جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایرانی حکومت کے ناقد سابق فٹبالر علی کریمی پر سفری پابندی عائد

ایرانی حکومت پر تنقید کرنے والے سابق فٹبالر علی کریمی اور ان کے اہلخانہ پر سفری پابندی لگادی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق علی کریمی ان مشہور شخصیات میں شامل تھے جنہوں نے سب سے پہلے ایران میں مہسا امینی کی موت کے بعد مظاہرہ کرنے والوں کے…

پاکستان میں جاپانی سرمایہ کاری کیلئے ہر ممکن کوشش کرینگے، اعزازی مشیر برائے سرمایہ کاری

جاپان میں پاکستان کے اعزازی مشیر برائے سرمایہ کاری Kimihide Ando نےکہا ہے کہ پاکستان میں جاپانی سرمایہ کاری کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے۔پاکستان اور جاپان کے درمیان سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے کام کرنے والی پاکستان کی سب سے بڑی تنظیم پاک…

خفیہ سہولت کاری بند ہوجائے تو عمران کی سیاست کا وجود ختم ہو جائے گا، محمد زبیر

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ عمران خان کے لیے خفیہ سہولت کاری کا سلسلہ بند ہو جائے تو اس کی کی سیاست کا وجود بھی ختم ہو جائے گا۔جنگ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ نواز…

اسلام آباد میں عوامی اجتماع یا ریلی کی صورت میں کارکنان کو گرفتار کرنے کا حکم

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ریلی کے پیش نظر اسلام آباد پولیس نے تیاریاں کرلیں۔ پولیس اور ایف سی کی نفری زیرو پوائنٹ پل پر تعینات کردی گئی، تحریک انصاف کے کارکنان تاحال زیرو پوائنٹ نہیں پہنچے۔پولیس نے کارکنان کی گرفتاری کےلیے…

بلاول بھٹو نے تنقید کو خود دعوت دی، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے تنقید کو خود دعوت دی۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارتی وزیر خارجہ کے بیان کی مذمت کرتے ہیں، میزبانی کے آداب…

کراچی پولیس کی بڑی کارروائی، دو مغوی بچیاں بازیاب

کراچی میں جنوبی زون پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے دو معصوم بچیوں کو بازیاب کرالیا گیا۔سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ٹوئٹر پیغام میں پولیس کی کامیاب کارروائی سے متعلق بتایا۔بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ…

جے آئی ٹی نے عمران خان سے کوئی بھی متعلقہ سوال نہیں کیا، بابر اعوان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور عمران خان وکیل بابر اعوان نے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) پر الزام لگادیا۔ایک بیان میں بابر اعوان نے کہا کہ جے آئی ٹی نے عمران خان سے کوئی بھی متعلقہ سوال نہیں کیا۔عمران خان نے…

عمران کیخلاف توشہ خانہ کیس: 2 درخواستیں مسترد ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں دو درخواستیں مسترد ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردی۔ ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے 13 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا۔اس میں عدالت نے قرار دیا کہ…

پشاور: ہیڈ مسٹریس کو اسکول سے نکالنے والا چوکیدار گرفتار

پشاور میں سرکاری اسکول کی ہیڈ مسٹریس کو اسکول سے نکالنے کے معاملے پر پیشرفت سامنے آئی ہے۔اسکول کی ہیڈ مسٹریس کو اسکول سے نکالنے والے چوکیدار کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔پشاور میں سرکاری اسکول کے چوکیدرا نے خاتون ہیڈ مسٹریس کو مبینہ…

مصنوعی ذہانت انٹرنیٹ پر دھوکا دہی میں اضافہ کر رہی ہے، ماہرین

لندن: ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی جعلی آواز کے سبب ہونے والی دھوکا دہی کے واقعات میں اضافے کا سبب بن رہی ہے۔ جعلساز مصنوعی ذہانت کی مدد سے اپنے شکار کی سوشل میڈیا پروفائل سے آواز چرا کر صرف تین سیکنڈ کے ٹکڑے…

سوڈانی فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے

سوڈان کی فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے، جس کی سعودی اور امریکی حکومت نے تصدیق کر دی ہے۔سعودی اور امریکی حکومت کی جانب سے جاری کردہ مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سوڈانی فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان مذاکرات…

بھارت کی جانب سے ہاتھ نہ بڑھانے کے باوجود یہ وہاں پہنچ گئے، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے بلاول بھٹو کے دورہ بھارت پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے ہاتھ نہ بڑھانے کے باوجود یہ وہاں پہنچ گئے۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

مِس یونیورس مقابلے کی فائنلسٹ سینا ویر 23 سال کی عمر میں چل بسیں

آسٹریلیا کی فیشن ماڈل اور مِس یونیورس مقابلے کی فائنلسٹ سینا ویر 23 سال کی عمر میں چل بسیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق وہ 2022 میں ہونے والے مِس یونیورس مقابلے کی فائنلسٹ تھیں۔رپورٹس کے مطابق سینا ویر آسٹریلیا میں 2 اپریل کو گھوڑے کی سواری…

پی ٹی آئی کا آج عدلیہ سے یکجہتی کیلئے ملک بھر میں ریلیاں نکالنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آج ملک بھر میں عدلیہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ریلیاں نکالنے کا اعلان کر دیا۔لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو ریلی کی مشروط اجازت دے دی۔لاہور انتظامیہ نے ریلی کے اجازت نامہ میں کہا ہے کہ…

جلاؤ گھیراؤ اور پولیس پر تشدد کیس، پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانتیں منظور

لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ اور پولیس پر تشدد کے مقدمے میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں یاسمین راشد، اسد عمر، میاں اسلم اقبال، فرخ حبیب سمیت 8 ملزمان کی ضمانتیں منظور کر لیں۔تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف جلاؤ گھیراؤ اور…

بلاول بھٹو وزیر خارجہ ہیں یا وزیر سیر و تفریح ہیں، فرخ حبیب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو وزیر خارجہ ہیں یا وزیر سیر و تفریح ہیں، انہوں نے ملک کا فائدہ کرنے کے بجائے ملک کا نقصان کیا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ یہ چاہتے ہیں…

سندھ: میٹرک امتحانات سے 3 روز قبل تعلیمی بورڈز میں تبادلے، امتحانات متاثر ہونے کا خدشہ

سندھ میں میٹرک امتحانات سے 3 روز قبل صوبائی تعلیمی بورڈز کے افسران کو اچانک ان کے اصل محکموں میں واپس بھیج دیا، امتحانات متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ذرائع کے مطابق محکمہ بورڈز و جامعات نے سندھ کے تعلیمی بورڈز میں مستقل چیئرمین، سکریٹریز اور…

آزاد کشمیر کے شہری نے اپنی ساری زمین مریم نواز کے نام کردی

آزاد کشمیر کے شہری نے اپنی ساری زمین مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے نام کردی۔وصیت نامے میں زاہد حسین نامی شہری کا کہنا ہے کہ وہ اپنی تمام اراضی چاہے وہ 50 ہزار کینال ہو یا 32 ہزار کینال، وہ مریم نواز کو دیتا ہوں، مریم نواز…

پاکستان نمبر ون ٹیم بنی تو وزیراعظم خیالات کا اظہار کیے بغیر نہ رہ سکے

نیوزی لینڈ کو چوتھے ون ڈے میچ میں شکست دینے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم اس فارمیٹ میں نمبر ون ٹیم بنی تو وزیراعظم شہباز شریف بھی اپنی خوشی اور خیالات کا اظہار کیے بغیر نہ رہ سکے۔گزشتہ روز کپتان بابر اعظم کی سنچری کی بدولت پاکستان نے نیوزی…

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے نیب طلبی کے نوٹسز خلافِ قانون قرار

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ نیب تحقیقات میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور بشریٰ بی بی کے نیب طلبی کے نوٹس کو خلاف قانون قرار دے دیا۔ عدالت نے نیب طلبی کے نوٹس کے خلاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔اسلام…