جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ڈی جی آئی ایس پی آر کا ارشد شریف واقعے کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف واقعے کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے کہا کہ ارشد شریف…

بھارت: برطانوی راج کے 1500 قانون اب تک رائج، ختم کردیں گے، وزیر قانون

بھارت کے وزیر قانون کیرن رجیجو نے کہا ہے کہ برطانوی راج کے زمانے سے ملک میں رائج 1500 قوانین ختم کیے جائیں گے۔وزیر قانون نے کہا کہ دسمبر میں ہونے والے پارلیمنٹ کے اگلے سیشن میں ان قوانین کو ختم کر دیا جائے گا۔واضح رہے کہ بھارت کی عدالتوں…

مشکل فیصلے کرنے ہوں گے، رشی سونک

برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے کہا ہے کہ ان کی پیشرو لز ٹرس نے معاشی بحالی کیلئے انتھک محنت کی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے پہلے غیر سفید فام اور کم عمر ترین وزیراعظم کا کہنا ہے کہ معاشی بحالی کیلئے مشکل فیصلے کرنے ہوں گے۔ ان کا مزید…

پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی صالح محمد کی ضمانت منظور

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار رکن قومی اسمبلی صالح محمد کی ضمانت منظور کرلی گئی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج راجا جواد عباس نے پی ٹی آئی رہنما صالح محمد کی ضمانت منظور کی۔عدالت نے درخواست ضمانت کی منظوری پر پی ٹی آئی ایم…

صدر بائیڈن رشی سونک کا نام درست نہ لے پائے

امریکی صدر جو بائیڈن نئے برطانوی رشی سونک کا نام درست ادا نہیں کر پائے۔وائٹ ہاؤس میں دیوالی کی تقریب کے دوران امریکی صدر جو بائیڈن نے رشی سونک کو برطانوی وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام دیتے ہوئے ان کا نام صحیح طور پر لینے میں…

نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا نام تبدیل کر دیا گیا

کراچی میں موجود نیشنل اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا رکھ دیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیشنل اسٹیڈیم کے نام کی تبدیلی کے لیے نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) سے معاہدہ کر لیا۔معاہدے پر پی سی بی چیئرمین…

موسمیاتی تبدیلی بڑا چیلنج، ٹیکنالوجی سے معیار زندگی بہتر بنا سکتے ہیں، شہبا زشریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی آج کے دور کا بڑا چیلنج ہے، اسی وجہ سے پاکستان کو سیلاب کا سامنا ہے۔ سعودی فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو سمٹ سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ آج کا یہ فورم بڑی اہمیت کا حامل ہے۔انہوں نے کہا کہ…

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جرمنی کے سفیر کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جرمنی کے سفیر نے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان جرمنی کے ساتھ اپنے…

منیزہ شاہین پاکستان گالف کی پہلی خاتون ریفری

گالفر منیزہ شاہین نے سنگاپور سے آر اینڈ اے گالف رولز اسکول سے لیول ٹو کورس پاس کرلیا۔انہوں نے رواں سال مارچ میں لیول ون کورس کا امتحان 96 فیصد نمبروں سے پاس کیا تھا۔عمران احمد اور شاہد امان پر مشتمل ٹیم مائنس نائن اسکور کے ساتھ فاتح قرار…

حافظ حمد اللّٰہ کا عمران خان پر ارشد شریف کی ناگہانی موت پر سیاست کرنے کا الزام

پاکستان ڈیموکرٹیک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر سینئر صحافی ارشد شریف کی ناگہانی موت پر سیاست کرنے کا الزام لگادیا۔عمران خان کے خطاب پر ردعمل میں حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ عمران خان سینئر…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سری لنکا کا آسٹریلیا کو 158 رنز کا ہدف

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں گروپ 1 کے بڑے میچ میں سری لنکا نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 158 رنز کا ہدف دے دیا۔ پرتھ میں کھیلے جارہے اس میچ میں سری لنکا نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 157 رنز بنائے۔ سری لنکا کی جانب سے پاتھم نسانکا 40 اور دھننجایا ڈی سلوا…

کراچی میں غیرملکی لُٹ گئے، ملزمان 3 لیپ سمیت قیمت سامان چوری کرکے فرار

کراچی کے علاقے صدر میں غیر ملکی لُٹ گئے، ملزمان ان کی گاڑی سے 3 لیپ ٹاپ، پرس اور دیگر سامان لے اڑے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ واردات گورا قبرستان کے قریب این آئی سی ایل بلڈنگ کے قریب ہوئی۔ذرائع کے مطابق اٹلی کی بلڈنگ میٹریل کمپنی کے…

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ای سی پی نے سپریم کورٹ میں توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی آگے بڑھانے کے لیے درخواست دائر کردی ہے۔درخواست میں ای سی پی نے…