جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

سابق بھارتی کرکٹر یشپال شرما 66 سال میں چل بسے

بھارت کے سابق ٹیسٹ کرکٹر یشپال شرما دل کا دورہ پڑنے سے66 برس کی عمر میں دارِ فانی سے کوچ کر گئے۔66 سالہ یشپال شرما نے37ٹیسٹ اور42 ون ڈے انٹرنیشنل میں بھارت کی نمائندگی کی۔یشپال شرما 1983 کےورلڈ کپ کی فاتح بھارتی ٹیم کا بھی حصہ تھے۔وہ…

کراچی میں پہلی بار خواتین ٹریفک اہلکار سڑکوں پر تعینات

کراچی ٹریفک پولیس کی تاریخ میں پہلی بار خواتین اہلکاروں کو سڑکوں پر تعینات کردیا گیا تاہم انہیں ابھی چالان کا اختیار نہیں دیا گیا ہے۔ٹریفک پولیس حکام کے مطابق ابتدائی طور پر خواتین اہلکار شارع فیصل اور کلفٹن میں تعینات کی گئی ہیں، شارع…

مقبوضہ کشمیر میں مودی کی دہشتگردی کا راج ہے، شیری رحمان

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں مودی کی دہشت گردی کا راج جاری ہے، دنیا خاموشی سے دیکھ رہی ہے۔یوم شہدائے کشمیر کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں سینیٹر شیری رحمان نے…

شہباز اور حمزہ کی گرفتاری سے روک دیا گیا، فیصلہ جاری

مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے، پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی ایف آئی اے کے مقدمات میں عبوری ضمانتوں کی گزشتہ سماعت کا فیصلہ جاری کر دیا گیا۔لاہور کی عدالت کے…

لاہور: مدرسے میں زیادتی کیس کا چالان تیار

لاہور میں مدرسے کے طالب علم سے زیادتی کے کیس میں پولیس نے مقدمے کا چالان تیار کرلیا ، چالان میں ملزم عزیز الرحمٰن کو مرکزی ملزم نامزد کیا گیا ہے۔ذرائع پراسیکیوشن کے مطابق چالان میں ملزم عزیز الرحمٰن کے 5بیٹوں کو بھی ملزم نامزد کیا گیا…

ابتک 39 لاکھ 42 ہزار 291 افراد کی ویکسینیشن مکمل

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا کہنا ہے کہ ملک میں اب تک 39 لاکھ 42 ہزار 291 افراد کی کورونا وائرس مکمل ویکسی نیشن کی جا چکی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے کورونا وائرس کی ویکسی نیشن کے حوالے…

کراچی میں آج دوپہر تھنڈر سیلز بن سکتے ہیں، ڈائریکٹر محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج دوپہر میں تھنڈر سیلز بن سکتے ہیں، جس کی وجہ سے شہر کے بعض علاقوں میں ہلکی سے معتدل اور کچھ علاقوں میں تیز بارش ہو سکتی ہے۔انہوں نے بتایا کہ بحیرہ عرب میں موجود سسٹم کے…

بھارت میں طوفانی بارشوں سےتباہی، ویڈیو وائرل

بھارت میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی ہے، جس کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ ریاست ہماچل پردیش کے ضلع دھرم شالا اور بالائی علاقوں میں بارشوں نے تباہی مچادی، سیلاب کے سبب نشیبی علاقے زیر آب اور نالوں میں طغیانی آگئی جبکہ متعدد مکان،…

مقبوضہ کشمیر میں یوم شہدائے کشمیر کے موقع پر مکمل ہڑتال

مقبوضہ کشمیر میں یوم شہدائے کشمیر کے موقع پر مکمل ہڑتال ہے، حریت کانفرنس کا کہنا ہے شہداء کے مقدس خون نے ڈوگرہ حکمرانوں کے ظلم و استبداد کے خلاف آزادی کی شمع روشن کی، کشمیری عوام اور مزاحمتی قیادت پر امن سیاسی جدوجہد جاری رکھیں گے۔کشمیر…

جاپانی ماہرین نے ایک روبوٹک مچھلی تیار کرلی

جاپانی ماہرین نے ایک روبوٹک مچھلی تیار کرلی ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اس روبوٹک مچھلی کی جلد میں کئی اقسام کے سینسرز نصب ہیں ، جو اسے سمندری پانی کے درجہ حرارت سمیت دوسری مختلف خصوصیات اور سمت سے مسلسل باخبر رکھتے ہیں۔…

ملک میں کورونا کے 50 فیصد کیسز ڈیلٹا ویرینٹ کے ہیں، ڈاکٹر نوشین حامد

پارلیمانی سیکریٹری صحت ڈاکٹر نوشین کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے رپورٹ کیسز میں 50 فیصد ڈیلٹا ویرئینٹ کے ہیں۔ڈاکٹر نوشین حامد نے جیو نیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران کہا ہے کہ دنیا میں کوئی بھی ویکسین سو فیصد…

شہداء کی روح اُن کے جانشیں زندہ رکھے ہوئے ہیں، صدر عارف علوی

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے یومِ شہدائے کشمیر پر اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ13 جولائی1931 کے شہداء کی روح کو ان کے جانشیں زندہ رکھے ہوئے ہیں۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے پیغام میں کہا کہ کشمیری…

کراچی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 14 فیصد سے متجاوز

کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 14 اعشاریہ 6 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ترجمان محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں 6 ہزار 330 افراد کے کورونا کے ٹیسٹ کئے گئے، 890 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی۔حیدرآباد میں 24 گھنٹوں…

فارن فنڈنگ کیس: اسکروٹنی کمیٹی سے رپورٹ طلب

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مسلم لیگ نون اور پاکستان پیپلز پارٹی کی مبینہ فارن فنڈنگ کیس میں پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما و وزیرِ مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب کی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر اسکروٹنی کمیٹی سے رپورٹ طلب کر…

پہلی بار 5 لاکھ یومیہ ویکسین لگائی گئی، اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) اسد عمر کا کہنا ہے کہ کل پہلی بار ملک بھر میں 5 لاکھ 25 ہزار ویکسین لگائی گئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر اور سربراہ این سی او سی اسد عمر نے…

سہیل تنویر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر سہیل تنویر کے ہاں تیسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔بیٹے کی پیدائش کے حوالے سے خبر انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی، فاسٹ بولر نے اپنے تینوں بیٹوں کی تصاویر شیئر کیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کے…

دنیا بزورِ طاقت بنی افغان حکومت قبول نہیں کریگی: امریکی محکمہ خارجہ

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہےکہ دنیا افغانستان میں طاقت کے زور پر بنائی گئی حکومت قبول نہیں کرے گی۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پاکستان مختلف محاذوں پر امریکا کے ساتھ شراکت دار ہے۔جاری کیئے گئے ایک…

ایک سال میں ترسیلات زر میں 27 فیصد اضافہ

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے 2 ارب ڈالر ترسیلات بھیجنے کی جھڑی تیرہویں مہینے میں تارکین ہم وطنوں نے 2 ارب 68 کروڑ ڈالر پاکستان بھیجے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جون ترسیلات شامل کرلینے کے بعد مالی سال 2021کی ترسیلات 29…

سعودیہ: حجاج کو کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز لگوانے کی ہدایت

سعودی عرب کی وزارتِ حج کی جانب سے حج کا اجازت نامہ ملنے والوں کو 48 گھنٹوں میں کورونا وائرس کی ویکسین کی دوسری ڈوز لگوانےکی ہدایت کی گئی ہے۔سعودی عرب کی وزارتِ حج کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین کی دوسری خوراک نہ لگوانے…

شہدائےکشمیر کو سلام پیش کرتا ہوں، فواد چوہدری

وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ 13 جولائی 1931، یوم شہدائے کشمیر کی یاد میں آج قرآن کی عزت و حرمت اور جبر کے خلاف کلمہ حق کہنے والے شہداءکو سلام پیش کرتے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اطلاعات فواد چوہدری…