بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بیلاروس کے تفریحی مقام پر دل دہلا دینے والا حادثہ

یورپی ملک بیلاروس کے ایک تفریحی مقام پر دل دہلا دینے والا حادثہ پیش آیا۔ 

اس حادثے نے دیکھتے ہی دیکھتے پارک میں کھیلتے بچوں کی آوازوں کو چیخوں میں تبدیل کردیا۔

ہوا کے طاقتور جھکڑوں نے جمپنگ کیسل پر جھولتے بچوں کو زمین سے 30 فٹ بلند ہوا میں اچھال دیا۔

تاہم اس حوالے سے کوئی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.