جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سیلاب کی وجہ موسمیاتی تبدیلی ہے، 81 فیصد پاکستانی

گیلپ پاکستان کے سروے میں 81 فیصد پاکستانیوں نے ملک میں سیلاب کی وجہ موسمیاتی تبدیلیوں کو قرار دے دیا۔گیلپ پاکستان نے عوام کی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کردیا، جس میں 80 فیصد لوگوں نے کہا کہ اس سے پہلے کبھی ایسا سیلاب نہیں آیا۔سروے میں…

فیڈرر کی ریٹائرمنٹ پر نڈال آبدیدہ

دنیائے ٹینس کے بڑے نام، حریف بھی اور ایک دوسرے کے اچھے دوست بھی  آج ایک ساتھ آبدیدہ ہوگئے۔رافیل نڈال کے ہمراہ راجر فیڈرر کا کیریئر کا آخری میچ دونوں کھلاڑیوں کے علاوہ ان کے دنیا بھر میں چاہنے والوں کے لئے بھی جذباتی لمحہ بن گیا۔لندن…

پی ایچ ایف نے قومی کھلاڑیوں کے تمام واجبات ادا کر دیے

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف ) نے 30 سے زائد کھلاڑیوں کے 5 ماہ سے رکے تمام واجبات ادا کر دیے۔ہاکی فیڈریشن نے ڈیڑھ کروڑ سے زائد کی رقم کھلاڑیوں کے اکاؤنٹس میں منتقل کر دی۔ پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں میں اس وقت خوشی کی لہر دوڑ گئی…

جہانگیر ترین اور علیم خان نے عمران خان کی پیٹھ میں چُھرا گھونپا، حامد خان

تحریک انصاف کے بانی رکن اور ماہر قانون حامد خان کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین اور علیم خان نے عمران خان کی پیٹھ میں چُھرا گھونپا۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے حامد خان نے کہا کہ عمران خان کو پہلے ہی کہا تھا کہ جہانگیر ترین اور علیم خان…

بلاول بھٹو زرداری شادی کب کریں گے؟

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری جوکہ 34 برس کے ہوگئے ہیں لیکن اب تک اُنہوں نے شادی نہیں کی، اس لیے اکثر پاکستانیوں کو یہ جاننے کا کافی تجسس ہے کہ وہ کب شادی کریں گے۔بلاول بھٹو کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس کے موقع…

ملکہ الزبتھ دوم کی قبر کی تصاویر جاری، صلیب پر کیا لکھا گیا؟

7 دہائیوں تک تخت نشین رہنے والی ملکہ الزبتھ دوم کی قبر کی تصویر جاری کردی گئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق 96 سال کی عمر میں انتقال کرنے والی آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کی تدفین لندن میں سرکاری طور پر آخری رسومات کی ادائیگی کے بعد کنگ جارج ششم…

بھارت، بیوی نے شوہر کی لاش کومہ میں سمجھ کر 18 ماہ تک گھر میں رکھ لی

بھارت میں اہلخانہ نے اپنے ایک فرد کی لاش کومہ میں سمجھ کر 18 ماہ تک گھر میں ہی رکھ لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق کانپور پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والے شخص کی موت کا سرٹیفکیٹ پرائیویٹ اسپتال نے 22 اپریل 2021ء کو جاری کیا جس میں موت کی وجہ دل…

محمد عامر کے خیال میں شان مسعود نے کیا ثابت کیا؟

پاکستانی کرکٹر محمد عامر نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر محمد عامر نے لکھا کہ جیت اور ہار کھیل کا حصہ ہے۔اچھا کھلاڑی کسی بھی نمبر پر بیٹنگ کرسکتا ہے جو آج شان مسعود نے…

کراچی: ترک خاتون وی لاگر کو ہراساں کرنے والا گرفتار

کراچی کے علاقے صدر میں ترک خاتون وی لاگر کو ہراساں کرنے والے شخص کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ خاتون کو ہراساں کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس نے نوٹس لیا تھا۔ خاتون وی لاگر کو ہراساں کرنے والے ملزم شعیب کو پولیس نے…

پاکستانی قونصلر صائمہ سلیم کا UN میں بھارت کو کرارا جواب

اقوام متحدہ میں پاکستانی قونصلر صائمہ سلیم کا کہنا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں سمیت اقلیتوں پر ظلم و بربریت جاری ہے۔پاکستانی قونصلر صائمہ سلیم نے اقوام متحدہ میں بھارت کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا کہ بھارت میں اقلیتوں کے حقوق پامال کیے جا…

اسلام آباد: مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تیندوے کی نقل و حرکت

اسلام آباد کے مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تیندوے کی نقل و حرکت وائلڈ لائف کیمروں نے ریکارڈ کرلی۔حکام وائلڈ لائف کے مطابق تصویروں میں نظر آنے والا نر تیندوا کامن لیپرڈ نسل کا ہے۔خوشگوار موسم میں مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں تیندوے زیادہ…

صحافی ایاز امیر کی بہو کے قتل کا مقدمہ درج

اسلام آباد میں صحافی ایاز امیر کی بہو کے قتل کا مقدمہ ایس ایچ او تھانہ شہزادہ ٹاؤن کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق ملزم نے گھر میں پولیس کو دیکھ کر خود کو کمرے میں بند کیا، گرفتاری کے وقت ملزم کی شرٹ اور ہاتھوں پر خون کے…