casusl hookup review connect roku straight to internet not wifi without ethernet hookup best hookup subredduts best place for discreet hookups married

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی: محکمہ جنگلی حیات سندھ کی نیو کراچی، لیاقت آباد میں کارروائیاں

محکمہ جنگلی حیات سندھ نے کراچی کے علاقے نیو کراچی اور لیاقت آباد کے علاقوں میں کارروائیاں کی ہیں۔

سندھ وائلڈ لائف نے لیاقت آباد 10 نمبر پرندہ مارکیٹ سے 10 تیتر قبضے میں لیے ہیں، ان میں ایک کالا اور 9 سفید تیتر ہیں۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ نیو کراچی میں ایک دکان سے 97 جنگلی کبوتر تحویل میں لیے گئے ہیں۔

محکمہ جنگلی حیات سندھ کے مطابق ملزمان کے خلاف وائلڈ لائف ایکٹ 2020 کے تحت  کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

محکمہ جنگلی حیارت نے پکڑے گئے تمام پرندے ملیر کے سرسبز علاقے میں آزاد کردیے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.