جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

سہیل تنویر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر سہیل تنویر کے ہاں تیسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔بیٹے کی پیدائش کے حوالے سے خبر انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی، فاسٹ بولر نے اپنے تینوں بیٹوں کی تصاویر شیئر کیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کے…

دنیا بزورِ طاقت بنی افغان حکومت قبول نہیں کریگی: امریکی محکمہ خارجہ

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہےکہ دنیا افغانستان میں طاقت کے زور پر بنائی گئی حکومت قبول نہیں کرے گی۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پاکستان مختلف محاذوں پر امریکا کے ساتھ شراکت دار ہے۔جاری کیئے گئے ایک…

ایک سال میں ترسیلات زر میں 27 فیصد اضافہ

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے 2 ارب ڈالر ترسیلات بھیجنے کی جھڑی تیرہویں مہینے میں تارکین ہم وطنوں نے 2 ارب 68 کروڑ ڈالر پاکستان بھیجے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جون ترسیلات شامل کرلینے کے بعد مالی سال 2021کی ترسیلات 29…

سعودیہ: حجاج کو کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز لگوانے کی ہدایت

سعودی عرب کی وزارتِ حج کی جانب سے حج کا اجازت نامہ ملنے والوں کو 48 گھنٹوں میں کورونا وائرس کی ویکسین کی دوسری ڈوز لگوانےکی ہدایت کی گئی ہے۔سعودی عرب کی وزارتِ حج کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین کی دوسری خوراک نہ لگوانے…

شہدائےکشمیر کو سلام پیش کرتا ہوں، فواد چوہدری

وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ 13 جولائی 1931، یوم شہدائے کشمیر کی یاد میں آج قرآن کی عزت و حرمت اور جبر کے خلاف کلمہ حق کہنے والے شہداءکو سلام پیش کرتے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اطلاعات فواد چوہدری…

بھارت :جنگلی ہاتھی آبادی میں گھس آیا

بھارت میں ایک جنگلی ہاتھی شہری آبادی میں گھس آیا جس کے باعث لوگوں کی دوڑیں لگ گئیں۔یہ واقعہ بھارتی ریاست کرناتکا میں پیش آیا جب ایک ہاتھی جنگل سے نکل کر ناصرف شہری آبادی کی طرف آیا بلکہ اس نے ایک کیفے ہوٹل کا بھی دورہ کیا۔ وائرل…

کراچی: انتہائی مطلوب خیالو گروپ کے 2 ڈاکو گرفتار

رینجرز اور پولیس نے کراچی کے علاقے سائٹ میٹروول میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 2 ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا۔کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان رینجرز (سندھ) نے شہر کے...ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق کارروائی کے دوران گرفتار ہونے والے دونوں ڈاکو…

کراچی بارش، شاہد آفریدی کی بارش میں انجوائے کرتے تصاویر وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹیوں کے ساتھ کراچی  کی بارش انجوائے کرتے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں نوجوان کرکٹر شاہین شاہ آفریدی سے بیٹی کی بات پکی…

وادی نیلم میں کلاؤڈ برسٹ ، لاپتہ افراد کی تلاش جاری

ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ وادی نیلم میں گزشتہ رات ہوئے کلاؤڈ برسٹ میں تاحال لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔وادی نیلم میں مقامی افراد کی مدد سے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی نے اس موقع پر بتایا کہ…

دورہ امریکا، شہباز گلِ نے بلاول بھٹو کی تصویر شیئر کردی

وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گِل نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی نیویارک دورے کے دوران بینچ پر بیٹھے تصویر شیئر کردی۔تصویر شیئر کرتے ہوئے شہباز گل نے لکھا کہ ’یہ ہیں صاحب جو یہاں پر ولی عہد…

کراچی میں گینگ وار کے 4 ٹارگٹ کلرز گرفتار

کراچی کے علاقے میوہ شاہ قبرستان سے پولیس نے گینگ وار کے 4 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا، ملزمان کے قبضہ سے 4 عدد ہینڈ گرنیڈ، 3 آٹومیٹک کلاشنکوف اور ایک نائن ایم ایم پستول گولیوں کے ساتھ برآمد کیا گیا ہے۔ملزمان نے دوران تفتیش قتل و غارت…

گوجرانوالہ: 4 سالہ بچے کی ہلاکت، 13 سالہ ملزم گرفتار

گوجرانوالہ میں 4 سالہ بچے کی تشدد زدہ لاش پانی کے جوہڑ سے ملنے کے بعد پولیس نے حمزہ نامی ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم کی عمر 13 سال ہے جو مقتول بچے کا رشتہ دار ہے۔ملزم سے پولیس کی تحقیقات جاری ہیں، بچے سے زیادتی کی تصدیق کے لیے پوسٹ مارٹم…

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، 3 افراد جاں بحق

ملک کے کئی علاقوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، مختلف حادثات میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 24 سے زائد زخمی ہوگئے۔ایبٹ آباد کے متعدد علاقوں میں بارش کا پانی گھروں میں داخل ہوگیا، ایوب میڈیکل کمپلیکس کے گراؤنڈ فلور میں بھی کئی کئی فٹ…

شہری کورونا ویکسین کی ایک سے زائد قسم نہ لگوائیں، ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہری کورونا کی ایک سے زائد قسم کی ویکسین نہ لگوائیں۔ڈبلیو ایچ او کا کہنا تھا کہ مختلف کمپنیوں کی ویکسینز لگوانا خطرناک ہے۔عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ لوگ خود فیصلہ کرنے لگیں کہ انہیں مزید…

یورو فائنل، شعیب اختر بھی سیاہ فام کھلاڑیوں سے بدسلوکی پر بول پڑے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر یورو 2020 فائنل میں پینالٹی ککس پر گول نہ کرنے والے سیاہ فام کھلاڑیوں سے بدسلوکی پر بول پڑے۔انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر ہر میچ کی ایک تصویر شیئر کی اور کہا کہ یہ تصویر ہزاروں لفظوں کے برابر…

آج ہم یوگنڈا اور ایتھوپیا سے بھی پیچھے رہ گئے، خالد مقبول

ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہم بنگلہ دیش سے مقابلے پر اعتراض کرتے تھے، آج ہم یوگنڈا اور ایتھوپیا سے بھی پیچھے رہ گئے ہیں۔ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا…

فیصل آباد میں بارش اور آندھی، چھتیں گرنے سے 8 افراد زخمی

پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی ہے، فیصل آباد میں بارش اور آندھی کے باعث چھتیں گرنے سے 8 افراد زخمی ہوگئے۔سرگودھا اور گرد و نواح میں گرد آلود آندھی کے بعد بارش ہوئی، جس کے بعد متعدد علاقوں کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔پنجاب کے…

مریم صفدر نے جلسے میں بھارت کی زبان بولی، شہباز گِل

وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گِل نے کہا ہے کہ مریم صفدر نے جلسے میں بھارت کی زبان بولی، نواز شریف کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہونے کی بجائے لندن میں شاپنگ کررہے ہیں۔شہباز گِل کا کہنا تھا کہ شریف خاندان کی رگوں میں کشمیری خون ہوتا تو مودی سے…

وزیراعظم کی زیرِصدارت پنجاب میں ترقیاتی پیکیج سے متعلق اجلاس

وزیراعظم عمران خان کی زیرِصدارت پنجاب میں ترقیاتی پیکیج کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ ویڈیو لنک کے ذریعے ہونے والے اس اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی شریک ہوئے۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ منصوبوں کی تکمیل کی مانیٹرنگ کے لیے نہ صرف جدید…

سیاسی جماعتیں فیملی کلبز اور ون مین شو بن کر رہ گئی ہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکمران سوداگر بن جائیں تو خود انحصاری ناممکن ہوجاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتیں فیملی کلبز اور ون مین شو بن کر رہ گئی ہیں۔اپنے بیان میں سراج الحق نے کہا کہ ہر الیکشن دھاندلی کی نذر…