بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جہانگیر ترین کا کیس کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ

پاکستان کی حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جہانگیر خان ترین نے اپنے خلاف قام کیس کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔لاہور کی سیشن عدالت میں پیشی کے موقع پر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ…

تحریکِ انصاف کے قائد جہانگیر ترین کے ساتھ ہیں: راجہ ریاض

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و ایم این اے راجہ ریاض نے کہا ہے کہ ہم تحریکِ انصاف کے قائد جہانگیر ترین کے ساتھ ہیں۔پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما راجہ ریاض دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں اور جہانگیر ترین کے ہمراہ آج…

ڈسکہ الیکشن، چیف الیکشن کمشنر انتخابی عمل کی خود مانیٹرنگ کر رہے ہیں، غلام اسرار خان

الیکشن کمشنر پنجاب غلام اسرار خان کا کہنا ہے کہ این اے 75 ڈسکہ کے انتخابی عمل کی چیف الیکشن کمشنرخود مانیٹرنگ کر رہے ہیں۔غلام اسرار خان نے کہا کہ این اے 75 میں شفاف انتخابی عمل پرامن طور پر جاری ہے،ووٹرز بلاخوف و خطر اپنے انتخابی حلقوں…

پی ٹی آئی کے دوست جہانگیر ترین کو مضبوط کریں: نعمان لنگڑیال

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما نعمان لنگڑیال کا کہنا ہے کہ میری اپیل ہے کہ پی ٹی آئی کے دوست جہانگیر ترین کو مضبوط کریں۔پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و ایم این اے راجہ ریاض کہتے ہیں کہ ہم تحریکِ انصاف کے قائد جہانگیر ترین کے…

فارورڈ بلاک بننے کی بات میں کوئی حقیقت نہیں: نذیر چوہان

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و ایم پی اے نذیر چوہان کا کہنا ہے کہ فارورڈ بلاک بننے کی بات میں کوئی حقیقت نہیں، عمران خان ہمارے قائد ہیں۔پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و ایم پی اے نذیر چوہان آج جہانگیر ترین اور…

ڈسکہ: این اے 75 میں ضمنی انتخاب، پولنگ کا آغاز ہوگیا

سیالکوٹ کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 ڈسکہ میں ضمنی انتخاب کے سلسلے میں پولنگ کا آغاز ہو گیا، پولنگ آج صبح 8 سے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔حلقے میں ووٹرز کی مجموعی تعداد 4 لاکھ 94 ہزار ہے، جبکہ کل 360 پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے ہیں جن…

ڈسکہ الیکشن، ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کا نوشین افتخار، علی اسجد ملہی کو ٹیلیفون

این اے 75 ڈسکہ کے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر نے مسلم لیگ نون کی امیدوار نوشین افتخار اور پی ٹی آئی کے امیدوار علی اسجد ملہی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر  کے مطابق نوشین افتخار اور علی اسجد ملہی کو ٹیلی فون کیاگیا اور…

جہانگیر و علی ترین کی عبوری ضمانت میں پھر توسیع

لاہور کی سیشن عدالت نے جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں 22 اپریل تک توسیع کر دی۔لاہور کی سیشن عدالت کے جج حامدحسین نے جہانگیر ترین اور علی ترین کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کی۔جہانگیر ترین کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ایف آئی…

این اے 75 ڈسکہ میں انتخابی دنگل آج ہوگا

ڈسکہ میں انتخابی دنگل آج ہوگا، مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف نے اپنے اپنے کِلّے مضبوط کرلیے۔این اے 75 کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کی طرف سے نوشین افتخار اور تحریک انصاف کی جانب سے علی اسجد ملہی امیدوار ہیں۔مسلم لیگ (ن) کی امیدوار…

سندھ حکومت پورے صوبے میں بے گھر افراد کو چھت مہیا کررہی ہے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت پورے صوبے میں بے گھر افراد کو چھت مہیا کررہی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی دعوے نہیں کرتی کام کرکے دکھاتی ہے،  بے نظیر ہاؤسنگ ایک بڑا…

لاہور ہائیکورٹ: وزیر اعظم کی تقریر کی ویڈیو پیش کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ میں  وزیراعظم عمران خان کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے 14 اپریل کو وزیر اعظم کی تقریر کی ویڈیو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس علی باقر نجفی نے سردار فرحت منظور چانڈیو ایڈووکیٹ کی آئینی درخواست پر سماعت کی۔کیس کی…

لاہور: شہریوں کو چینی 110 کے بجائے 85 روپے میں ہی ملے گی

لاہور ہائی کورٹ کے حکم کے بعد اب چینی 110 روپے کی بجائے 85 روپے کلو میں ملے گی۔ کمشنر لاہور ڈویژن محمد عثمان کا کہنا ہے کہ مہنگی چینی بیچنے والوں کو سخت سزائیں ہوں گی، چینی بروقت سپلائی کریں گے۔کمشنر لاہور ڈویژن نے مزید کہا کہ ہائی کورٹ…

الیکشن کمیشن سے وفاقی وزیر اعظم سواتی کو شوکاز نوٹس مل گیا

وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی کو الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے شوکاز نوٹس جاری کردیا۔کراچی کے انتخابی حلقے این اے 249 میں میٹنگ کرنے پر الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر کو شوکاز نوٹس جاری کیا ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق وفاقی وزیر نے…

بچوں کے امراض کے ماہر ڈاکٹر حکیم شاہ کورونا سے انتقال کرگئے

بچوں کے امراض کے ماہر ڈاکٹرحکیم شاہ کورونا وائرس  سے پشاور میں  انتقال کرگئے۔پروونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر حکیم شاہ کینٹ جنرل اسپتال میں تعینات تھے۔ڈاکٹرحکیم شاہ کئی دنوں سے نجی اسپتال میں وینٹیلیٹر پر تھے۔ڈاکٹرز ایسوسی…

شیخ رشید کی سندھ رینجرز کی پاسنگ آؤٹ میں شرکت

وزیر داخلہ شیخ رشید نے پاکستان رینجرز سندھ کی پاسنگ آؤٹ میں شرکت کی۔اس موقع پر شیخ رشید نے سندھ رینجرز کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ۔انہوں نے پاسنگ آؤٹ پریڈ کے شرکاء کو کامیابی پر مبارک باد دی۔وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ پاکستان…

وزیر خارجہ شاہ محمود کا اے ایف آر ایم کا دورہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ ری ہیبلی ٹیشن میڈیسن (اے ایف آر ایم) کا دورہ کیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق دورے کےد وران وزیر خارجہ کو زخمی فوجیوں کی بحالی کے ادارے کے کردار اور شراکت پر تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔اے ایف…

جہانگیر ترین کا عشائیہ، پی ٹی آئی کے 8 ارکان قومی اسمبلی کی شرکت

تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے عشائیے میں پی ٹی آئی کے 8 ارکان قومی اسمبلی نے شرکت کی ہے۔جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر ہونے والے عشائیے میں پی ٹی آئی کے ارکان قومی اور پنجاب اسمبلی نے بھرپور شرکت کی۔جہانگیر ترین کی دعوت میں 8 ایم…

این اے 75 ڈسکہ، 127 پریزائڈنگ افسران علی اسجد کے چُنے ہوئے ہیں، رانا ثنا اللّٰہ

مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما رانا ثنا اللّٰہ نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 ڈسکہ میں حکومتی امیدوار پر بڑا الزام لگادیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ127 پریزائڈنگ افسران پی ٹی آئی امیدوار…

سندھ میں بین الصوبائی پبلک ٹرانسپورٹ پر ہفتے میں دو دن کی پابندی

سندھ حکومت نے بین الصوبائی پبلک ٹرانسپورٹ پر ہفتے میں دو دن پابندی لگادی۔محکمہ ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ  ہفتے اور اتوار کو بین الصوبائی پبلک ٹرانسپورٹ بند رہے گی۔محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کے مطابق بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر پابندی آج سے 26…

ڈسکہ کے عوام جعلی حکومت کےخلاف ڈٹ کر اپنا فیصلہ سنائیں، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ڈسکہ کے عوام سے اپیل ہے پہلے سے زیادہ جذبے، حوصلے اور عزم سےنکلیں، شیر پر مہر لگائیں اور عوام دشمن جعلی حکومت کے خلاف ڈٹ کر اپنا فیصلہ سنائیں۔ مریم نواز نے اپنے بیان میں کہا کہ دعا…