غزہ میں زیرِ تحویل فلسطینیوں کو برہنہ کرنے کی ویڈیو منظر عام پر، اسرائیلی بمباری میں نامور ادیب ہلاک
مشہور فلسطینی ادیب رفعت العرعير کی اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاکت: ’ہم ناامید ہیں، ہمارے پاس کھونے کو کچھ نہیں‘،تصویر کا ذریعہSocial Mediaایک گھنٹہ قبلغزہ کے باسی اور ان کے ہزاروں مداح مشہور ماہر تعلیم، مصنف اور شاعر رفعت العرعیر کی غزہ میں…