غزہ میں اسرائیل کے حملوں کے بعد تباہی کے فضائی مناظر

،ویڈیو کیپشن

اسرائیل کی غزہ پر بمباری کی ڈرون فوٹیج میں تباہی کے مناظر دیکھے جا سکتے ہیں۔

غزہ میں اسرائیل کے حملوں کے بعد تباہی کے فضائی مناظر

اسرائیل کی جانب سے غزہ شہر پر کی جانے والی بمباری کے بعد ڈرون فوٹیج میں شہر کے تباہی کے مناظر دیکھے جا سکتے ہیں۔

سات اکتوبر کو حماس کی جانب سے اسرائیل میں کی جانے والی کارروائیوں کے ردعمل میں غزہ پر اسرائیلی بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔ دونوں جانب اب تک تقریباً 2400 ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔

BBCUrdu.com بشکریہ