جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کورونا سے نجات سے آسانیوں کا آغاز ہو گا: شہباز شریف

مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ان شاء اللّٰہ کورونا وائرس سے نجات کے بعد قوم کی زندگی میں آسانیوں کا آغاز ہو گا۔لاہور کی احتساب عدالت نے مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں…

جنوبی افریقی کرکٹر تبریز شمسی بھی محمد رضوان کے فین ہوگئے

جنوبی افریقی کرکٹر تبریز شمسی بھی قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان کی شاندار بیٹنگ کے فین ہوگئے ہیں۔کراچی(اسٹاف رپورٹر)محمد رضوان گذشتہ کئی ماہ سے...انہوں نے پی سی بی کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ’محمد رضوان اب بھی بلاتعطل…

کینیڈا نے پاکستان، بھارت کیلئے فضائی آپریشن معطل کردیا

کینیڈا نے پاکستان سمیت بھارت کے لیے ایک ماہ کیلئے فضائی آپریشن معطل کردیا ہے۔کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے روک تھام کے لیے کینیڈا نے پاکستان سمیت بھارت کے لیے فضائی آپریشن معطل کردیا ہے، ایوی ایشن ذرائع کے مطابق کینیڈین حکومت کے فیصلے کے…

پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 144 اموات

ملک میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد خوف ناک حد تک تیزی سے بڑھ رہی ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران مزید 144 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اب تک کی اموات کی تعداد16ہزار842ہوگئی جبکہ ملک میں کورونا کیسز مثبت آنے کی شرح تقریبا گیارہ فیصد…

شہباز شریف کے ضمانتی مچلکے احتساب عدالت میں پیش

مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کی ضمانت کے مچلکے احتساب عدالت نمبر 2 میں پیش کر دیئے گئے۔اس سے قبل لاہور ہائی کورٹ نے آج مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز…

ٹاک شوز میں حصہ لینے والے لیگی رہنماؤں کی فہرست جاری

مسلم لیگ نون نے ٹی وی ٹاک شوز میں حصہ لینے کیلئے رہنماؤں کی فہرست جاری کر دی، متعدد سینئر رہنماؤں نے فہرست میں نام شامل نہ ہونے پر پارٹی قیادت کو احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔نون لیگ کی طرف سے جاری کی گئی فہرست لندن میں موجود پارٹی کے سینئر…

کراچی میں آج کاروبار بند

حکومتِ سندھ کی جانب سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے صوبے کے دارلخلاقہ کراچی میں ہفتہ وار سیف ڈیز ایک بار پھر تبدیل کر دیئے گئے ہیں، جن کے مطابق آج جمعے اور اتوار کو شہر میں مارکیٹیں اور کاروبار بند رہے گا۔نیشنل کمانڈ اینڈ…

دنیا: کورونا وائرس کیسز ساڑھے 14 کروڑ سے متجاوز

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ساڑھے 8 لاکھ سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ اس وباء سے ساڑھے 12 ہزار سے…

قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج، لاک ڈاؤن سے متعلق اہم فیصلے متوقع

وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج دوپہر کو طلب کرلیا، کورونا کی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا، اجلاس میں اہم فیصلے کیے جائیں گے۔جس شہر میں کورونا کی شرح 10فیصد سے اوپر ہوگی، وہاں لاک ڈاون لگ سکتا ہے، کاروبار اور دفاتر…

پاک زمبابوے دوسرا ٹی20 آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ آج ہرارے میں کھیلا جائے گا۔ پاکستانی وقت کے مطابق میچ دوپہر2 بجے شروع ہوگا۔ سیریز کے تمام میچز جیو سوپر پر براہ راست دکھائے جارہے ہیں۔آج کی جیت پاکستان کو 3 میچوں کی سیریز میں…

کراچی: آج سے پارہ اور چڑھے گا، موسم گرم اور خشک

کراچی میں آج سے پارہ اور چڑھے گا، موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔آج سے اتوار تک درجہ حرارت اڑتیس سے چالیس ڈگری سینٹی گریڈ ہوگا، صبح کو ہوا میں نمی کا تناسب 70 فیصد تک بڑھنے کا امکان ہے۔دن میں گرم اور خشک ہوائیں چلیں گی، شام…

بیساکھی میلہ، واپس گئے 200 سکھ یاتریوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت

بیساکھی میلہ میں شرکت کے بعد بھارت جانے والے تقریباً 200 سکھ یاتریوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ بھارتی حکام حیرت زدہ ہوگئے۔ حکام نے یاتریوں کو گھروں میں قرنطینہ کرنے کی ہدایت کردی۔ادھر پاکستان متروکہ وقف املاک بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر عامر…

کراچی: آج درجہ حرارت 40 ڈگری ہونے کا امکان

محکمہ موسمیات نے آج سے کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی کی ہے، شہرِ قائد میں آج درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے ہیٹ ویو سینٹر نے کراچی میں گرمی میں اضافے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں…

سکرنڈ: مغوی بچے کی لاش 2 دن بعد گھر کے باہر پھینک دی گئی

سندھ کے شہر نواب شاہ کی تحصیل سکرنڈ میں نامعلوم افراد 4 سالہ بچے کی لاش بخاری محلے میں گھر کے باہر پھینک کر فرار ہو گئے، ملزمان کی تلاش جاری ہے۔پولیس کے مطابق 4 سالہ بچہ سراج احمد 2 روز قبل گھر سے چیز لینے نکلا تھا اور واپس نہیں آیا۔رات…

محمد رضوان میں چالاکی اور پُھرتی دونوں ہیں: شعیب اختر

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کو بھی اپنا مداح بنا لیا ہے۔گزشتہ روز زمبابوے کیخلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار پرفارمنس دکھانے والے محمد رضوان پر تبصرہ کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ محمد رضوان…

زمبابوین بیٹسمین کریگ ایروین پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے آؤٹ

زمبابوے کے بیٹسمین کریگ ایروین پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے آؤٹ ہوگئے۔ کریگ ایروین پہلے میچ میں پنڈلی کی انجری کا شکار ہوگئے تھے۔ زمبابوین ٹیم نے تاریسائی مساکاندا کو متبادل پلیئر کے طور پر اسکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔ہرارے میں ایک بار…

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی کل ہوگا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی کل ہرارے میں کھیلا جائے گا، تین میچز کی سیریز میں پاکستان کو ایک۔صفر کی برتری حاصل ہے، سیریز کے تمام میچز جیوسوپر براہ راست نشر کر رہا ہے۔ ہرارے میں ایک بار پھر پاکستان اور زمبابوے کی ٹیمیں…

ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل تمام ارکان کے کورونا ٹیسٹ کلیئر

زمبابوے جانے والا پاکستان کا ٹیسٹ اسکواڈ کل سے ہرارے میں پریکٹس کا آغاز کرے گا، اسکواڈ میں شامل تمام ارکان کے کویڈ 19 ٹیسٹ کی رپورٹ کلیئر آئی ہے۔ایک جانب پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ زمبابوےسے ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے میں مصروف ہے تو دوسری…

امریکا میں تیزاب گردی کا شکار پاکستانی طالبہ کیلئے شعیب اختر کی دعا

امریکی ریاست نیویارک میں تیزاب گردی کا شکار پاکستانی طالبہ کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے کہا ہے کہ امید کرتا ہوں کہ مجرم پکڑا جائے گا اور متاثرہ طالبہ کو انصاف ملے گا۔شعیب اختر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر…

پنجاب کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش

پنجاب کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی، لاہور میں نوے کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی وجہ سے لیسکو ریجن میں 100 فیڈرز سے بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔…