بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی بارش، شاہد آفریدی کی بارش میں انجوائے کرتے تصاویر وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹیوں کے ساتھ کراچی  کی بارش انجوائے کرتے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں نوجوان کرکٹر شاہین شاہ آفریدی سے بیٹی کی بات پکی ہونے کی تصدیق کردی۔

شاہد آفریدی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصاویر شیئر کیں اور ساتھ ہی لکھا کہ ’کراچی کی بارشیں اور ہم ‘

A post shared by Shahid Afridi (@safridiofficial)

شاہد آفریدی اپنے روزمرہ معمولات کو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے رہتے ہیں جس سے مداح بھی خوب محظوظ ہوتے ہیں۔

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے عالمی وبا کورونا کے دور میں کرکٹ میشوں کے دوران امپائروں سے متعلق قوانین پر اعتراض اٹھا دیا۔

شاہد آفریدی کی بیٹیوں کے ہمراہ بارش انجوائے کرتے تصاویر پر بھی کم ہی وقت میں ہزاروں لائکس آچکے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.