جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لیاری ایکسپریس وے دستی بم حملہ، مقدمہ درج، دہشتگردی کی دفعات شامل

لیاری ایکسپریس وے گارڈن انٹر چینج پر دستی بم حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ایس ایچ او گارڈن کی مدعیت میں سی ٹی ڈی تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا، جس میں دہشت گردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔مقدمے کے متن کے مطابق ملزمان 8 بج کر 35 منٹ پر دستی بم…

کراچی: کورنگی کازوے پانی سے فائر بریگیڈ کی گاڑی کو نکال لیا گیا

کراچی میں کورنگی کازوے روڈ ندی کا پانی آنے سے ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے، پانی کا بہاؤ کم ہونے پر وہاں پھنسی فائر بریگیڈ کی گاڑی کو نکال لیا گیا۔کراچی کے علاقے کورنگی کازوے ندی میں گرنے والے میاں...گزشتہ روز ریسکیو آپریشن میں فائر…

شہداء آزادی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، عمر سرفراز چیمہ

وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے اطلاعات عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ اُن شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، جن کی وجہ سے ہمیں آزادی ملی۔الحمرا ہال لاہور میں تقریب سے خطاب میں عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ  دہشت گردی کے خلاف قربانی دینے والے…

لاہور: ون ویلنگ نے ایک نوجوان کی جان لے لی

لاہور کے علاقے شاہدرہ ٹاؤن میں موٹر سائیکل پر ون ویلنگ نے ایک نوجوان کی جان  لے لی۔پولیس کا کہنا ہے کہ دو موٹر سائیکلوں میں ٹکر ہوئی، جس میں ایک نوجوان جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ ون ویلنگ اور تیز رفتاری کے باعث…

راولپنڈی میں فائرنگ، میاں بیوی سمیت بیٹا جاں بحق

راولپنڈی کے علاقے شاہ خالد کالونی میں مسلح افراد نے گھر پر فائرنگ کردی، جس کے باعث میاں ،بیوی اور ان کا بیٹا جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں سید سجاول ان کی اہلیہ اور بیٹا شامل ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے…

کراچی: محکمہ جنگلی حیات سندھ کی نیو کراچی، لیاقت آباد میں کارروائیاں

محکمہ جنگلی حیات سندھ نے کراچی کے علاقے نیو کراچی اور لیاقت آباد کے علاقوں میں کارروائیاں کی ہیں۔سندھ وائلڈ لائف نے لیاقت آباد 10 نمبر پرندہ مارکیٹ سے 10 تیتر قبضے میں لیے ہیں، ان میں ایک کالا اور 9 سفید تیتر ہیں۔ترجمان کا کہنا ہے کہ…

امن فورس پر حملے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا، سرفراز بگٹی

سینیٹر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ ڈیرہ بگٹی میں سغاری کے مقام پر دہشت گردوں نے امن فورس کے کیمپ پر حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شدید زخمی ہوگیا۔سینیٹر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ  اس وقت بھی علاقے میں فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ …

لانڈھی میں شہریوں کا انوکھا احتجاج، ٹوٹی سڑک پر جشن آزادی کا کیک کاٹا

کراچی کے علاقے لانڈھی میں جشن آزادی کے موقع پر علاقہ مکینوں نے ٹوٹے ہوئے خطرناک پل پر جشن آزادی کا کیک کاٹ کر سندھ حکومت کے خلاف انوکھا احتجاج ریکارڈ کروایا۔ اس واقعے کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے…

پیرس: پاکستان کے یوم آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی پر پاکستانی سفارتخانہ میں شاندار تقریب

پیرس میں پاکستانی سفارتخانے میں آج صبح پاکستان کے یوم آزادی کے حوالے سے پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔چارج ڈی افیئرز محمد امجد عزیز قاضی نے پاکستانی کمیونٹی کے ارکان، سفارتخانے کے اہلکاروں اور ان کے اہل خانہ کی موجودگی میں قومی…

پاکستان کی آزادی کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر ’پاکستان ہاؤس برلن‘ میں تقریب کا اہتمام

پاکستان کی آزادی کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر آج ’پاکستان ہاؤس برلن‘ میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں جرمنی بھر سے مقامی جرمن باشندوں اور تارکین وطن کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔سفارتخانہ پاکستان کے مطابق تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے…

طالبان خواتین کو کھیلوں کی اجازت دینے پر رضامند ہیں، آئی او سی کی تصدیق

افغانستان میں ویمن اسپورٹس کی اجازت کے حوالے سے  انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے طالبان حکام سے رابطہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کی رکن سمیرا اصغری نے طالبان سے روابط کی تصدیق کی ہے۔اولمپک کمیٹی کی رکن سمیرا اصغری…

این ڈی ایم اے نے بلوچستان سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان پہنچا دیا

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی سیلاب متاثرین کے لیے ہنگامی امداد کی فراہمی جاری ہے۔ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق سب سے زیادہ امدادی سامان بلوچستان کے متاثرہ علاقوں میں پہنچایا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق اب تک 39 ہزار افراد…

طالبان کے اقتدار کا ایک سال مکمل، کل ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

افغانستان میں طالبان کے اقتدار کا ایک سال مکمل ہوگیا۔افغان دارالحکومت کابل سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اقتدار کا ایک سال پورا ہونے پر امارات اسلامیہ افغانستان نے پیر 15 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔اس سلسلے میں افغان…

مسلح افواج کا قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کو خراج تحسین

مسلح افواج نے پاکستان کے قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کو شاندار خراج تحسین پیش کیا۔پاکستان آرمی کے چاق و چوبند دستے نے لاہور میں حفیظ جالندھری کے مزار پر سلامی پیش کی۔ادھر پاکستان کی آزادی کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر جی ایچ کیو اور…

کے پی ایل 2: میرپور رائلز نے کوٹلی لائنز کو 6 وکٹ سے مات دیدی

کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) سیزن 2 کے دوسرے میچ میں میرپور رائلز نے کوٹلی لائنز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔مظفر کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کوٹلی لائنز کے 152 رنز کا ہدف میر پور رائلز نے 2 گیندوں قبل حاصل کرلیا۔میچ میں میرپور…

ایم کیو ایم کے مرکز پر پرچم کشائی کی تقریب، ملکی سلامتی کی دعائیں

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے مرکز پر پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی تقریب منعقد کی گئی، اس موقع پر ملک کی سلامتی کے لیے دعائیں بھی کی گئیں۔ایم کیو ایم کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے ملک کی سلامتی و خوشحالی کی دعا بھی کی۔ تقریب…