سائفر اگر عمران خان ساتھ لے گئے تو یہ بھی جرم ہے، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان اگر سائفر ساتھ لے گئے ہیں تو یہ بھی جرم ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ سائفر کی جو کاپی وزیراعظم کے لیے تھی وہ غائب…
روہنگیا قتلِ عام سے قبل نفرت کو بڑھانے کا ذمہ دار فیس بک ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے فیس بُک کو روہنگیا قتلِ عام سے قبل نفرت کو بڑھانے کا ذمہ دار قرار دے دیا۔ اس حوالے سے ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا تھا کہ فیس بُک کے ایلگوریتھم نے 2012 سے ہی روہنگیا کے خلاف نفرت انگیز مواد…
حیدر علی کی طبیعت ناساز، اسپتال لے جایا گیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹر حیدر علی کی طبیعت ناساز ہوگئی، انہیں اسپتال لے جایا گیا ہے۔ترجمان پاکستان ٹیم کے مطابق حیدر علی کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ حیدر علی رات میں اسپتال میں رہیں…
عوام کے لیے اچھی خبر | 11 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=igsN2OdrSPU
کیا اسحاق ڈار مشت بہل اور مہنگائی کم کر پائے گی؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=VnJiCyh7ZSs
Siyasi Muamlat Say Tawaja Hatanay Kay Liye Audio Leak Ki Gaye؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=eQNHiY5HDs4
NewsEye | Mojuda Hakumat Ki Sifarti Sargarmiyan Kitni Muyasir؟ | ڈان نیوز | 30 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=VdOottI2zdk
Wafaqi Cabina Ka Alumiya Jari | 10 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 30 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=87cqvfePwHc
حکم کا پیٹرول فی لیٹر 12 روپے 63 پیسے سستا کرنے کا ایلان | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=XX7XJ1RvaW4
کراچی والو کے لیے بڑی خبر | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=QRPsACm_dzk
چھٹا ٹی 20: بابر اعظم کے ناقابل شکست 87، انگلینڈ کو 170 رنز کا ہدف
انگلش اوپنر نے 170 رنز کے ہدف کے تعاقب 10 اوورز میں 2 وکٹ پر 129 رنز بنالیے ہیں، انہیں جیت کےلیے 60 گیندوں پر 41 رنز درکار ہیں۔انگلش اوپنر فل سالٹ 65 کے ساتھ کریز پر موجود ہیں جبکہ ایلکس ہیلز 27 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے، انہیں شاداب خان…
جیو نیٹ ورک کے چینلز کی کیبل پر نشریات کچھ دیر معطل رہنے کے بعد بحال
کیبل پر جیو نیٹ ورک کے چینلز بشمول جیو نیوز کی نشریات معطل رہنے کے بعد بحال ہوگئیں۔ملک بھر میں کیبل پر جیو نیٹ ورک کے چینلز کی نشریات بند ہوگئیں تھیں۔ تاہم کچھ دیر کے تعطل کے بعد نیٹ ورک کے تمام چینلز کی نشریات بحال ہوگئی ہیں۔اس دوران…
عمران نے سیکیورٹی میں سنگین رخنہ ڈالا، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے آڈیو لیک کے معاملے پر پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ جتنی بڑی اور سنگین سیکیورٹی بریچ تم نے وزیراعظم آفس میں بیٹھ کر اپنے…
شکر ہے صرف سائفر غائب کیا ہے وزیراعظم ہاؤس کو آگ نہیں لگا دی، اسد عمر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے وفاقی کابینہ کے اجلاس پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ شکر ہے صرف سائفر غائب کیا ہے وزیراعظم ہاؤس کو آگ نہیں لگا دی۔واضح رہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ…
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کردی گئی
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں بڑی کمی کردی گئی۔وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے 63 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد پیٹرول…
ایف بی آر کی کراچی سے ٹیکس وصولی اور بڑھ گئی
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے شہریوں نے ایک مرتبہ پھر سب سے زیادہ ٹیکس جمع کروایا۔ترجمان ایف بی آر کا کہنا ہے کہ ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آج 30 ستمبر آخری تاریخ ہے، جس میں توسیع کا فیصلہ نہیں کیا گیا۔کراچی سے ٹیکس وصولی بڑھ گئی، ایف…
ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 1 ماہ کی توسیع
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کا اعلان کیا ہے۔وزیر خزانہ نے سرکاری ٹی وی پر اپنے خطاب میں کہا کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ 31 اکتوبر تک بڑھادی ہے۔وزیرخزانہ اسحاق…
پی ٹی آئی کا مریم اور صفدر کو چیلنج | 9 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 30 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=8WNp5AsOank
عمران خان معافی مانگنے خاتون جج کے پاس پہنچ گئے
اسلام آباد:چئیرمین تحریک انصاف جج زیبا چوہدری سے معذرت کرنے کے لئے عدالت پہنچے تاہم ان کی عدم موجودگی کے باعث واپس روانہ ہوگئے۔
جمعہ کو پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان اپنے وکیل کے ہمراہ…
کراچی میں بلدیاتی انتخابات 16اکتوبر کوکرائے جائیں، حافظ نعیم کا مطالبہ
کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی میں بلدیاتی انتخابات 23اکتوبر کے بجائے 16اکتوبر کو اور ضمنی انتخابات اس کے بعدکروائے جائیں،آئین کے آرٹیکل…