اومان نے تمام ایئرلائنز کیلئے فضائی حدود کھول دیں، اسرائیلی طیارے بھی گزر سکیں گے
اومان نے تمام بین الاقوامی ایئرلائنز کیلئے فضائی حدود کھولنے کا اعلان کر دیا، اسرائیلی مسافر طیارے بھی گزر سکیں گے۔اومان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مطلوبہ شرائط پوری کرنے والی تمام ایئرلائنز کیلئے فضائی حدود کھولنے کا اعلان کر دیا…
جسٹس اطہر من اللّٰہ نے اسمبلیاں توڑنے پر سوال اٹھایا ہے، بیرسٹر علی ظفر
بیرسٹر علی ظفر کا پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات پر از خود نوٹس کیس کے حوالے سے کہنا ہے کہ جسٹس اطہر من اللّٰہ نے سوال اٹھایا کیا آئین کے تحت اسمبلی توڑی جا سکتی ہے؟، جب سماعت شروع ہو گی تو آئین کے مطابق اس کا جواب دیں گے۔سپریم…
گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں کی رہائی کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا گیا
جیل بھرو تحریک میں لاہور سے گرفتار ہونے والے پی ٹی آئی رہنماؤں کی رہائی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا گیا۔ زین قریشی نے اپنے والد شاہ محمود قریشی کو عدالت میں پیش کروانے کیلئے درخواست دائر کر دی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ شاہ…
نوجوانوں کو کاروبار کیلئے قرضے دیے جا رہے ہیں،وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کو کاروباری مواقع کیلئے قرضے دیے جا رہے ہیں۔پی ایم یوتھ لون اسکیم کے حوالے سے چیکس کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ اسکیم کا آغاز پنجاب سے کیا گیا تھا۔وزیراعظم نے کہا کہ…
چین، روس کو ہتھیاروں کی فراہمی پر غور کر رہا ہے، امریکی انٹیلی جنس
امریکی حکومت چین کی طرف سے روس کو ہتھیاروں کی فراہمی کے متعلق معلومات منظر عام پر لانے کیلئے غور کر رہی ہے۔وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق امریکا نے چین کو پیغامات بھیجے تھے کہ روس کو اسلحہ فراہم نہ کیا جائے، اس سلسلے میں پچھلے ہی ہفتے…
سردار عبدالرحمان کھیتران کا 10 روزہ ریمانڈ منظور
سردار عبدالرحمان کھیتران کو ڈسٹرکٹ کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں عدالت نے ان کا 10 روزہ ریمانڈ منظور کر لیا۔عبدالرحمان کھیتران کو جوڈیشل مجسٹریٹ ثمینہ نسرین کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے سردار عبدالرحمان…
نابلس میں اسرائیلی فوج کے آپریشن میں 11 فلسطینیوں کی ہلاکت کے بعد غزہ کی پٹی پر بمباری
نابلس میں اسرائیلی فوج کے آپریشن میں 11 فلسطینیوں کی ہلاکت کے بعد غزہ کی پٹی پر بمباری،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنغزہ کے مختلف علاقوں میں بمباری کی گئی ہے 38 منٹ قبلاسرائیل نے جمعرات کی صبح کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کے علاقے سے…
چین کو ہر موسم کا ساتھی اور دوست سمجھتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ چین کو ہر موسم کا ساتھی اور دوست سمجھتے ہیں۔ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں پر بدستور تشویش کا…
الیکشن کمیشن کا آج ہونے والا اجلاس ازخود نوٹس کی وجہ سے منسوخ
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے انتخابات کی تاریخ مقرر کرنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا آج ہونے والا اجلاس سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن صدر کے احکامات پر اب خود فیصلہ نہیں کرے…
گلگت بلتستان کی نورِ ماہ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
بلند و بالا پہاڑ، بہتے ہوئے دریا اور سبزہ زار وادی ہنزہ ، گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی نورِ ماہ ریحان کے پکے سُروں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مختلف گانوں کو اپنی آواز میں ریکارڈ کرکے…
لاڑکانہ: ایچ آئی وی سے متاثر ہر بچے کو 45 ہزار دینے کی سفارش
سندھ کے شہر لاڑکانہ میں ایچ آئی وی سے متاثرہ بچوں کو 5 کروڑ 40 لاکھ روپے دینے کی سفارش کی گئی ہے۔سندھ ایڈز کنٹرول حکام کے مطابق لاڑکانہ میں ایچ آئی وی متاثرہ بچوں کو امداد سندھ انڈوومنٹ فنڈ کے منافع سے دی جائے گی۔حکام کا کہنا ہے کہ ایچ…
جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کیخلاف جائیدادوں سے متعلق ریفرنس دائر
سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف جائیدادوں سے متعلق ریفرنس دائر کر دیا گیا۔سیکریٹری سپریم جوڈیشل کونسل کو ریفرنس میاں داؤد ایڈووکیٹ کی جانب سے بھجوایا گیا ہے۔ریفرنس میں سپریم کورٹ کے جج اور ان کے اہلِ خانہ کی جائیدادوں کی…
عدلیہ ہی اس وقت عوام کی امیدوں کا مرکز ہے، چوہدری پرویز الہٰی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ عدلیہ ہی اس وقت عوام کی امیدوں کا مرکز ہے، امید ہے عدلیہ آئین کی بالادستی کے لیے تاریخی فیصلہ دے گی۔لاہور میں چوہدری پرویز الہٰی سے محمودالرشید، جلیل شرقپوری،…
شرجیل میمن کا عمران خان کو تھیٹر کمپنی کھولنے مشورہ
وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ نوٹنکی باز عمران نیازی کو چاہیے کہ تھیٹر کمپنی کھول لے۔ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ عمران خان کی نام نہاد جیل بھرو تحریک کا تماشہ آج پشاور میں لگنے جا رہا ہے، انہوں نے توشہ خانہ گرفتاری سے…
ملک میں انفلوئنزا (فلو) این ون ایچ ون کے 200 کیسز رپورٹ
قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک بھر میں انفلوئنزا (فلو) این ون ایچ ون کے 2 سو سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔حکام این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں رواں موسم کے دوران انفلوئنزا (فلو) این ون ایچ ون کے 200 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے…
پنجاب، کے پی انتخابات ازخود نوٹس: صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کا بھی ازخود نوٹس لیا جائے: جسٹس اطہر من…
سپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب اور خیبر پختون خوا میں انتخابات سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت شروع ہو گئی۔سپریم کورٹ کا 9 رکنی لارجر بینچ ازخود نوٹس کیس کی سماعت کر رہا ہے۔بینچ کے سربراہ چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال ہیں۔جسٹس…
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سیمی فائنل سے کچھ دیر پہلے بھارتی ٹیم کو دھچکا
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل سے کچھ گھنٹے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کی اہم بولر میچ سے باہر ہوگئیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارتی فاسٹ بولر پوجا وستراکر آسٹریلیا کے خلاف پہلے سیمی فائنل میں سانس کی نالی میں انفیکشن کی وجہ…
فون پانی میں گرنے پر ہیری نے میگھن سے رابطہ کرنے کیلئے کیا کیا؟
برطانوی شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری نے شادی سے پہلے اپنے دوستوں کے ساتھ سفر کے دوران اپنا فون پانی میں گر جانے کی وجہ سےمیگھن مارکل سے رابطہ کرنے کے لیے پرانے زمانے کے طریقے کا انتخاب کیا۔ ڈیوک آف سسیکس شہزادہ…
برازیل کے اسنوکر کلب میں فائرنگ کر کے 7 افراد کو قتل کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی
برازیل کے اسنوکر کلب میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 7 افراد کی ہلاکت کی ویڈو سامنے آگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق منگل کو مقامی اسنوکر کلب میں ایک شخص نے لگاتار 2 میچ ہارنے کے بعد فائرنگ کی تھی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مرنے والوں میں 12 سالہ لڑکی…
پشاور زلمی کے کھلاڑیوں کی کینسر کے مرض سے صحتیاب ہونے والے بچوں سے ملاقات
پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی کے کھلاڑیوں نے کراچی میں کینسر کے مرض سے صحتیاب ہونے والے بچوں سے ملاقات کی ہے۔پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم اور ہیڈکوچ ڈیرن سیمی سمیت پوری ٹیم نے بچوں سے ملاقات کی۔بچوں نے ڈیرن سیمی کو پشاوری چپل اور…