بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شہری کورونا ویکسین کی ایک سے زائد قسم نہ لگوائیں، ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہری کورونا کی ایک سے زائد قسم کی ویکسین نہ لگوائیں۔

ڈبلیو ایچ او کا کہنا تھا کہ مختلف کمپنیوں کی ویکسینز لگوانا خطرناک ہے۔

عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ لوگ خود فیصلہ کرنے لگیں کہ انہیں مزید ویکسین لگوانی ہے تو اس سے افراتفری پیدا ہوگی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.