جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

گورنر کل تک خود یا کسی نمائندے کے ذریعے وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا حلف لیں

لاہور ہائی کورٹ نے منتخب وزیرِاعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کی حلف برداری کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ گورنر کل تک خود یا کسی نمائندے کے ذریعے نومنتخب وزیرِ اعلیٰ پنجاب سے حلف لیں۔عدالتِ عالیہ کے چیف جسٹس امیر بھٹی نے فیصلہ سنا…

اختر مینگل کی جامعہ کراچی میں خودکش حملے کی شدید مذمت

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ سردار اختر مینگل نے جامعہ کراچی میں خودکش حملےکی شدید مذمت کی ہے۔جاری کیے گئے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ عام شہریوں کے خلاف منظم تشدد کے عمل کو جائز قرار نہیں دیا جا سکتا۔واضح رہے کہ جامعہ…

لاہور میں بجلی بحران شدید ہوگیا

لاہور میں بجلی کا بحران شدید ہو جانے کے سبب غیر اعلانی لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہوگیا ہے۔لاہور الیکٹرک پاور کمپنی (لیسکو) کے مطابق بجلی کی رسد 3600 اور طلب 4700 میگاواٹ ہے۔لیسکوحکام نے بتایا کہ لاہورمیں غیر اعلانی لوڈشیدنگ کا دورانیہ 4 سے 5…

لارڈز میں پہلی افطار پارٹی کے انعقاد کی وجہ کیا تھی؟

انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ کی میزبانی میں ہوم آف کرکٹ لارڈز میں پہلی مرتبہ افطار پارٹی کا اہتمام رواں ماہ کیا گیا جس میں کئی اعلیٰ شخصیات نے شرکت کی۔یارکشائر کرکٹ کلب میں عظیم رفیق کے ساتھ ہونے والے نسل پرستی کے اسکینڈل کے بعد انگلینڈ…

حکومت کیلئے سب سے بڑا چیلنج مہنگائی ہے، طارق بشیر چیمہ

وفاقی وزیر فوڈ سیکیورٹی طارق بشیر چیمہ کا کہنا ہے کہ حکومت کے لئے سب سے بڑا چیلنج مہنگائی ہے۔بہاولپور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر فوڈ سیکیورٹی طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ سابق وزیراعظم کا ایک ایسا کام بتا دیں جو امریکا کے خلاف کیا…

چین، انسانوں میں برڈ فلو کا پہلا کیس سامنے آگیا

چین میں انسانوں میں برڈ فلو کا پہلا کیس سامنے آگیا ہے، جس سے 4 سال کا بچہ متاثر ہوا ہے۔غیر ملکی خبر رساں اداے کے مطابق چین نے برڈ فلو کی قسم H3N8 کی انسان میں پائے جانے کی تصدیق کی ہے، لیکن صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ انسانوں میں بڑے…

صدر اور گورنر تاریخ کو داغدار نہ کریں: حمزہ شہباز

نو منتخب وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ صدر اور گورنر تاریخ کو داغدار نہ کریں، آئین کے تحت کام کریں، عمران نیازی کے ذاتی غلام نہ بنیں۔نو منتخب وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے لاہور کی اسپیشل سینٹرل عدالت کے باہر…

ملک میں کورونا کیسز کی یومیہ شرح میں اضافہ

ملک میں یومیہ کورونا کیسز بڑھ کر 117 رپورٹ ہوئے ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید دو افراد کورونا سے انتقال کر گئے، کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.61 فی صد رہی۔ کورونا وائرس سے ہونے والی مجموعی اموات کی تعداد 30 ہزار 369 ہے۔این آئی ایچ کے…

عوامی نیشنل پارٹی کی عمرے پر جانے سے معذرت

عوامی نیشنل پارٹی نے وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ عمرے پر جانے سے معذرت کرلی۔امیر حیدر ہوتی نے کہا ہے کہ سرکاری سطح پر عمرے کی ادائیگی ہماری روایات نہیں، عمرے کی ادائیگی کی دعوت دینے پر وزیراعظم کے شکر گزار ہیں۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کے…

پنجاب، مختلف شہروں میں ڈیزل کا بحران برقرار

اوگرا کی ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی کی دھمکی بھی کام نہ آئی، بہاولنگر اور بہاولپور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ڈیزل کا بحران کم نہیں ہوسکا۔مختلف علاقوں میں زرعی مشینیں بند ہونے سے کسان پریشان ہیں جبکہ فصلیں متاثر ہونے کا بھی خدشہ…

وزیراعظم شہباز شریف کی عربی میں تقریر

وزیراعظم شہباز شریف عربی بولنے لگے، سفیروں کے افطار ڈنر سے خطاب میں عربی میں بھی تقریر کی۔اپنے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان برادر مسلم ملکوں سے مل کر کام کرنے کو تیار ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ترقی اور عالمی امن کیلئے…

پی ٹی آئی کا آج الیکشن کمیشن کے دفاتر کے باہر احتجاج کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف نے آج ملک بھر میں الیکشن کمیشن کے دفاتر کے باہر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی غیرملکی فنڈنگ کیس کی سماعت بدھ سے جمعے تک ہوگی، ریڈ زون میں داخلے کے راستے سیل کر دیے گئے، جبکہ ڈی چوک، نادرا چوک کو…

حلف کا معاملہ، حمزہ شہباز کی نئی درخواست پر سماعت آج

وزارت اعلیٰ کا حلف نہ لینے کے معاملے پر حمزہ شہباز کی لاہور ہائیکورٹ میں دائر کردہ نئی درخواست پر آج چیف جسٹس امیر بھٹی سماعت کریں گے۔حمزہ شہباز کی جانب سے دائر کی گئی نئی درخواست میں وفاقی اور پنجاب حکومت کو فریق بنایا گیا ہے۔ وزیراعظم…

صدر نے حمزہ سے حلف نہ لینے کا گورنر کا عذر مان لیا

صدر عارف علوی نے پنجاب کے نومنتخب وزیراعلیٰ حمزہ شہباز سے حلف نہ لینے کے لیے گورنر پنجاب کا عذر قبول کرلیا۔صدر نے گورنر پنجاب کا خط اپنے نوٹ کے ساتھ وزیراعظم ہاؤس بھجوا دیا ہے۔خط میں لکھا گیا ہے کہ گورنر پنجاب کا خط اپنی وضاحت خود ہے…

مریم نواز آج سے لاہور کے حلقوں کا دورہ کریں گی

(ن) لیگ کی رہنما مریم نواز شریف نے آج سے لاہور کے مختلف حلقوں کے دورے کرنے کا اعلان کردیا۔مریم نواز نے کہا ہے کہ لاہور کے حلقوں کا دورہ نواز شریف اور شہباز شریف کی ہدایت پر کریں گی۔ اس دوران کارکنوں سے ملاقات بھی کروں گی۔ذرائع کا کہنا…

رمضان المبارک، ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ جاری

رمضان المبارک کے دوران بھی ملک کے مختلف حصوں میں بجلی کی اعلانیہ و غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، شہریوں کے لیے سحری، افطار اور اعتکاف مشکل ہوگیا۔نیشنل گرڈ سے زائد بجلی ملنے کے باوجود کراچی میں لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں بجلی…