جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان جیل میں رہ کر بھی پاکستان کیخلاف سازشوں سے باز نہیں آرہے، ملک نور اعوان

جاپان میں مقیم ن لیگی رہنما ملک نور اعوان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی سے عوام کی چیخیں نکل چکی ہیں جس کے ذمہ عمران خان ہیں۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان نے اپنی حکومت کے آخری چھ ماہ میں جان بوجھ کر آئی ایم ایف سے کیے…

بھارت دو ستمبر کو سورج کی جانب ادیتیہ مشن روانہ کرے گا

نئی دلی: بھارتی خلائی ادارے، ’انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن‘ (اسرو۹ نے کہا ہے کہ سورج پر تحقیق  کے لیے اس کی اولین رصدگاہ (آبزرویٹری) ہفتہ 2 ستمبر 2023 کو آندھرا پردیش کے شہر سری ہری کوتا میں واقع ستیش دھون خلائی مرکز سے روانہ کیا…

128 اسرائیلی مسافروں سے بھرے جہاز کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ: ’یہ سب بہت ڈرا دینے والا تھا‘

128 اسرائیلی مسافروں سے بھرے جہاز کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ: ’یہ سب بہت ڈرا دینے والا تھا‘،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGES12 منٹ قبلسوموار کے روز مشرقی افریقہ کے مُلک سیشلز سے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب جانے والی ایئر لائنز ایئر سیشلز…

کراچی: اضافی بجلی کے بلوں پر احتجاج، محکمۂ داخلہ سندھ کی پولیس کو خصوصی ہدایات

کراچی میں بجلی کے اضافی بلوں کے خلاف احتجاج کے حوالے سے پولیس کو خصوصی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔محکمۂ داخلہ سندھ نے پولیس کو یہ خصوصی ہدایات جاری کی ہیں۔ محکمۂ داخلہ سندھ نے کے الیکٹرک حکام سے ملاقات کے بعد آئی جی سندھ کو مراسلے کے…

سائفر کیس میں چیئرمین PTI کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 ستمبر تک توسیع

سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 ستمبر تک توسیع کردی گئی۔سابق وزیراعظم کے خلاف سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں ہوئی۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف…

میانوالی میں باپ کی فائرنگ سے زخمی ڈاکٹر سدرہ نیازی انتقال کر گئیں

میانوالی میں باپ کی فائرنگ سے زخمی ہونے والی ڈاکٹر سدرہ نیازی انتقال کر گئیں۔اہلِ خانہ نے ڈاکٹر سدرہ نیازی کے انتقال کی تصدیق کی ہے جو راولپنڈی کے اسپتال میں زیرِ علاج تھیں۔اہلِ خانہ کے مطابق قانونی کارروائی کے بعد ڈاکٹر سدرہ کی نمازِ …

چیئرمین پی ٹی آئی سائفر کیس میں اپنے ریمانڈ سے لاعلم

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین سائفر کیس میں اپنے ریمانڈ سے متعلق لاعلم ہیں۔ذرائع کے مطابق سائفر کیس پر پی ٹی آئی قانونی ٹیم کا رات گئے اجلاس ہوا جو 4 گھنٹے تک جاری رہا۔پی ٹی آئی قانونی ٹیم حیران ہے کہ وکیل کے بغیر ریمانڈ…

انٹر بینک: ڈالر 304 روپے کا ہو گیا

امریکی ڈالر کی اونچی اڑان مسلسل جاری ہے جبکہ پاکستانی روپیہ زوال پزیر ہے۔آج کاروبار کے آغاز سے ہی انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہونے لگا۔انٹر بینک میں ڈالر 95 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 304 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 303…

’سُپر بلیو مون‘ کا نایاب نظارہ آج کیا جاسکتا ہے

2023 کا سب سے روشن اور بڑا چاند ’سُپر بلیو مون‘ کا نایاب نظارہ آج کیا جاسکتا ہے، آج رات چاند رواں ماہ میں دوسری بار زمین سے قریب تر ہوگا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ’سُپر بلیو مون‘ سے مراد یہ نہیں کہ آج رات چاند کا رنگ نیلگوں مائل…

سابق پاکستانی کرکٹر کو ملعون گیرٹ وائلڈرز کے قتل پر اکسانے کے الزام میں مقدمے کا سامنا

سابق پاکستانی کرکٹر خالد لطیف کو ملعون گیرٹ وائلڈرز کے قتل پر اکسانے کے الزام میں مقدمے کا سامنا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، خالد لطیف کے خلاف ملعون گیرٹ وائلڈرز کے قتل پر اکسانے کے الزام میں مقدمہ چلایا جا رہا ہے اور…

سوئس طیارے کے جہاز کے پَر پر عملے کا رقص اور تفریح

سوئٹزرلینڈ کی فضائی کمپنی کے طیارے کے پَر پر ڈانس کرنے والا جہاز کا عملہ اپنی حرکت کے باعث مشکل میں پڑ گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سوئس انٹرنیشنل ایئر لائنز کے کیبن کریو ممبران کے خلاف بوئنگ 777 طیارے کے اوپر رقص کرنے اور تصاویر کھینچنے…

ایمان مزاری کو کہا ماں کی زبان کنٹرول کریں، انہوں نے اپنی زبان بھی کنٹرول نہیں کی: جج

اسلام آباد ہائی کورٹ میں شیریں مزاری کی صاحبزادی ایڈووکیٹ ایمان مزاری کی اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیل فراہمی کے لیے درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس میں کہا ہے کہ ایمان مزاری کو کہا تھا کہ اپنی ماں کی…

راولپنڈی:خاتون ٹیچر سے ڈکیتی کرنیوالے ملزمان بھائی نکلے، 1 گرفتار

راولپنڈی میں 2 روز قبل خاتون ٹیچر سے ڈکیتی اور تشدد کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔مذکورہ خاتون ٹیچر سے ڈکیتی کرنے والے دونوں ملزمان بھائی نکلے، جن میں سے ایک پکڑ لیا گیا۔راولپنڈی پولیس کے مطابق واردات میں ملوث ڈاکوؤں نے گزشتہ رات…

بجلی کے بلوں میں ریلیف کیلئے پاکستان کا آئی ایم ایف سے ورچوئل رابطہ

پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان ورچوئل رابطہ ہوا ہے۔وزارتِ خزانہ کے ذرائع کے مطابق نگراں وزیرِ خزانہ شمشاد اختر نے آئی ایم ایف کی نمائندہ ایسٹر پیریز سے رابطہ کیا ہے جس کے دوران بجلی کے بلوں میں ریلیف کے…

ملک میں چینی کا بحران شدید ہونے کا خدشہ

ملک میں چینی کا بحران شدید ہونے کا خدشہ ہے۔ٹی سی پی نے برازیل میں پاکستانی کمرشل اتاشی کو ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی امپورٹ کے لیے خط لکھ دیا۔ذرائع محکمۂ خوراک پنجاب کے مطابق امپورٹڈ چینی 220 روپے کلو کے حساب سے پاکستان میں منگوائی جا رہی…

کراچی میں شارع فیصل پر شیر آنے کے معاملے پر 5 افراد کیخلاف مقدمہ درج

کراچی میں گزشتہ روز شارع فیصل پر شیر آنے کے معاملے پر محکمہ وائلڈ لائف نے 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔مقدمے کے متن کے مطابق پونے 7 بجے اطلاع ملی کہ شارع فیصل پر شیر گھوم رہا ہے، موقع پر پہنچنے پر پتا چلا کہ شیر بلڈنگ کی پارکنگ میں…

10 سالہ سارہ شریف کی موت کا معمہ: ’ممکنہ طور پر موت غیر فطری وجوہات سے ہوئی‘

10 سالہ سارہ شریف کی موت کا معمہ: ’ممکنہ طور پر موت غیر فطری وجوہات سے ہوئی‘،تصویر کا ذریعہPOLICE HANDOUTمضمون کی تفصیلمصنف, ڈینیئل سینڈفورڈعہدہ, بی بی سی نیوز3 منٹ قبلبرطانیہ میں ہونے والی تحقیقات میں اب تک یہ علم نہیں ہو سکا کہ 10 سالہ

پشاور، مبینہ پولیس مقابلے میں 2 مشکوک افراد ہلاک

پشاور کے علاقے خزانہ سیوان روڈ پر مبینہ پولیس مقابلے میں 2 مشکوک افراد ہلاک ہوگئے، ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق موٹرسائیکل پر 3 مشکوک افراد رکنے کے اشارے پر فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ کچھ…

چیئرمین پی ٹی آئی کا جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں رہنا عام بات ہے، وزیر داخلہ

نگراں وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی کے بعد سائفر کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں رہنا عام سی بات ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پورے پاکستان میں یہ پریکٹس ہے کہ اگر آپ ایک ایف…

بلوچستان، سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 مبینہ حملہ آور ہلاک

پشین کے علاقے سرخاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے 4 مبینہ حملہ آور ہلاک ہوگئے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک ملزمان کے ٹھکانے سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد ہوا ہے۔دوسری جانب پشاور میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 مشکوک افراد…