جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لیگی رہنما نذیر چوہان کو انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش کردیا گیا

مسلم لیگ (ن)، پنجاب اسمبلی کے حلقہ 167 کے ٹکٹ ہولڈر نذیر چوہان کو انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے۔ن لیگی رہنما نذیر چوہان کو انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا، اس دوران رہنما ن لیگ خواجہ عمران نذیر بھی انسداد…

کراچی: وزیرِ اعلیٰ کی خراب سڑکیں، نکاسیٔ آب ٹھیک کرنے کی ہدایت

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں بارشوں سے خراب تمام سڑکوں کی مرمت کرنے کی ہدایت دے دی۔ترجمان کے مطابق وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی صدارت میں صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں…

الیکشن کمیشن کا فیصلہ عمران نیازی کے خلاف چارج شیٹ ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کا پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے پر کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ عمران نیازی کے خلاف چارج شیٹ ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا پر الیکشن کمیشن کی جانب سے ممنوعہ فنڈنگ کیس پر دیے گئے فیصلے پر ردِ عمل…

کراچی، دو دریا کی عمارت سے نوجوان کی لاش برآمد ہونے کا معاملہ، فلیٹ کے مالک کے خلاف مقدمہ درج کر…

کراچی کے علاقے دو دریا پر واقع رہائشی عمارت سے نوجوان کے گر کر ہلاک ہونے کے واقعے کا مقدمہ نوجوان کی بہن کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے۔حکام کے مطابق مقدمہ مقتول کے دوست اور فلیٹ کے مالک کے خلاف درج کر کے 6 افراد کو پولیس کی جانب سے…

الٹرا پروسیسڈ کھانوں کا استعمال ڈیمنشیا کا باعث بنتا ہے، تحقیق

امریکی جریدے برائے نیورولوجی میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق الٹرا پروسیسڈ فوڈز استعمال کرنے والوں کو ڈیمنشیا کا خطرہ لاحق ہوتا ہے۔برطانوی بائیو بینک نے تحقیق کے لیے 72 ہزار سے زائد افراد کا تجزیہ کیا  جس سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ…

الیکشن کمیشن نے PTI کو غیرملکی کمپنیوں سے ملنی والی رقوم کی تفصیلات جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے پاکستان تحریکِ انصاف کو غیر ملکی کمپنیوں سے ملنی والی رقوم کی تفصیلات بھی جاری کردی گئی ہیں۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کی گئی تفصیلات کے مطابق  پی ٹی آئی کو غیرملکی کمپنیوں سے…

کراچی میں 6 سے 9 اگست کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے سندھ میں جمعے سے نئے مون سون سسٹم کے داخل ہونےکا انتباہ جاری کردیا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سندھ میں 5 اگست سے معتدل شدت کی مون سون ہوائیں داخل ہونےکا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ تھرپارکر، عمرکوٹ، میرپورخاص،…

انگلینڈ کے تاریخی دورۂ پاکستان کا شیڈول جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 17 سال بعد اپنی سرزمین پر انگلینڈ کی میزبانی کا شیڈول جاری کردیا ہے، دونوں ٹیموں کے مابین 7 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز 20 ستمبر سے 2 اکتوبر تک کراچی اور لاہور میں کھیلی جائے گی۔سیریز کے ابتدائی 4…

الیکشن کمیشن کے فیصلے کے سنجیدہ نتائج ہوسکتے ہیں:عرفان قادر

ماہرِ قانون عرفان قادر کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے سنجیدہ نتائج مرتب ہو سکتے ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے سنائے گئے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے پر ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کے دوران عرفان قادر نے اپنے ردِ عمل کا اظہار…

عمران خان مغرب کی مثالیں دیتے تھے، آج استعفیٰ دیں: اکبر ایس بابر

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے درخواست گزار اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ آج ثابت ہو گیا کہ تمام الزامات درست تھے، عمران خان مغرب کی مثالیں دیتے تھے، مطالبہ کرتا ہوں کہ چیئرمین پی ٹی آئی آج ہی استعفیٰ دیں۔اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے…

لندن: ہیتھرو ایئر پورٹ کے قریب آگ لگ گئی

لندن کے ہیتھرو ایئر پورٹ کے قریب 6 ایکڑ زمین پر مشتمل گھاس کے میدانوں میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی۔لندن فائر بریگیڈ نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ہیتھرو ایئر پورٹ کے قریب آگ لگنے کے اس واقعے کے بارے میں اطلاع دی۔اس ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ 100…

ثابت ہو گیا جو دوسروں کو چور کہتا تھا خود چور نکلا، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ثابت ہو گیا جو دوسروں کو چور کہتا تھا خود چور نکلا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ جو دوسروں کو امپورٹڈ کہتا…

پاکستانی رائیڈر نے دبئی کے ولی عہد کا دل جیت لیا

دبئی میں مقیم پاکستانی رائیڈر عبدالغفور کی ایک نیکی نے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد کے دل میں گھر کرلیا۔پا کستان سے تعلق رکھنے والے رائیڈر عبدالغفور آرڈر لیے ایک مصروف سڑک سے گزر رہے تھے کہ انہوں نے دیکھا روڈ کے بالکل بیچ میں اینٹیں گری…

ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ کھودا پہاڑ نکلا چوہا وہ بھی مرا ہوا، فیاض چوہان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ کھودا پہاڑ نکلا چوہا وہ بھی مرا ہوا۔ایک بیان میں فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور مسلم لیگ ن کا…