسم کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر فیصلہ 12اپریل کو سنایا جائے گا۔انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس…

پاکستان کو G20 ممالک سے مزید ریلیف ملنے کا امکان

پاکستان کو جی 20 ممالک کی جانب سے مزید ریلیف ملنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق عالمی بینک، آئی ایم ایف اس ہفتے جی 20 ممالک کو دسمبر تک قرض وصولی کے التوا کی اپیل کریں گے، وزارت اقتصادی امور نے جی20 ممالک سے قرض مؤخر کی…

سیمی جمالی کو بورڈ آف گورنر میٹنگ میں شرکت سے روک دیا گیا

جناح اسپتال کی سربراہ ڈاکٹر سیمی جمالی کو بورڈ آف گورنر میٹنگ میں شرکت سے روک دیا گیا۔محکمۂ صحت سندھ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاقی حکومت نے یکم اپریل کو ڈاکٹر سیمی جمالی کو بورڈ آف گورنر اجلاس میں بلایا تھا، تاہم محکمۂ صحت سندھ نے…

پنجاب کے13اضلاع میں آٹھویں تک اسکولز عیدالفطر تک بند رہیں گے، مرادراس

وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا کہنا ہے کہ لاہور سمیت پنجاب کے13 اضلاع میں پہلی سےآٹھویں کی کلاس تک اسکول  عیدالفطر تک بند رہیں گی۔پنجاب میں اسکولوں کی بندش پر جاری بیان میں صوبائی وزیر تعلیم نے کہا کہ 13 اضلاع میں لاہور، راولپنڈی، گجرات،…

الیکشن کمیشن میں نااہلی کیس ،فیصل واؤڈا کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے سے استثنیٰ

الیکشن کمیشن نے نااہلی کیس میں سینیٹر فیصل واؤڈا کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے سے استثنیٰ دے دیا، واؤڈا کی درخواست پر سماعت عید کے بعد مقرر کردی گئی۔سینیٹر فیصل واؤڈا کے خلاف الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ…

وضاحت کے نام پر شاہد خاقان عباسی نے یوٹرن لے لیا ہے، پلوشہ خان

پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر پلوشہ خان کا کہنا ہے کہ شوکاز کو آج وضاحت کا نام دے کر شاہد خاقان عباسی نے یوٹرن لے لیا ہے۔پلوشہ خان نے مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کے شوکاز سے متعلق بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ رات شوکاز جاری…

رانا ثناء، اویس لغاری کو حلقے میں داخلے سے روکا جائے: الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈی سی خوشاب کو خط لکھا ہے جس میں انہیں ہدایت کی ہے کہ مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ، اویس لغاری اور دیگر ارکانِ اسمبلی کوحلقےمیں داخلےسے روکاجائے۔پنجاب کے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 84 خوشاب میں ضمنی…

ہیلتھ ورکرز کی ویکسی نیشن رجسٹریشن رکنے پرPMA کی تشویش

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) نے ہیلتھ کیئر ورکرز کی ویکسی نیشن کے لئے رجسٹریشن کا سلسلہ رکنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے فوری طور پر موبائیل ویکسی نیشن کا آغاز کرنے کا مطالبہ کر دیا۔اپنے ایک بیان میں جنرل سیکریٹری…

بزدار کا وزراء کو چینی کے نرخ کی نگرانی کا حکم

پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے صوبائی وزراء کو چینی کے نرخ کی نگرانی کا ٹاسک سونپ دیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ فیصلہ کیا ہے کہ تمام محکموں کا دائرہ جنوبی پنجاب تک بڑھادیا جائے گا۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی…

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ای ووٹنگ سے متعلق سمری ارسال

وزیراعظم کی ہدایت پر وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے انٹرنیٹ ووٹنگ سے متعلق سمری ارسال کردی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ای سی سی سے انٹرنیٹ ووٹنگ سسٹم کیلئے 28کروڑ روپے کا بجٹ منظورکرنے کی سفارش کی ہے، کنسلٹنٹ اور انٹرنیٹ ووٹنگ پر عملدرآمد کیلئے…

شرجیل میمن کو دوبارہ سندھ کابینہ میں شامل کیے جانے کا امکان

سندھ کابینہ میں تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، سابق صوبائی وزیرشرجیل میمن کو دوبارہ سندھ کابینہ کا حصہ بنانے کا بھی امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ چیئر مین پی پی بلاول بھٹو زرداری سے مشاورت کے بعد کابینہ…