منگل یکم ربیع الثانی 1445ھ 17؍اکتوبر 2023ء

عبداللّٰہ شفیق کو غیر ضروری ملاقاتوں سے پرہیز کی ہدایت

قومی کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ نے اوپننگ بیٹر عبداللّٰہ شفیق کو غیر ضروری ملاقاتوں سے پرہیز کی ہدایت کردی۔

بنگلورو میں عبداللّٰہ شفیق بخار اور فلو میں مبتلا ہیں، ٹیم مینجمنٹ فلو کو مزید پھیلنے سے روکنے کےلیے احتیاط برت رہی ہے۔

ٹیم مینجمنٹ نے اسی لیے عبداللّٰہ شفیق کو غیر ضروری ملاقاتوں سے پرہیز کرنے کا کہا ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر نے آج پاکستان ٹیم کے ساتھ پریکٹس بھی نہیں کی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.