جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سعودی شہریوں کی اکثریت عید کے دن کیا کرتی ہے؟ سروے نتائج سامنے آگئے

قومی مرکز برائے سروے کا کہنا ہے کہ بیشتر سعودی شہری عید کے دن کا ابتدائی حصہ اپنے اہلخانہ کے ہمراہ گزارتے ہیں جبکہ 3 فیصد نماز عید کے فوری بعد سو جاتے ہیں۔عرب میڈیا نے عید کی مصروفیات کے حوالے سے عوامی سروے کیا، جس میں ایک ہزار سے زائد…

انگلینڈ: نماز عید کے دوران چاقو حملہ، ایک شخص زخمی

انگلینڈ کے شہر بریڈفورڈ میں نماز عید پر ایک شخص نے ساتھ بیٹھے شخص کو چھری کے وار کر کے زخمی کردیا۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق واقعہ بریڈفورڈ کے علاقے بی ڈی 5 کی مرکزی جامع مسجد مدنی میں پیش آیا۔ویسٹ یارکشائر پولیس نے کارروائی کرتے…

عید الفطر رب کی کبریائی کے ساتھ مسرتیں بانٹنے کا دن ہے، دردانہ صدیقی

کراچی: حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکریٹری جنرل دردانہ صدیقی کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک تزکیہ نفس اور اصلاح کردار کی تربیت کا مہینہ ہے۔ تقوی اور ایمان کے ساتھ رمضان المبارک میں بھلائیاں اور…

چار سالہ بچہ اپنی والدہ کی گاڑی کی چابی لے کر ڈرائیو پر نکل پڑا

نیدرلینڈز میں چار سالہ بچہ اپنی والدہ کی گاڑی کی چابی لے کر ڈرائیو پر نکل پڑ13 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPOLICE UTRECHT NORTHنیدرلینڈز میں ایک چار سالہ بچے نے چُپ کے سے اپنی والدہ کی کار چلا لی جس کے بعد پولیس نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ انھیں…

لاہور ہائی کورٹ کے 13 ایڈیشنل ججز کی مدت میں 6 ماہ توسیع

لاہور ہائی کورٹ کے 13 ایڈیشنل ججز کی مدت میں 6 ماہ کی توسیع کی منظوری دے دی گئی۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے لاہور ہائی کورٹ کے 13 ایڈیشنل ججز کی مدت میں 6 ماہ توسیع کی منظوری دی۔جوڈیشل کمیشن نے 13 ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کے بجائے 6…

منظور وسان کی فروری کے پہلے ہفتے میں عام انتخابات کی پیشگوئی

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سندھ کے سابق صوبائی وزیر منظور وسان نے فروری 2023ء کے پہلے ہفتے میں عام انتخابات کی پیشگوئی کردی۔کراچی سے جاری بیان میں منظور وسان نے پیشگوئی کی کہ عام انتخابات فروری 2023 کے پہلے ہفتے میں ہوں گے۔انہوں نے…

کبڈی پلیئر رضوان علی پاکستان ہاکی کا انٹرنیشنل کھلاڑی بن گیا

کبڈی کے قومی کھلاڑی رضوان علی ہاکی کے انٹرنیشنل کھلاڑی بن گئے۔پاکستان ہاکی ٹیم کے ابھرتے ہوئے پنالٹی کارنر اسپیشلسٹ رضوان علی کبڈی کے کھلاڑی تھے، قد آوور کھلاڑی دورہ یورپ پر پاکستان ہاکی ٹیم کے ٹاپ اسکورر ہیں۔  فل بیک رضوان علی پاکستان…

اسلام آباد ہائی کورٹ: توہین مذہب مقدمات: فواد چوہدری کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ

توہین مذہب کے مقدمات کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کی درخواست پر سماعت کا  تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے 3 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے…

شہباز گل کی حفاظتی ضمانت پر سماعت کا تحریری حکم نامہ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہین مذہب مقدمات میں نامزد ملزم شہباز گل کی حفاظتی ضمانت پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہباز گل کو عدالت میں پیش ہونے کے لیے 6 مئی تک گرفتار نہ کرنےکی ہدایت کردی۔حکم نامے میں…

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے لندن میں نماز عید ادا کی

سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے لندن میں نماز عید ادا کی۔نواز شریف کے ہمراہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار، حسن نواز اور حسین نواز نے بھی نماز عید ادا کی۔سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان کو غیر معمولی…

سابق حکومت کی اداروں کے ساتھ غلط فہمیاں پیدا ہوگئی تھیں، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سابق حکومت کی اداروں کے ساتھ غلط فہمیاں پیدا ہوگئی تھیں جو نہیں ہونی چاہئے تھیں، فوج جمہوری حکومت کے ساتھ ہوتی ہے۔امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کچھ ایسا ہوا کہ اتحادی…

بیرون ملک سازش کو پہلے نہیں مانا گیا لیکن بعد میں ثابت ہوگیا، عمران خان

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ بیرون ملک سازش کو پہلے لوگوں نے مانا نہیں لیکن بعد میں سب ثابت ہوگیا ہے۔ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ امریکی دفاعی تجزیہ نگار کا کہنا ہے پاکستان کے وزیراعظم کو آزاد خارجہ…

آصف زرداری آبائی علاقے نوابشاہ میں عیدالفطر منائیں گے

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے، آصف زرداری آبائی علاقے نوابشاہ میں عیدالفطر منائیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے عید کی نماز دبئی میں ادا…