تیسرا ون ڈے: انگلینڈ کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
پاکستان کے خلاف آخری ون ڈے انٹرنیشنل میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ خیال رہے کہ ابتدائی دونوں ون ڈے میچز میں پاکستانی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام رہی اور ٹیم شکست سے دوچار ہوئی۔ ٹیم پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے…