بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وادی نیلم میں کلاؤڈ برسٹ ، لاپتہ افراد کی تلاش جاری

ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ وادی نیلم میں گزشتہ رات ہوئے کلاؤڈ برسٹ میں تاحال لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔

وادی نیلم میں مقامی افراد کی مدد سے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی نے اس موقع پر بتایا کہ کلاوڈ برسٹ کے باعث 3 افراد لاپتہ اور 20 مکانات بہہ گئےتھے،

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.