جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اوشین گیٹ نے تمام سرگرمیاں معطل کردیں

بحر اوقیانوس میں ٹائی ٹینک کا ملبہ دکھانے کیلئے سمندر کی تہہ میں جانے والی آبدوز ’ٹائٹن‘ کی ملکیتی کمپنی ’اوشین گیٹ‘ نے تمام سرگرمیاں معطل کردی ہیں۔اوشین گیٹ نے اپنی ویب سائٹ پر جاری مختصر پیغام میں کہا ہے کہ ’اوشین گیٹ نے تمام…

توشہ خانہ کیس، چیئرمین PTI آج ذاتی حیثیت میں طلب

سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت آج پھر ہوگی۔گزشتہ روز توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں اسلام آباد کی سیشن عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں آج…

کراچی: اعظم بستی میں فائرنگ، نوجوان جاں بحق

کراچی کے علاقے اعظم بستی میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا۔سی سی ٹی وی ویڈیو میں دو موٹر سائیکل سوار ملزمان کو کار سے اترنے والے شخص پر اندھا دھند فائرنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔کار میں سوار دوسرے…

ٹوئٹر کی میٹا پر ہرجانے کا مقدمہ کرنے کی دھمکی

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے سوشل میڈیا ایپ تھریڈز کی لاؤنچ سے کچھ گھنٹے قبل میٹا پر ہرجانے کا مقدمہ کرنے کی دھمکی دے دی۔ایلون مسک کے وکیل کی جانب سے میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ کے نام خط آن لائن نیوز آؤٹ لیٹ پر…

حوالدار لالک جان شہید، نشان حیدر کا 24 واں یوم شہادت

کارگل کے محاذ پر وطن کے دفاع کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کا 24 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے۔افواج پاکستان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے شہید کو خراج عقیدت پیش کیا…

شانگلہ میں پہاڑی تودہ گرنے سے 8 بچے جاں بحق

شانگلہ کے علاقے ماتونگ میں پہاڑی تودہ گرنے سے 8 بچے جاں بحق ہوگئے، مقامی افراد کے مطابق ایک بچہ اب تک لاپتا ہے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ کچی سڑک سے گزرتے ہوئے بچوں پر پہاڑی تودہ گرا تھا۔ریسکیو 1122 کا کہنا ہے کہ مارتونگ میں کھیل میں…

ملک میں کل یومِ تقدیسِ قرآن منایا جائے گا، وزیراعظم نے احتجاج کی کال دے دی

سوئیڈن میں قران پاک کی بےحرمتی کے خلاف کل یومِ تقدیسِ قرآن منایا جائے گا، وزیراعظم شہباز شریف نے پوری قوم کو نماز جمعہ کے بعد احتجاج کی کال دے دی۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن ایک ہوگئیں، وزیراعظم کا کہنا تھا کہ قران کی…

9 مئی مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

لاہور میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کے 5 مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔3 مقدمات تھانا سرور روڈ، ایک مقدمہ تھانا نصیرآباد اور ایک تھانا ماڈل ٹاؤن میں درج ہے۔ عدالت…

پاکستان اور امریکا اچھے دوست ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے امریکا کے قومی دن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا اچھے دوست ہیں۔اسلام آباد میں واقع سفارتخانے میں امریکا کے247ویں قومی دن کے سلسلے میں تقریب منعقد کی گئی۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم…

سربراہ پاک فضائیہ سے آذربائیجان کے صدارتی مشیر کی ملاقات

پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے آذربائیجان کے صدارتی مشیر خالد احدوف کی سربراہی میں دفاعی وفد نے ملاقات کی۔پاک فضائیہ کے سربراہ نے معزز مہمان کو پاک فضائیہ کی فضائی، خلائی اور سائبر شعبوں میں آپریشنل مہارتوں سے…

حارث رؤف دلہنیا لینے پہنچ گئے، بارات روانگی سے قبل بکرے کا صدقہ

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف اپنی دلہنیا لینے پہنچ گئے۔حارث رؤف نے بارات روانگی سے قبل صدقے کا بکرا ذبح کیا جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ قومی کرکٹر حارث رؤف کے ولیمے کی تقریب کل ہوگی، جس میں شرکت کےلیے ساتھی کرکٹرز…

علماء کرام کے وفد کا جناح ہاؤس کا دورہ، ذمہ داروں کو قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ

علماء کرام کے ایک وفد نے جناح ہاؤس لاہور کا دورہ کیا اور 9 مئی کے شرمناک واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے تمام ذمہ داروں کو قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کیا۔علماء کرام کا مزید کہنا تھا کہ آج قائد اعظم کے گھر کو اس حال میں دیکھ کر دل خون کے…

چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف سے محمد حفیظ کی ملاقات، چیف سلیکٹر کے عہدے کی پیشکش، ذرائع

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کی سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ سے ملاقات ہوئی، محمد حفیظ کو پی سی بی کے نئے سیٹ اپ میں اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ذکا اشرف نے محمد حفیظ کو چیف…

مالی سال 23-2022 کے اختتام پر زرمبادلہ ذخائر 9 ارب 74 کروڑ 55 لاکھ ڈالر رہے، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق مالی سال 23-2022 کے اختتام پر زرمبادلہ ذخائر 9 ارب 74 کروڑ 55 لاکھ ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق مالی سال 23-2022 کے آخری ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر 40 کروڑ 47 لاکھ ڈالر…

سندھ کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

محکمہ خزانہ سندھ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، ایڈہاک ریلیف الاؤنس پر عملدرآمد یکم جولائی سے ہوگا۔نوٹیفکیشن  کے مطابق  گریڈ ایک سے 16کے ملازمین کی تنخواہ میں 35  فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس شامل ہے، گریڈ…

پنجاب میں بارش کے دوران حادثات، 24 گھنٹوں میں 17 افراد جاں بحق

پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے بارشوں سے متعلق گزشتہ 24 گھنٹوں کی رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق پنجاب میں بارشوں سے مختلف حادثات میں 17 اموات رپورٹ ہوئیں۔ترجمان پی ڈی ایم اے پنجاب کا کہنا ہے کہ لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں…

پشاور: شوہر نے بیوی کو پھندا لگاکر قتل کردیا

خیبر پختونخوا کے شہر پشاور کے علاقے بہادر کلے میں شوہر نے بیوی کو پھندا لگا کر قتل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے بھائی اور والدہ کی مدد سے اپنی بیوی کے گلے میں پھندا لگاکر اسے قتل کیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ گھریلو تنازع پر پیش…

محمد رضوان کا عالمگیر ترین کی وفات پر اظہار افسوس

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم ملتان سلطانز کے مالک اور منیجنگ ڈائریکٹر عالمگیر ترین کی وفات پر ملتان سطانز کے کپتان محمد رضوان نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ایک بیان میں محمد رضوان کا کہنا ہے کہ عالمگیر ترین کی وفات کی خبر افسوسناک ہے،…

قرآن کی بے حرمتی کیخلاف احتجاج، کراچی میں کل دکانیں 2 گھنٹے بند رہیں گی

سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر جمعے کو پاکستان بھر میں یومِ تقدیسِ قرآن منایا جائے گا۔ کراچی میں دکانیں احتجاجاً دو گھنٹے بند رکھی جائیں گے۔کنوینر تاجر ایکشن کمیٹی محمد رضوان عرفان کی زیر صدارت تاجر برادری کا اجلاس کراچی میں ہوا جس…

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز، پاکستان ٹیم کی ٹریننگ جاری، رننگ کی خاص مشق

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کےلیے پاکستان ٹیم کی ٹریننگ جاری ہے۔ کھلاڑیوں کی وکٹوں کے درمیان دوڑنے کی بھی خاص مشق کروائی گئی، فاسٹ بولر حسن علی نے بھی کیمپ جوائن کر لیا۔نیشنل اسٹیڈیم میں جاری قومی کرکٹ ٹیم کے ٹریننگ کیمپ میں تیسرے روز…