جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بیٹے کو جلانے والے باپ کے بارے میں ہوشربا انکشافات سامنے آگئے

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں باپ کی جانب سے 12 سال کے بیٹے کو جلا کر مارنے کے واقعے میں ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیں، مقتول بچے کی والدہ اور بڑے بھائی نے والد کے حوالے سے اہم حقائق بتا دیے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بچے کی والدہ  نے…

کےالیکٹرک کے ذریعے کے ایم سی کوئی نیا ٹیکس نہیں لے رہا، مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کے ایم سی کےالیکٹرک کے ذریعے کوئی نیا ٹیکس نہیں لے رہا۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ پہلےجو ٹیکس ہزار روپے تھا اسےکم کر کے 200 روپے کیا ہے۔ایڈمنسٹریٹر کراچی نے کہا کہ ان پیسوں سے…

متحدہ علماء بورڈ کے چیئرمین طاہر اشرفی کو عہدے سے ہٹانے کی اندرونی کہانی

متحدہ علماء بورڈ کے چیئرمین طاہر اشرفی کو عہدے سے ہٹانے کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ طاہر اشرفی کو وزیر اعلیٰ سے ملاقات کے اگلے روز ہی عہدے سے ہٹا دیا گیا، حکومت پنجاب نے مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف پر مقدمے پر بات…

برطانیہ کے نئے شاہ چارلس سوم کو اقتدار میں آنے کے فوراً بعد ہی مخالفین کا سامنا

برطانیہ کے نئے شاہ چارلس سوم کو اقتدار میں آنے کے فوراً بعد ہی مخالفین کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ویلز کے پہلے دورے پر کنگ چارلس کوئین کنسورٹ کمیلا کے ہمراہ کارڈف کیسل پہنچے، کارڈف کیسل کے باہر کھڑے لوگوں نے بادشاہ کے خلاف نعرے بازی کی۔لوگوں…

وزیر اعظم نے چرچ ہاؤس لندن میں تعزیتی کتاب میں تاثرات درج کیے

وزیر اعظم شہباز شریف نے چرچ ہاؤس لندن میں تعزیتی کتاب میں تاثرات درج کیے۔برطانوی ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے ملکہ کے انتقال سے متعلق چرچ ہاؤس لندن میں رکھی تعزیتی کتاب…

دوست سے شادی کیلئے شوہر اور بچوں کو زہر دینے والی مصری عورت کو سزائے موت

مصر میں اپنے دوست سے شادی کی غرض سے اپنے 3 کمسن بچوں کو زہر دے کر مارنے والی 26 سالہ سنگدل ماں اور اس کے دوست کو موت کی سزا سنائی گئی ہے۔ چند ماہ قبل قاہرہ کے مقامی اسپتال نے پولیس کو اطلاع دی تھی کہ زہر خورانی کے شکار 4 افراد کو اسپتال…

پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی کٹ ’تھنڈر جرسی‘ کی رونمائی کردی گئی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اگلے ماہ آسٹریلیا میں ہونیوالے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے لیے کٹ کی باضابطہ رونمائی کردی ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی کٹ کی رونمائی پی سی بی نے خصوصی ویڈیو کے ذریعے کی جس میں بابر اعظم، شاداب خان اور…

ملکہ کا تابوت ویسٹ منسٹر ایبے سے ولنگٹن آرچ پہنچا دیا گیا

ملکہ کا تابوت دعائیہ سروس کے بعد ویسٹ منسٹر ایبے سے ولنگٹن آرچ پہنچا دیا گیا، ولنگٹن آرچ پہنچنے کے بعد تابوت کو تدفین کیلئے ونڈسر کیسل لے جایا جائے گا۔ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات ویسٹ منسٹر ایبے میں ہوئیں۔ ملکہ کی آخری…

پیوٹن کے سامنے شہباز شریف کی کانپیں ٹانگ رہی تھیں، عمران

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکمران ٹولا باہر لے جایا گیا آدھا پیسا بھی واپس لے آئے تو پاکستان کو دنیا سے پیسا نہ مانگنا پڑے۔چیئرمین تحریک انصاف نے چکوال جلسے میں حکومتی اتحاد پر…

ملک میں آج سونا 1500 روپے سستا ہوگیا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 54 ہزار 700 روپے کا ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں ایک لاکھ 32 ہزار 630 روپے کی کمی…

نواز شریف کا ملکی سیاسی نقشہ ترتیب دینا مخالفین کی سزا ہے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ مخالفین کی اس سے بڑی سزا کیا ہوگی کہ وہ نواز شریف کو پھر ملکی سیاسی نقشہ ترتیب دیتے دیکھ رہے ہیں۔مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف کے مخالفین نے ان کے خلاف ظلم و انتقام کی ہر حد پار کرلی۔انہوں…

وزیر اعظم کی امریکا میں مصروفیات کیا ہوں گی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

وزیر اعظم شہباز شریف لندن میں ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات میں شرکت کے بعد امریکا جائیں گے، ان کی امریکا میں مصروفیات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔وزیر اعظم شہباز شریف آج لندن سے امریکا پہنچیں گے، وزیر اعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے77ویں…

بچوں کو محفوظ رکھنے کیلئے ویکسی نیشن کی جارہی ہے، عذرا پیچوہو

وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہا کہ بچے اسکول جا رہے ہیں، ان کی ویکسی نیشن کی جا رہی ہے تاکہ وہ محفوظ رہیں۔حکومت سندھ نے صوبے بھر میں 5 سے 12 سال کے بچوں کے لیے کورونا ویکسی نیشن مہم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔کراچی سے جاری بیان میں…

تاریخی گرجا گھر ’ویسٹ منسٹر ایبے‘ ملکہ کیلئے اہم کیوں؟

آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات کی ادائیگی کے لیے انہیں ویسٹ منسٹر ہال سے قریبی واقع ویسٹ منسٹر ایبے گرجا گھر میں منتقل کیا جائے گا۔اس گرجا گھر کی ملکہ کی زندگی میں ایک خاص اہمیت ہے۔ 1937 میں ان کے والد بادشاہ جارج ششم کی اور…

عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس، الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کر لیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان میں چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت چیف الیکشن…

دنیا کا اختتام کب ہوگا؟ ویسٹ منسٹر ایبے میں پراسرار اشارہ پوشیدہ

ویسٹ منسٹر ایبے وہی گرجا گھر ہے جہاں آج ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات ادا کی جائیں گی۔ اس گرجا گھر میں دنیا کے اختتام کے حوالے سے ایک دلچسپ پیشگوئی کی گئی ہے۔ویسٹ منسٹر ایبے میں ایک قدیم فرش ہے جس پر تین عبارتیں درج ہیں۔ ان…