بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی: انتہائی مطلوب خیالو گروپ کے 2 ڈاکو گرفتار

رینجرز اور پولیس نے کراچی کے علاقے سائٹ میٹروول میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 2 ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا۔

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان رینجرز (سندھ) نے شہر کے…

ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق کارروائی کے دوران گرفتار ہونے والے دونوں ڈاکو انتہائی مطلوب ڈکیت گروپ خیالو کے رکن ہیں۔

سندھ رینجرز کے رجمان کا مزیدکہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کا تعلق افغانستان سے ہے، جن کے قبضے سے اسلحہ، گولیاں اور منشیات برآمد ہوئی ہے۔

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سی ٹی ڈی اور رینجرز نے مشترکہ…

ترجمان سندھ رینجرز کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملزمان نے مختلف علاقوں میں ڈکیتی، اسٹریٹ کرائم اور منشیات فروشی کا اعتراف کیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.