جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آئی ایم ایف کا پاکستان میں پالیسی ریٹ مزید بڑھانے کا مطالبہ

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں پالیسی ریٹ مزید بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ افراط زر میں استحکام لانے کیلئے پالیسی ریٹ مزید بڑھانے کی ضرورت ہے۔عالمی بینک نے کہا کہ وفاق کا 70 فیصد بجٹ قرضوں، سود،…

مقدمات کی تفتیش کیلئے جے آئی ٹی کے کنوینر نے عمران خان کو مراسلہ بھجوادیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف مقدمات کی تفتیش کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی کے کنوینر ایس پی عمران کشور نے عمران خان کو مراسلہ بھجوا دیا۔مراسلے میں لکھا گیا کہ سمن کے باوجود عمران خان نے جے آئی ٹی کے ساتھ…

عدالت بُلائے تو گولی، پلستر، بالٹی ڈبہ، ویل چئیر آگئی، مریم اورنگزیب

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عدالت بُلائے تو گولی، پلستر، معذوری، بالٹی ڈبہ اور اب ویل چیئر بھی آگئی۔اپنے بیان میں مریم اورنگزیب  نے کہا کہ کلثوم نواز شریف کی بیماری اور پھر موت کا…

قیمت تاریخی بلندی پر، فی تولہ سونا سوا دو لاکھ سے متجاوز

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت تاریخی بلندی پر پہنچ گئی، جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت سوا دو لاکھ سے تجاوز کرگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2600 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ اس اضافے کے…

بلاول کا دورہ بھارت، پی ٹی آئی رہنماؤں کے متضاد بیانات

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے دورہ بھارت پر تحریک انصاف کے رہنماؤں کے متضاد بیانات سامنے آئے۔فواد چوہدری نے وزیر خارجہ کے دورہ بھارت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مودی کی محبت میں مبتلا حکمران مودی کو خوش کرنے کیلئے ہر حد پار کرنے کو تیار ہیں۔پی…

بھارتی میڈیا کی بلاول کی ایس سی او اجلاس میں شرکت کی تعریف

بھارتی میڈیا نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او)  کے اجلاس میں شرکت کی تعریف کردی۔بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ ایس سی او اجلاس کا میزبان ملک تمام رکن ممالک کو دعوت دینے کا پابند ہے، یہ سرکاری…

کنگسٹن: وہ شاہی شہر جہاں سے جدید برطانیہ کا آغاز ہوا

کنگسٹن: وہ شاہی شہر جہاں سے جدید برطانیہ کا آغاز ہوا،تصویر کا ذریعہMAURICE SAVAGE/ALAMYمضمون کی تفصیلمصنف, ایمی مکفرسنعہدہ, بی بی سی ٹریول 2 گھنٹے قبلتھیمز دریا کے کنارے کنگسٹن ایک عام اور چھوٹا سا قصبہ لگتا ہے۔ اس شہر کے ایک کونے میں ایک

خواجہ آصف روز گالیاں دیتے ہیں، چوہدری پرویز الہٰی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ خواجہ آصف روز گالیاں دیتے ہیں، یہ آئین کا کھلواڑ کر رہے ہیں۔لاہور کی انسداد دہشت کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ پہلے دن…

مقبوضہ کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

مقبوضہ کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر میں 3 افراد سوار تھے، حادثے میں ایک پائلٹ اور ایک کریو ممبر زخمی ہوا ہے۔رپورٹس کے مطابق علاقے میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع…

خیبرپختونخوا میں آٹے کی قلت کا کوئی خدشہ نہیں، ڈائریکٹر خوراک کے پی

خیبرپختونخوا کے ڈائریکٹر خوراک محمد یاسر نے کہا ہے کہ صوبے میں آٹے کی قلت کا کوئی خدشہ نہیں ہے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے محمد یاسر نے کہا کہ پنجاب سے آٹے اور گندم کی ترسیل میں درپیش مسائل جلد حل ہوجائیں گے۔دوسری جانب پنجاب سے…

بھارتی ریاست منی پور کے 8 اضلاع میں کرفیو نافذ

بھارت کی ریاست منی پور میں پُرتشدد واقعات کے بعد 8 اضلاع میں کرفیو نافذ کر کے فوج کو بھی تعینات کردیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق منی پور میں 5 روز کے لیے انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی اور اجتماعات پر بھی پابندی لگادی گئی ہے۔ریاستی…

کرسٹیانو رونالڈو کی بیٹی کی طبیعت ناساز، اسپتال میں داخل

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی بیٹی کی طبیعت ناساز، ریاض کے نجی ہسپتال میں داخل کرلیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل تصویر میں فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی ساتھی جارجینا روڈریگز کو سعودی عرب کے…

پی ٹی آئی نے وزیر دفاع خواجہ آصف کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عمران خان پر ٹکٹوں کی فروخت کے الزام پر وزیر دفاع خواجہ آصف کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔پی ٹی آئی نے وزیر دفاع خواجہ آصف کو 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا ہے، نوٹس پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی جانب…

کراچی میں آج شام یا رات میں بارش کا امکان

کراچی میں آج شام یا رات میں ہلکی بارش ہونے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں تین روز کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔شہرِ قائد کا درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے جبکہ مغرب اور جنوب مغرب سے…

یورپین یونین میں ہر سال کتنے ارب یورو کی کرپشن ہوتی ہے؟

یورپین یونین میں ہر سال 120 ارب یورو کی کرپشن ہوتی ہے جبکہ 69 فیصد یورپین شہریوں کا خیال ہے کہ ان کی حکومتیں اعلیٰ سطح کی کرپشن کی روک تھام کے لیے سنجیدہ کام نہیں کرتیں۔ یہ بات یورپین کمیشن اور یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس کی جانب سے یورپ…

بلاول بھٹو بھارت کے شہر گووا پہنچ گئے

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے 2 روزہ دورے پر بھارت کے شہر گووا پہنچ گئے۔وزارت خارجہ کا اعلیٰ سطح وفد بھی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ ہے۔بھارتی وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام نے وزیر خارجہ…

عمران خان کی بلاول بھٹو کے دورہ بھارت کی مخالفت

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو کے دورہ بھارت کی مخالفت کردی۔عمران خان اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے جس کے بعد انہیں وہیل چیئر پر کمرہ عدالت لایا گیا۔کمرہ عدالت میں عمران خان کے ساتھ شاہ محمود قریشی اور فواد…

شمالی وزیرستان، سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 6 سپاہی شہید، 3 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان کے علاقے دیردونی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 6 سپاہی شہید ہو گئے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کو مؤثر جواب دیا اور مقابلے میں…

ہندوستان میں اس وقت کسی بھی مذہب و مسلک کے لوگ محفوظ نہیں، طاہر اشرفی

پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ جی 20 ممالک کے رہنماؤں سے اپیل ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں اجلاس میں شریک نہ ہوں، ہندوستان میں اس وقت کسی بھی مذہب و مسلک کے لوگ محفوظ نہیں۔حافظ طاہر محمود اشرفی نے لاہور میں…

گوگل پکسل 7 اے کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں

ساؤتھ کوریا: گوگل کے نئے لیکن جیب پر کم بھاری اسمارٹ فون پکسل سیون اے کے متعلق کچھ نئی تفصیلات ملی ہیں۔ اسمارٹ فون مارکیٹ کی سُن گُن لینے والی ویب سائٹس نے بتایا ہے کہ یہ اسمارٹ فون 10 مئی کو ریلیز کیا جا رہا ہے۔ امکان ہے کہ اس کے ساتھ…