جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایک دن میں کورونا کے 5 مریضوں کا انتقال

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 2.72 فیصد ریکارڈ کی گئی اور اس وائرس سے 5 افراد انتقال کر گئے۔این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں کورونا کے 19 ہزار 312 ٹیسٹ کئے گئے، 526 افراد میں وائرس کی…

پاکستان نے معاشی، سماجی ترقی میں شاندار کامیابی حاصل کی، روسی صدر

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے صدر اور وزیراعظم پاکستان کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے یوم آزادی کی مبارکباد دی ہے۔روسی صدر کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ پاکستان نے معاشی اور سماجی ترقی میں شاندار کامیابی حاصل کی اور عزت کا مقام پایا۔روسی صدر…

سی پیک پاکستانی معیشت جکڑ نہیں مضبوط کررہا ہے، چینی قونصل جنرل

چین کے قونصل جنرل لی بیجیان نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستانی معیشت کو جکڑنے نہیں مضبوط کرنے کا سبب بن رہا ہے۔کراچی میں لی بیجیان نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی معیشت کو سری لنکا کی صورتحال سے تشبیہ دینا درست نہیں۔قونصل جنرل…

دنیا میں تیل سستا ہورہا ہے، یہاں مہنگا کردیا گیا، شاہ محمود

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی 75 برسوں کی ریکارڈ حدوں کو چھو رہی ہے۔ملک میں مہنگائی اور پٹرول کی قیمت میں اضافے سے متعلق شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل سستا ہورہا…

کراچی، مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری

کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ کورنگی کاز وے پر ٹریفک کی روانی پانچویں روز بھی تعطل کا شکار ہے۔اولڈ سٹی ایریا کی مختلف سڑکوں اور گلیوں میں بارش کا پانی اور کیچڑ موجود ہے۔سول اسپتال برنس وارڈ کے…

کراچی: زیر تعمیر 4 منزلہ عمارت گرگئی، 9 مزدور زخمی

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں زیر تعمیر 4 منزلہ عمارت گرگئی، ملبے سے 9 مزدوروں کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق مزید مزدوروں کے پھنسے ہونے کی اطلاع پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ رینجرز کے جوان بھی ریسکیو اداروں کے ساتھ…

عمران کو اپنی پارٹی کے لوگوں پر اعتبار نہیں، غلام بلور

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ عمران خان خود 9 سیٹوں سے اس لیے کھڑا ہو رہا ہے کہ اُسے پارٹی کے دیگر لوگوں پر اعتبار نہیں۔قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 31 پشاور سے اے این پی کے امیدوار غلام احمد بلور نے…

لاہور، اسکول پر قبضے کے خلاف طالبات کا احتجاج

لاہور کے علاقے والٹن میں اسکول پر قبضے کی مبینہ کوشش کے خلاف ہزاروں طالبات نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔اسکول انتظامیہ کا کہنا تھا کہ 42 سال سے قائم اسکول بلڈنگ پر پی ٹی آئی کے ایم پی اے احسن بریار کے والد نے قبضے کی کوشش کی ہے۔دوسری جانب پی…

دریائے سندھ میں کشتی الٹ گئی، 3 لاشیں برآمد

دریائے سندھ میں کندھ کوٹ کے مقام پر کشتی الٹنے کے واقعے کے بعد 3 لاشیں برآمد کرلی گئیں جبکہ 5 افراد کو بچالیا گیا۔دوسری جانب نارووال کے نالہ ڈیک میں طغیانی ہے۔ سیلابی ریلے میں قلعہ احمد آباد کے قریب ریلوے ٹریک بہہ گیا جس کے باعث…

سیلاب زدگان کو 3 دن کے اندر امداد دینے کی ہدایات

حکومت نے سیلاب زدگان کو 3 روز میں امداد دینے کی ہدایت کرتے ہوئے امدادی رقم میں بھی 20 ہزار کا اضافہ کر کے 50 ہزار روپے فوری دینے کا اعلان کردیا۔یہ امدادی رقم بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے دی جائے گی۔وفاقی حکومت نے سیلاب نقصانات کے…