جمعہ 21؍شوال المکرم 1444ھ12؍مئی 2023ء

پیپلز پارٹی احتساب اور جیلوں سے نہیں بھاگی، شرجیل انعام میمن

وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی احتساب اور جیلوں سے نہیں بھاگی۔

سندھ اسمبلی اجلاس کے دوران انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کسی سے ڈری ہے نہ ڈرے گی، آصف زرداری 12 سال جیل میں رہے۔

ان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی احتساب اور جیلوں سے نہیں بھاگی ، ہم پاکستان میں بیٹھ کر مقابلہ کر رہے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.