جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

امریکی فوج کے انخلا اعلان سے افغان حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، اشرف غنی

افغان صدر اشرف غنی کا کہنا ہے کہ امریکی فوج کے انخلا کے اعلان سے افغان حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، امریکی فوج کے انخلا سے طالبان کیلئے موقع ہے کہ وہ امن کے راستےکا انتخاب کریں۔افغان صدر اشرف غنی نے کہا کہ افغان حکومت گرنے کا بیانیہ درست…

محمد عباس کی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ہیٹ ٹرک

پاکستان  کرکٹ ٹیم کے  فاسٹ بولر محمد عباس  نے کاؤنٹی چیمپیئن شپ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہیٹ ٹرک کرلی۔کاؤنٹی چیمپیئن شپ ہمپشائر کی نمائندگی کرتے ہوئے محمد عباس نے مڈل سیکس کیخلاف ہیٹ ٹرک کی۔محمد عباس نے پہلے اوور کی آخری 2…

سعودی عرب: ریاض میں پالتو شیر نے مالک کو ہلاک کردیا

سعودی عرب کے شہر ریاض میں پالتو شیر نے اپنے مالک کو ہلاک کردیا۔ ریاض سے سعودی میڈیا کے مطابق سعودی نوجوان نے پالتو شیر کو تربیت دینے کیلئے پنجرے سے نکالا تھا۔ اس دورن شیر نے مالک پر حملہ کرکے اسے ہلاک کردیا۔سعودی میڈیا نے مزید بتایا کہ…

چیف سیکریٹری ریڈ لائن کراس نہ کریں، رانا ثناء اللّٰہ

مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ نے چیف سیکریٹری پنجاب کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ ریڈ لائن کراس نہ کریں، ریاست کے ملازم بنیں۔احسن اقبال کے ہمراہ میڈیا بریفنگ میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ چیف سیکریٹری پنجاب کل آپ کو جواب…

آج سندھ میں کورونا کے561 نئے کیسز رپورٹ، 3 مریضوں کا انتقال ہوگیا، وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 11623 نمونوں کی جانچ کی گئی جس کے مطابق مزید 561 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ انھوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3 اموات رپورٹ ہوئیں۔ اس…

پاکستان کی قسمت وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بدل سکتی ہے، فواد چوہدری

وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بطور وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کام کرنے کا موقع دینے پر وزیراعظم کا شکرگزار ہوں۔ فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کی قسمت اگر کوئی وزارت بدل سکتی ہے تو وہ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ہے۔انہوں نے…

عمران خان کس کیفیت میں بات کرتے ہیں؟ مریم اورنگزیب کا سوال

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے استفسار کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان بتائیں وہ کس کیفیت میں بات کرتے ہیں؟وزیراعظم عمران خان کے بیان پرردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ 2018ء میں ن لیگ کی حکومت ختم ہوئی تو مجموعی قرض 25 ہزار…

سندھ بھر میں کاروباری اوقات میں تبدیلیاں، نوٹیفکیشن جاری

محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے میں کاروباری اوقات میں تبدیلی کا حکمنامہ جاری کردیا۔ ہفتہ اور اتوار کو کاروبار بند رہے گا۔محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق  کاروبار کی اجازت سحری سے شام 6 بجے تک ہوگی، کاروباری اوقات میں تبدیلی کا نوٹیفیکشن جاری کردیا…

چوتھا وزیر خزانہ تبدیل، وزیراعظم ناکام ہوگئے، محمد زبیر

سابق وزیراعظم نواز شریف و مریم نواز کے ترجمان اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے وفاقی کابینہ میں تبدیلیوں پر تبصرہ کردیا۔ایک بیان میں محمد زبیر نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اپنی ٹیم میں تبدیلی کرلی۔انہوں نے کہا کہ 3 سال سے…

عمران خان اپنے حسد کے لیے ملک کو داؤ پر لگا رہے ہیں، احسن اقبال

سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے وزیراعظم عمران خان کو نفسیاتی معائنہ کرانے کا مشورہ دے دیا۔مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ کے ہمراہ میڈیا بریفنگ میں احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان اپنے حسد کے لیے ملک کو داؤ پر لگا رہے ہیں۔انہوں…

مذہبی جماعت کے 14 کارکن جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل

مذہبی جماعت کے 14 گرفتار کارکنان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کردیا گیا، عدالت نے ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا۔گرفتار کارکنوں کے خلاف کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج راجا جواد عباس حسن نے کی۔انسداد…

محمد عباس کی کاؤنٹی چیمپیئن شپ میں ہیٹ ٹرک

پاکستان  کرکٹ ٹیم کے  فاسٹ بولر محمد عباس  نے کاؤنٹی چیمپیئن شپ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہیٹ ٹرک کرلی۔کاؤنٹی چیمپیئن شپ ہمپشائر کی نمائندگی کرتے ہوئے محمد عباس نے مڈل سیکس کیخلاف ہیٹ ٹرک کی۔محمد عباس نے پہلے اوور کی آخری 2…

چوتھا ٹی20: پاکستان کی ٹاس جیت کر فیلڈنگ

پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف چوتھے اور آخری ٹی 20 میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔سنچورین میں کھیلے جارہے میچ میں کپتان بابراعظم نے ٹاس جیتا اور جنوبی افریقاکو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔بابراعظم نے جنوبی افریقا کے خلاف ایک روزہ…

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کیلئے 26 کھلاڑیوں کا اعلان

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کیلئے 26 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا۔قومی ویمنز کر کٹ ٹیم کا کیمپ 17 اپریل سے کراچی میں ہوگا۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ کھلاڑی پہلے ہوٹل میں 7 روز کا قرنطینہ کریں گی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ…

شیخ رشید کی سوشل میڈیا بند کرنے پر معذرت

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے 3 گھنٹے سوشل میڈیا سروسز بند کرنے پر معذرت کرلی۔ایک بیان میں شیخ رشید نے ملک میں سوشل میڈیا سروسز کی عارضی معطلی پر کہا کہ معذرت خواہ کو سوشل میڈیا کو 3 گھنٹے کے لیے بند کیا۔انہوں نے کہا کہ واٹس ایپ، فیس بک…

جرمنی: طیارے میں ماسک نہ پہننے، ہنگامہ کرنے پر 6 اسرائیلی گرفتار

اسرائیل کے شہر تل ابیب سے فرینکفرٹ پہنچنے والی لفتھنسا ایئر کی پرواز میں سوار 6 اسرائیلی شہریوں کو جرمنی میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تمام چھ مسافروں پر پرواز میں سوار ہوکر ماسک اتار پھینکنے، شراب نوشی کرنے، عملے اور مسافروں سے بدسلوکی کرنے…

وزیراعظم کا سندھ حکومت سے بنڈل جزیرے سے متعلق فیصلے پر نظر ثانی کا مطالبہ

وزیراعظم عمران خان نے سندھ حکومت سے بنڈل جزیرے سے متعلق فیصلے پر نظر ثانی کا مطالبہ کردیا۔انہوں نے کہا کہ کراچی میں ایک جزیرہ بڑے عرصے سے ایسا ہی پڑا ہے، سمجھ میں نہیں آیا سندھ حکومت نے بنڈل جزیرے پراین او سی دے کرمنسوخ کیوں کر دیا، اس…

عمران صاحب! رائے ونڈ سے متعلق عدالتی حکم امتناع کا احترام کریں: مریم اورنگزیب

مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان صاحب رائے ونڈ سے متعلق عدالتی حکم امتناع کا احترام کریں اور غیر قانونی ہتھکنڈوں سے باز آئیں۔مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ رائے ونڈ گھر کو کوئی نقصان ہوا تو عمران…

حیدرآباد:قومی شاہراہ پر کار پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

حیدرآباد میں قومی شاہراہ کے قریب کار پرفائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے، فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔اے ایس پی اعلینہ راجپر کے مطابق فائرنگ لغاری برادری کے ایک گروپ نے قومی شاہراہ پر گوٹھ چھلکری کے قریب کی۔اے ایس پی کا کہنا ہے کہ…

پاکستان میں جزوی طور پر بند سوشل میڈیا بحال

حکومت پاکستان کی جانب سے آج 4 گھنٹے کیلئے بند کیے جانے والے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی سروسز بحال کردی گئی ہیں۔حکومت نے ملک بھر میں سوشل میڈیا پر آج صبح 11 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک پابندی عائد کردی تھی۔حکومت نے ملک بھر میں سوشل میڈیا پر…