اتوار 15؍جمادی الثانی 1444ھ8؍جنوری 2023ء

اسکواڈ کا حصہ نہ ہونے کے باوجود شاہین کی ٹیم کیساتھ ٹریننگ

نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیزیز میں اسکواڈ کا حصہ نہ ہونے کے باوجود فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے ون ڈے اسکواڈ کے ساتھ ٹریننگ کی۔

شاہین آفریدی نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کا حصہ نہیں ہیں۔

فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا ری ہیب کا عمل جاری ہے۔ انہوں نے نیٹس پر بولنگ پریکٹس کی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.