جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نواز شریف کی جائیداد نیلامی کا حکم

احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں اشتہاری ہونے پر مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی جائیداد نیلام کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے ڈپٹی کمشنر لاہور اور شیخو پورہ کو 60 روز کے اندر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔نیب راولپنڈی کی جانب سے نواز…

قومی اسمبلی: حکومتی ارکان کا بھی فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کا مطالبہ

قومی اسمبلی اجلاس میں حکومتی ارکانِ قومی اسمبلی نے بھی فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کا مطالبہ کر دیا۔حکومتی ارکان نے اسپیکر ڈائس کے سامنے فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کا پلے کارڈ لہرا دیا، ایوان میں تاجدارِ ختم نبوت کے نعرے بھی لگائے گئے۔آج…

جسٹس فائز عیسیٰ کی اہلیہ کا صدر مملکت کو خط

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسی کا صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے نام خط میں کہنا ہے کہ کوئٹہ میں دہشتگردی کے واقعات افسوسناک ہیں، اگر کوئٹہ انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر عملدر آمد ہوتا تو اس طرح کے سانحات نہ ہوتے۔صدر مملکت ڈاکٹر…

دوسراT20:پاکستان کا زمبابوے کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ہرارے میں کھیلے جارہے دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کی جانب سے گزشتہ میچ کی فاتح ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں ۔ حیدرعلی کی جگہ آصف…

امیر ملکوں کی پابندیاں اور ذخیرہ اندوزی، کوویکس کی جانب سے غریب ممالک کو ویکسین فراہمی میں کمی

امیر ممالک کی جانب سے ویکسین کی برآمدات پر پابندی، ویکسین کی ذخیرہ اندوزی اور فراہمی میں کمی پر کوویکس کی جانب سے دنیا بھر کے غریب ممالک کو کورونا ویکسین فراہمی میں بڑی کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق کوویکس کی جانب سے…

برطانیہ میں کورونا سے مزید 18 افراد ہلاک، 2729 میں وائرس کی تشخیص، محکمہ صحت

برطانیہ میں کورونا سے مزید 18 افراد ہلاک ہوگئے۔ لندن سے برطانوی محکمہ صحت کے مطابق برطانیہ میں مزید 2 ہزار 729 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ویکسین کی پہلی ڈوز 33.2 اور دوسری 11.1 ملین افراد کو لگادی گئی۔…

سعودی عرب میں 2 مختلف کار حادثات میں 5 افراد جاں بحق

سعودی عرب میں 2 مختلف کار حادثات میں 5 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔محکمہ شہری دفاع کے مطابق نجران میں 2 گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی جس سے 4 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے.ریسکیو اہلکاروں کی مدد سے زخمی افراد کو فوری…

سوئیڈن کیلئے خاتون سعودی سفیر مقرر

سعودی عرب نے سوئیڈن کیلئے خاتون اور افغانستان کیلئے مرد سفیر کو مقرر کردیا ہے۔سوئیڈن کیلئے سعودی خاتون ایناس الشہوان کو سفیر مقرر کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ فیصل بن طلق البقمی افغانستان کے لیے سعودی سفیر مقرر کیے گئے ہیں۔خادم حرمین شریفین…

بھارت: اسپتال میں آگ لگ گئی، 13 کورونا مریض ہلاک

بھارت کی ریاست مہاراشٹرا کے شہر ممبئی کے علاقے ویرار میں واقع ایک اسپتال میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں 13 مریض ہلاک ہو گئے۔بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے ایک اسپتال میں آگ لگنے سے 10 نوزائیدہ بچے جھلس کر ہلاک ہوگئے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق…

انڈونیشیا: صدر کا لاپتہ آبدوز کی فوری تلاش کا حکم

انڈونیشیا کے صدر جوکو ویڈوڈو نے انڈونیشیئن نیوی و دیگر اداروں کو لاپتہ آبدوز کی تلاش کے لیے کوششیں تیز کرنے کا حکم دے دیا ہے۔جکارتہ (جنگ نیوز)انڈونیشیا میں حکام کے مطابق اس...انڈونیشیا کے صدر جوکو ویڈوڈو کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ لاپتہ…

مالدیپ، سری لنکن ایئرطیارے کو گاڑی کی ٹکر کے سبب شدید نقصان

مالدیپ کے مالے ایئرپورٹ پر سری لنکن ایئرلائن کی ایئربس اے 320 نییو کو گراؤنڈ وہیکل نے ٹکر مار دی جس سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی تاہم طیارے کو شدید نقصان پہنچا۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق کولمبو کے بندر انائیک انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے…

کورونا مریضوں کا لوگوں سے میل جول حرام ہے، سعودی مفتی اعظم

سعودی مفتی اعظم الشیخ عبدالعزیز کاکہنا ہے کہ کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کا دوسرے لوگوں سے میل جول حرام ہے۔الشیخ عبدالعزیز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عوام وباء کی روک تھام کے لیے کورونا ایس اوپیز پر سختی سے عمل کریں۔ان کاکہنا تھا کہ…

شہباز شریف کی رہائی کیلئے روبکار جاری

لاہور کی احتساب عدالت نے مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کی رہائی کے لیے روبکار جاری کر دی۔جاری کی گئی روبکار احتساب عدالت کے اہلکار جیل کے حکام کے حوالے کریں گے جس کے بعد آج ہی شہباز شریف کی…

کراچی سٹی کورٹ میں لگی آگ بجھا دی گئی

کراچی سٹی کورٹ کے بار کمیٹی روم میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس پر ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد قابو پالیا گیا۔سٹی کورٹ میں کراچی بار کے کمیٹی روم میں آگ لگنے کے بعد تمام وکلاء کو باحفاظت باہر نکال لیا گیا تھا۔ایک گھنٹے کی جدوجہد کےبعد ایک…

حکومت اور کالعدم تحریک میں معاہدے پر مکمل عملدرآمد ہو چکا: فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ‏حکومت اور کالعدم تحریک کےدرمیان معاہدے پر مکمل عملدرآمد ہو چکا۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ قراداد پیش ہو چکی ہے،ایم پی او میں گرفتار لوگ رہا کر دیےگئے، احتجاج کا…

لاہور ہائیکورٹ نے نیب الزامات کو فرضی قرار دیدیا، رانا ثناء

مسلم لیگ نون پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے نیب کے الزامات کو فرضی قرار دیدیا، ثابت ہوگیا کہ نیب پولیٹیکل انجینئرنگ کا ادارہ ہے۔مسلم لیگ نون پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ نے شہباز شریف کی ضمانت منظوری پر…

نیوزی لینڈ کیخلاف پہلا ٹیسٹ، اہم انگلش کرکٹرز کی شرکت کا امکان نہیں

انگلینڈ میں قرنطینہ کے نئے قوانین کے بعد انگلینڈ کے کچھ کرکٹرز کی نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شرکت کا امکان نہیں ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق قرنطینہ کے نئے قوانین کے بعد انگلینڈ کے کچھ کرکٹرز کا نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ مس…

پی ٹی آئی MNAs کی جہانگیر ترین سے ملاقات

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم این ایز صاحبزادہ محبوب سلطان اور امیر سلطان نے پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین سے لاہور میں ملاقات کی ہے۔جہانگیر ترین اپنے پرانے دوست عمران خان سے دور ہوئے تو انھیں نئے دوست مل گئے۔صاحبزادہ محبوب…

کراچی اور حیدرآباد میں کیسز کا بڑھنا پریشان کن ہے، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ صوبے میں کورونا مثبت کیسزکی شرح 8.9 فیصد تک پہنچ گئی ہے، کراچی اور حیدرآباد میں کیسز کا اس طرح بڑھنا پریشان کن ہے۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں…

کرکٹ آسٹریلیا کی 17 کرکٹرز کو کنٹریکٹ کی پیشکش

کرکٹ آسٹریلیا نے سیزن 2021۔22 کے لیے 17 کرکٹرز کو کنٹریکٹ کی پیش کش کر دی ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق ٹریوس ہیڈ، میچل مارش ، جو برنز اور متھیو ویڈ کنٹریکٹ حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں جبکہ آل راؤنڈ کیمرون گرین کنٹریکٹ حاصل کرنے والوں…