جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اگلا چیئرمین ایف بی آر کون؟ تاحال فیصلہ نہ ہوسکا

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا اگلا چیئرمین کون ہو؟، اس کا فیصلہ اب تک نہ ہوسکا۔ذرائع ایف بی آر کے مطابق موجودہ چیئرمین جاوید غنی کی مدت ملازمت 10 اپریل کو ختم ہوجائے گی۔ذرائع کے مطابق جاوید غنی کی مدت ملازمت میں توسیع کی…

سندھ میں کورونا کے 312 نئے کیسز، چھ مریض انتقال کرگئے، وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 6778 ٹیسٹ کئے گئے۔ جس کے نتیجے میں سندھ میں کورونا کے 312 کیسز رپورٹ ہوئے۔ جبکہ کورونا سے 6 اموات رپورٹ ہوئیں۔ انھوں نے کہا کہ سندھ میں کورونا سے…

’کونسی پی ڈی ایم؟ کیسی پی ڈی ایم؟‘، شیخ رشید کا سوال

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے استفسار کیا ہے کہ ’کونسی پی ڈی ایم؟ کیسی پی ڈی ایم؟‘ میں تو پہلے ہی ان کی موت کی پیشگوئی کرچکا تھا۔عوامی نیشنل پارٹی کے پی ڈی ایم سے علیحدگی کے اعلان پر جیو نیوز سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہا کہ میں نے تو پہلے…

امارات کے پہلے ایٹمی بجلی گھر نے تجارتی بنیادوں پر کام شروع کردیا

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے پہلے ایٹمی بجلی گھر نے کمرشل بنیادوں پر کام شروع کر دیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے منگل کو ٹوئٹر پر تصاویر کے ساتھ یہ اعلان کیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق…

عمران خان کو بلیک میل کرنے والا اتحاد کرچی کرچی ہوگیا، فردوس اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عمران خان کو بلیک میل کرنے والا اتحاد کرچی کرچی ہوگیا۔عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سے علیحدگی کے اعلان کے بعد فردوس عاشق…

کورونا کیسز میں تیزی، دلی میں بھی آج سے 30 اپریل تک رات کا کرفیو نافذ

مہاراشٹر اور راجستھان کے بعد بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں بھی آج سے 30 اپریل تک رات کا کرفیو نافذ کردیا گیا۔دلی حکومت نے اپنے احکامات میں کہا ہے کہ کورونا کیسز میں اچانک تیزی اور مثبت آنے کی شرح میں اضافے کے باعث رات کا کرفیو لگانے کی…

بی اے پی کی حمایت لینے کا فیصلہ بلاول بھٹو کا تھا، یوسف گیلانی

سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کی حمایت لینے کا فیصلہ بلاول بھٹو کا تھا۔نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ بی اے پی کے 4 ناراض ارکان نے بلاول بھٹو…

گھانا کے ساحل پر 80 سے زائد مردہ ڈولفن ملیں، تحقیقات شروع

افریقی ملک گھانا کے ساحل پر 80 سے زائد ڈولفن مردہ حالت میں پائی گئیں، مقامی افراد مردہ ڈولفن ٹرکوں میں بھر کر لے جانے لگے، اتنی بڑی تعداد میں ڈولفن کی موت کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئیں۔سربراہ فشریز کمیشن کے مطابق دارالحکومت…

جہانگیر ترین اور آصف زرداری کی ملاقات جلد ہوگی، شمولیت کا امکان، شہلا رضا

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما شہلا رضا نے دعویٰ کیا ہے کہ جہانگیر ترین جلد پیپلز پارٹی میں شامل ہونے جارہے ہیں۔شہلا رضا نے ایک بیان میں کہا کہ جہانگیر ترین نے پی پی کے رہنما اور سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود سے ملاقات کی ہے۔انہوں نے…

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی

ایک روز قبل سونے کی قیمت میں بڑی کمی کے بعد آج پھر ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ساڑھے چار سو روپے کم ہوگئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 450 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ چار ہزار روپے ہوگئی…

شیئرز بازار میں آج کاروبار کا مثبت دن، انڈیکس میں 856 پوائنٹس کا اضافہ

مارکیٹ کیپٹلائزیشن کل 133 ارب کم ہوئی تھی آج 135 ارب روپے بڑھ گئی ہے، شیئرز بازار میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔ مارکیٹ کا بینچ مارک ہنڈیڈ انڈیکس 856 پوائنٹس اضافے سے 44 ہزار 404 پر بند ہوا ہے۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 937 پوائنٹس کے…

مبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان برقرار

ملکی مبادلہ منڈیوں میں امریکی ڈالر کی قدر کمی کا رجحان آج بھی برقرار رہا۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروباری کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 153 روپے 33 پیسے رہی۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 30 پیسے کم ہو کر 153 روپے 70 پیسے…

کورونا کے مریضوں میں اضافے کے باوجود پمز میں عملے کی کمی

اسلام آباد کے پمز اسپتال میں عملے کی کمی ہوگئی، جس کے باعث اسپتال میں کورونا آئی سی یو تک میں عملہ دستیاب نہیں ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پمز میں کورونا مریضوں کا رش بڑھنے کے باوجود تجربہ کار عملے اور  نرسز کی کمی ہے۔ ذرائع نے…

پی ڈی ایم میں ذاتی ایجنڈا لے کر چلنے والوں سے اتحاد نہیں ہوسکتا، امیر حیدر ہوتی

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما امیر حیدر خان ہوتی کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں ذاتی ایجنڈا لے کر چلے گا تو اے این پی ایسے اتحاد میں شامل نہیں ہوسکتی۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اے این پی رہنماؤں نے…

اے این پی اور پی پی نے حکومت سے تعاون لیا، عبدالغفور حیدری

جمعیت علماء اسلام (ف) کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت سے تعاون لیا۔ اے این پی رہنماؤں کی پریس کانفرنس کے دوران جے…

اسپینش لیگ: بارسلونا نے ریال ویلا ڈولڈ کو ایک صفر سے ہرادیا

اسپینش لیگ میں بارسلونا نے ریال ویلا ڈولڈ کو ایک صفر سے ہرادیا۔اسپینش لیگ میں کھیلے گئے میچ کے پہلے ہاف میں کوئی ٹیم گول نہ بناسکی جبکہ دوسرے ہاف میں کھیل میں تھوڑی تیزی آئی، 79 ویں منٹ میں ریال ویلا ڈولڈ کو ریڈ کارڈ دکھاکر میدان سے…

وزیر تعلیم شفقت محمود پھر ٹرینڈ بن گئے

عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر تعلیمی اداروں کی بندش کے فیصلوں کے باعث وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود طلبہ کے پسندیدہ وزیر  تعلیم بن گئے ہیں۔وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ کورونا صورت حال میں ہم نے کئی اقدامات…

ملتان، بینائی متاثرہ 16 افراد کا نشتر اسپتال میں معائنہ

ملتان کے نجی اسپتال میں آپریشن کے بعد ایک ایک آنکھ کی بینائی سے متاثر ہونے والے 16 افراد کی آنکھوں کا معائنہ نشتر اسپتال میں کیا گیا۔ چیف ایگزیکٹو ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر ارشد کے مطابق تمام 16 متاثرہ افراد کا معائنہ ہیلتھ کیئر کمیشن کی…

ڈاکٹر ماہا مبینہ خودکشی کیس، ملزمان پر فرد جرم ایک بار پھر موخر

کراچی میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے ڈاکٹر ماہا شاہ مبینہ خودکشی کیس کی سماعت میں ملزمان پر فرد جرم ایک بار پھر موخر کردی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت میں ڈاکٹر ماہا شاہ مبینہ خودکشی کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے تمام ملزمان کو 24…

ویکسین کےمرحلے کو اسکولوں میں بھی شروع کیا جائیگا، وزیر صحت سندھ

وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل کا کہنا ہے کہ دیگر صوبوں سے مسافروں کی آمدورفت کی وجہ سے سندھ میں کیسز میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے، حیدرآباد میں شرح 7 فیصد تک پہنچ گئی ہے، ویکسین کےمرحلے کو اسکولوں میں بھی شروع کیا جائے گا۔اپنے ایک بیان میں…