جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لاہور ہائی کورٹ نے ہاکی اسٹیڈیم میں جلسے کیخلاف درخواستیں نمٹادیں

لاہور ہائی کورٹ نے ہاکی اسٹیڈیم میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے کے خلاف درخواستیں نمٹادیں۔عدالت نے حکم دیا کہ ڈپٹی کمشنر جلسے کی جگہ تبدیل کرنے کیلئے درخواستوں پر فیصلہ کریں، یہ حکام کا کام ہے وہ پی ٹی آئی کو کہاں جلسہ کرنے…

3 روزہ کاروباری ہفتے میں ڈالر ساڑھے 8 روپے گر گیا

انٹربینک کے 3 روزہ کاروباری ہفتے میں ڈالر ساڑھے 8 روپے گر گیا۔ انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ کاروباری ہفتے کے تیسرے اور آخری دن بھی کم ہوا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 3 روپے 39 پیسے سستا ہو کر 215 روپے 49 پیسے پر بند ہوا ہے۔ انٹربینک کے 3 روزہ…

شہباز گل کے بعد پوری پی ٹی آئی سیدھی ہوگئی، طلال چوہدری

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے پی ٹی آئی کو طنز کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ابھی آپ کی ہلکی پھلکی مرمت شروع ہوئی ہے، شہباز گل کے بعد پوری پی ٹی آئی سیدھی ہوگئی۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ…

این اے 24 چارسدہ سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی جمع

قومی اسمبلی کے حلقہ 24 چارسدہ سے ضمنی الیکشن کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے گئے ہیں۔عمران خان کے کورننگ امیدوار کے طور پر سابق ایم این اے فضل محمد خان نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔اس حلقے پر پی ٹی…

زہریلا شہد کھانے سے بھالو کی حالت غیر ہوگئی

ایک لاوارث بھالو کو ترکیہ کے شمال مشرقی علاقے میں ریسکیو کیا گیا ہے، بھالو نے بہت زیادہ مقدار میں زہریلا شہد کھا لیا تھا جس کے بعد اس کی حالت غیر ہوگئی تھی۔ویڈیو میں بھالو کو ایک ٹرک میں بیٹھے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، اس کا سانس پھولا ہوا…

جسٹس فائز عیسیٰ کیس: اختیارات کا غلط استعمال کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

حکومت نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں اپنے اختیارات کا غلط استعمال کرنے پر اثاثہ ریکوری یونٹ (اے آر یو) اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سربراہان اور اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔کابینہ نے اے آر یو اور ایف بی آر کے…

یومِ آزادی: یورپی یونین کی سفیر نے ٹرمپیٹ پر قومی ترانہ بجالیا

پاکستان میں تعینات یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا نے 75ویں یومِ آزادی کے موقع پر انوکھے انداز میں پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کردیا۔حکومتِ پاکستان کے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل پر یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔ویڈیو میں…

عمران خان اور امریکی سفیر کی ویڈیو کال کے معاملے پر ریحام خان کا تبصرہ

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے عمران خان اور امریکی سفیر کی ویڈیو کال کے ذریعے بات چیت کے معاملے پر تبصرہ کیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ریحام خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی امریکی…

ایلون مسک کا جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹس کے معاملے پر تحقیقات کا مطالبہ

معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کی قانونی ٹیم مبینہ طور پر ٹوئٹر پر موجود جعلی اکاؤنٹس کے معاملے پر تحقیقات کروانے کا مطالبہ کررہی ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ایلون مسک کی قانونی ٹیم مطالبہ کر رہی…

شرمیلا فاروقی کی ’دل دل پاکستان‘ پڑھتے ویڈیو وائرل

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کی ملی نغمہ ’دل دل پاکستان‘ پڑھتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں ہر گزرتے دن کے ساتھ عام عوام سے لیکر مشہور شخصیات کی ویڈیوز وائرل ہوتی…

اورنج ٹرین کی سولر انرجی پر منتقلی، بزرگوںکو مفت سفری سہولت دینے کا فیصلہ

اورنج ٹرین کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کافیصلہ کر لیا گیا جس کا جائزہ لینے کے لیے ایڈوائزی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا۔اجلاس میں اورنج ٹرین میں بزرگوں اور خصوصی افراد کو مفت سفر کی…