جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

دو سال تک ساتھی کی لاش فریزر میں چھپا کر رکھنے والا شخص ضمانت پر رہا

دو سال تک ساتھی کی لاش فریزر میں چھپا کر رکھنے والا شخص ضمانت پر رہامضمون کی تفصیلمصنف, ٹام وارن اور پی اے میڈیاعہدہ, بی بی سی نیوز17 منٹ قبلبرطانیہ کے ایک شخص نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے اپنے ساتھ رہنے والے 71 سالہ جان وین رائٹ کی لاش کو

پاکستان کو کچھ کم اسکور پر محدود کرتے تو میچ جیت جاتے، میٹ ہنری

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر میٹ ہنری کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان کو کچھ کم اسکور پر محدود کرتے تو میچ جیت سکتے تھے، اعتماد تھا کہ ہدف حاصل کرلیں گے۔میچ کے بعد جیو نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے میٹ ہینری نے کہا کہ  کیوی ٹیم نے میچ…

عمران کی پیشی، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، پولیس

ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا کہنا ہے عمران خان کی ہائیکورٹ میں متوقع پیشی کی مناسبت سے شہر میں دفعہ 144 نفاذ کیا گیا ہے، کسی قسم کا اجتماع غیر قانونی ہوگا۔  پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی 9 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر آج…

کراچی، پلے لینڈ کے جھولے سے گر کر نوجوان جاں بحق

کراچی میں 17 سالہ نوجوان کلفٹن میں پلے لینڈ میں جھولے سے گر گر جاں بحق ہوگیا، پلے لینڈ کے عملے کے مطابق نوجوان نے چلتے جھولے میں سیفٹی لاک کھول کر کھڑے ہونے کی کوشش کی جس سے وہ گر کر جاں بحق ہوگیا۔کلفٹن میں عبداللّٰہ شاہ غازی کے مزار کے…

رواں سال کے پہلے 4 ماہ میں امریکا کو پھر سے ڈیفالٹ کا خدشہ

رواں سال کے پہلے 4 ماہ میں امریکا کو پھر سے ڈیفالٹ کا خدشہ ہوگیا جس کے بعد امریکا مزید 726 بلین ڈالر قرضہ لینے کا ارادہ رکھتا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا کے صدر جو بائیڈن نے حکمتِ عملی کے لیے 9 مئی کو اجلاس بلا لیا ہے جس میں کانگریس…

انگلینڈ، مقامی کونسلز کی 8 ہزار سے زائد نشستوں پر آج انتخابات ہونگے

انگلینڈ میں آج 230 مقامی کونسلز کی 8 ہزار سے زائد نشستوں پر انتخابات ہوں گے۔ پہلی مرتبہ انتخابات میں ووٹ ڈالنے سے قبل آئی ڈی دکھانا لازمی قرار دیا گیا ہے، ووٹرز اپنا پاسپورٹ یا ڈرائیونگ لائسنس دکھا کر ووٹ ڈال سکیں گے۔60 برس سے زائد عمر…

ٹیم کے مڈل آرڈر کا مسئلہ بہت پرانا ہے، امام الحق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر بیٹر امام الحق کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ سے پہلے زیادہ میچز نہیں اس لیے تجربات سے گریز کرنا ہوگا، قومی ٹیم کے مڈل آرڈر کا مسئلہ بہت پرانا ہے۔کراچی میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل کے بعد جیو نیوز سے…

پاکستان پہلا، انگلینڈ دوسرا گھر ہے، حسن علی

پاکستانی کرکٹر حسن علی نے کہا ہے کہ پاکستان پہلا اور انگلینڈ میرا دوسرا گھر ہے۔غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں حسن علی نے کہا کہ انگلینڈ کے ایجبیسٹن گراؤنڈ سے خاص محبت ہے۔انہوں نے کہا کہ ایجبیسٹن گراؤنڈ سے بھارت کے خلاف چیمپئنز…

پی سی بی نے اپنے ڈائریکٹر ندیم خان کو ملازمت سے فارغ کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق ٹیسٹ اسپنر اور اپنے ڈائر یکٹر ندیم خان کو ملازمت سے فارغ کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں منگل کو برطرفی کا خط جاری کیا گیا، معین خان کے بڑے بھائی کی تقرری احسان مانی دور میں ہوئی تھی، وہ چند ہفتوں سے…

کراچی: محمودآباد میں گھر میں دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا

کراچی کے علاقے محمود آباد میں گھر میں دھماکے کا ایک زخمی دم توڑ گیا۔پولیس کے مطابق جس گھر میں دھماکا ہوا وہاں ٹائر ٹیوب کی ری سائیکلنگ ہوتی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر دھماکا گیس لیکیج کا لگتا ہے، مزید تحقیقات جاری ہے۔ پولیس نے…

کمرے میں تازہ ہوا سے اچھی نیند کے ساتھ ذہنی صلاحیت بھی بڑھتی ہے، تحقیق

ایک تحقیق کے مطابق رات کو سوتے وقت بیڈ روم کی کھڑکی کھول کر سونے سے رات کو بہترین نیند آتی ہے اور اس سے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت بھی بڑھتی ہے۔ چالیس افراد پر کی گئی تحقیق کے مطابق تازہ ہوا کے لیے کمرے میں ہوا کے گزرنے کا مناسب انتظام کرنے…

کل عمران خان کی ٹانگ دوبارہ زخمی ہوگئی، شبلی فراز

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین کے چیف آف اسٹاف سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ دھکم پیل سے کل لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کی ٹانگ دوبارہ زخمی ہو گئی۔اپنے بیان میں شبلی فراز نے کہ کہ عمران خان ٹانگ زخمی ہونے کے باعث آج اسلام…

عالمی منڈی میں گیس، خام تیل کی قیمت میں 4 فیصد سے زائد کی کمی

عالمی مارکیٹ میں گیس اور خام تیل کی قیمت میں 4 فیصد سے زائد کی کمی سامنے آگئی۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق آج دوران کاروبار برینٹ خام تیل 72 ڈالر 48 سینٹس اور ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 68 ڈالر 69 سینٹس پر ٹریڈ کرتا رہا۔رپورٹ کے مطابق فی ایم…

عمران چل سکے یا نہ چل سکے، ملک تو چلے گا، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ عمران چل سکے یا نہ چل سکے، ملک تو چلے گا۔لندن میں میڈیا سے مختصر گفتگو کے دوران نواز شریف نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا۔اس موقع پر نواز شریف سے سوال کیا گیا تھا کہ…

روس نے کریملن پر ڈرون حملہ صدر پیوٹن کو مارنے کی کوشش قرار دے دیا

روس نے یوکرین کی جانب سے کریملن پر ڈرون حملے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈرون حملہ صدر پیوٹن کو مارنے کی کوشش تھی۔ کریملن کے اوپر اٹھتے دھویں کی وڈیو سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگی۔کریملن سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ رات کریملن کی…

یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا کی چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان سے ملاقات

پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دونوں فریقین نے شفاف انتخابات کو جمہوریت کے پھلنے پھولنے کیلئے اہم جزو قرار دیا۔ڈاکٹر رینا کیونکا کی جانب سے اپنے سوشل…

پشاور اور ہنگو میں پولیو وائرس کی تصدیق

پشاور اور ہنگو میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ وزارت صحت کے ترجمان  نے کہا ہے کہ پشاور اور ہنگو کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ وائرس جینیاتی طور پر افغان صوبے ننگر ہار…

پرویزالہٰی کا مبینہ فرنٹ مین فرار ہوا یا اغوا؟

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے فرنٹ مین سہیل اصغر کو اغوا کیا گیا یا فرار ہوئے؟ تھانہ ماڈل ٹاؤن میں 7 نامعلوم مسلح افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔حکام کے مطابق اینٹی کرپشن کی حراست میں طبیعت خراب ہونے پر سہیل اصغر کو…

عازمین حج تمام لازمی حفاظتی ٹیکے لگوائیں، سعودی وزارت صحت کی اپیل

سعودی وزارت صحت نے عازمین حج سے اپیل کی ہے کہ وہ تمام لازمی حفاظتی ٹیکے لگوائیں۔  جدہ سے سعودی وزارت صحت کے مطابق حج پرمٹ 15 شوال سے جاری ہوں گے۔ اجازت نامے کے لیے حفاظتی ٹیکے اور ویکسی نیشن مکمل کرنا بنیادی شرط ہے۔سعودی وزارت صحت کے…

آل راؤنڈر محمد نواز انجری کا شکار ہوگئے

قومی ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز انجری کا شکار ہوگئے، نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ون ڈے میں وہ زخمی ہونے کے بعد اوور ادھورا چھوڑ کر میدان سے باہر چلے گئے۔ کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں کھیلے جانے والے سیریز کے تیسرے ون ڈے میچ میں نواز…