بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی سٹی کورٹ میں لگی آگ بجھا دی گئی

کراچی سٹی کورٹ کے بار کمیٹی روم میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس پر ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد قابو پالیا گیا۔

سٹی کورٹ میں کراچی بار کے کمیٹی روم میں آگ لگنے کے بعد تمام وکلاء کو باحفاظت باہر نکال لیا گیا تھا۔

ایک گھنٹے کی جدوجہد کےبعد ایک فائر ٹینڈر کی مدد سے آگ پر قابوپالیا گیا۔

فائر بریگیڑ حکام کے مطابق آگ لگنے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.