بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آج ہم یوگنڈا اور ایتھوپیا سے بھی پیچھے رہ گئے، خالد مقبول

ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہم بنگلہ دیش سے مقابلے پر اعتراض کرتے تھے، آج ہم یوگنڈا اور ایتھوپیا سے بھی پیچھے رہ گئے ہیں۔

ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہماری کوئی سمت نہیں ہے، یہاں دو پاکستان ہیں، جناح کا پاکستان اور بھٹو کا پاکستان، کونسا پاکستان بہتر تھا مکمل پاکستان یا آدھا پاکستان۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں سیاست کرنے کی نہیں سیاست بدلنے کی ضرورت ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.