جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سلاد کھانے سے انسان کا موڈ بہتر ہوجاتا ہے، تحقیق

اکثر لوگ سلاد کو ذائقے کی وجہ سے نظر انداز کرتے نظرآتے ہیں لیکن کئی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سلاد کھانے سے انسان کا موڈ بہتر ہوجاتا ہے۔حال ہی میں آسٹریلیا میں ایک سروے کیاگیا ہے جوکہ ایک تحقیقاتی پروگرام کا حصّہ تھا، یہ سروے…

تحائف کی تفصیلات چھپانے سے حقیقت نہیں چھپ سکی، شیری رحمٰن

پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم کو ملے تحائف کی تفصیلات بتانے سے سابقہ حکومت نے صاف انکار کردیا ہے، تفصیلات چھپانے سے حقیقت نہیں چھپ سکی۔توشہ خانہ معاملے پر بیان دیتے ہوئے شیری رحمٰن نے کہا کہ دوسروں کو چور…

گورنر کسی صورت حلف سے انکار نہیں کر سکتے، پرنسپل سیکرٹری ٹو گورنر پنجاب

پرنسپل سیکرٹری ٹو گورنر پنجاب، سیکرٹری اسمبلی کی رپورٹ کےخلاف میدان میں آگئے، کہا کہ گورنر پنجاب کسی صورت حلف سے انکار نہیں کر سکتے۔پرنسپل سیکرٹری ٹو گورنر نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو خط لکھا ہے جس میں انہیں آئینی ذمہ داری سے آگاہ…

آئی ایم ایف سے تعاون اور تعلق برقرار رکھنا چاہتے ہیں،مفتاح اسماعیل

مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ آج رات ساتویں جائزے کیلئے آئی ایم ایف سے مذاکرات ہوں گے، آئی ایم ایف سے تعاون اور تعلق برقرار رکھنا چاہتے ہیں۔ن لیگ کے رہنما مفتاح اسماعیل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اس وقت آئی ایم ایف سے…

بزدار کی دوست مزاری سے گھر پر ملاقات

پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری سے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ملاقات کی ہے۔دوست محمد مزاری نے ٹوئٹر پر اس ملاقات کی اطلاع دی اور کہا کہ ’میں سائیں عثمان بزدار صاحب کا مشکور ہوں کہ آپ میری خیریت پوچھنے میرے گھر تشریف…

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کا انتخاب، شیڈول آج جاری ہونے کا امکان

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب کیلئے آج شیڈول جاری ہونے کا امکان ہے۔قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کیلئے شاہدہ اختر علی، مرتضیٰ جاوید عباسی اور آغا حسن بلوچ نے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے قومی اسمبلی کے…

گورنر پنجاب نے بزدار کے استعفے کی منظوری پر اعتراض اٹھا دیا

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے سابق گورنر چوہدری سرور کی طرف سے عثمان بزدار کے استعفے کی منظوری پر اعتراض اٹھا دیا، ایڈوکیٹ جنرل پنجاب سے قانونی و آئینی تفصیلات طلب کرلیں۔گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے ایڈوکیٹ جنرل پنجاب کو خط لکھ کر…

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس شروع

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس اسپیکر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت شروع ہوگیا۔ایوان میں ممبران کی آمد کا سلسلہ  جاری ہے، تحریک انصاف کے وزارتِ عظمیٰ کےامیدوار سردار تنویر الیاس اسمبلی پہنچ گئے جبکہ سردار عبدالقیوم نیازی بھی…

نوازشریف کو وطن واپسی پر گرفتار کرنے کی درخواست خارج

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ کا اجرا روکنے اور وطن واپسی پر گرفتار کرنے کی درخواست جرمانے کے ساتھ خارج کردی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جستس اطہر من اللّٰہ نے پٹیشنر وکیل پر 5 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا اور…

عمران خان کو مفت کھانے کی عادت ہے، مفتاح اسماعیل

مسلم لیگ ن کے رہنمامفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پلانٹس کے کرایوں پر اعتراض مضحکہ خیز ہے، مکان کرایہ پر لیں تو اس میں رہیں یا نہ رہیں کرایہ دینا پڑتا ہے، عمران خان کومفت کھانے کی عادت ہے، اُن کا خیال ہے کوئی پلانٹ بھی مفت آکر لگا دے…

پشاورموڑ تا اسلام آباد میٹرو بس سروس کا افتتاح، عوام کی گھبراہٹ ختم ہوگئی،وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہباز شریف نے پشاور موڑ تا اسلام آباد میٹرو بس سروس کا افتتاح کردیا، کہا کہ عوام کی گھبراہٹ ختم ہوگئی، 4 سال کے سیاہ دور میں عوام کے فلاحی منصوبوں کو نظر انداز کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے افتتاح کےموقع پر اپنے خطاب میں کہا…

وزیر اعلیٰ منتخب ہونے پر حمزہ شہباز کی مریم نواز سے خصوصی ملاقات

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے نئے وزیر اعلیٰ منتخب ہونے کے بعد حمزہ شہباز کی چچا زاد بہن، مریم نواز سے خصوصی ملاقات کی گئی۔پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز شریف گزشتہ ہفتے پنجاب کے بلا مقابلہ وزیر اعلیٰ منتخب ہوئے جس کے بعد جماعت کے…

پی ٹی آئی والوں نے اپنے ارکان کی ہارس ٹریڈنگ کی، چوہدری لطیف اکبر

اپوزیشن لیڈر آزاد کشمیر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) والوں نے اپنے ارکان کی ہارس ٹریڈنگ کی۔مظفرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری لطیف اکبر نے کہا کہ ہم ہارس ٹریڈنگ کا بائیکاٹ کریں گے،…