جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سیلاب متاثرین سے اظہارِ یکجہتی، پاکستان کی خصوصی کٹ بھی سامنے آگئی

انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم خصوصی کٹ پہنے گی۔قومی کرکٹ ٹیم نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سیریز کے پہلے میچ میں سیلاب متاثرین سے اظہارِ یکجہتی کرنے کے لیے یہ کٹ پہنے گی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی…

مریم نواز کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست خارج

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے خلاف عدلیہ مخالف مبینہ بیان بازی پر اندراج مقدمہ کی درخواست خارج کردی گئی۔لاہور سیشن کورٹ میں ایڈیشنل سیشن جج لیاقت علی نے شہری محمد نواز کی مریم نواز کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر تحریری حکم…

جاوید لطیف کے خلاف مقدمہ خود درج کرایا ہے، یاسمین راشد

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ میں نے خود جاوید لطیف کے خلاف مقدمہ درج کرایا ہے۔لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ پنجاب حکومت جائے گی تو بات کر لیں گے۔انہوں نے کہا کہ وہ کہہ رہے…

پاک انگلینڈ میچ سے قبل سیکیورٹی ریہرسل کے دوران اسپائیڈر کیم گرگیا

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاک انگلینڈ سیریز کی سیکیورٹی ریہرسل کے دوران ہیلی کاپٹر کے ٹائر سے اسپائیڈر کیمرے کی تاریں الجھ گئیں۔ گراؤنڈ میں لگا اسپائیڈر کیم میچ کی کوریج کرتا ہے، کیبل ٹوٹنے سے گراؤنڈ کے اوپر لگا اسپائیڈر کیم نیچے گرگیا۔ …

بابر اعظم کا عاقب جاوید کی تنقید پر ردعمل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید کی تنقید پر ردعمل دیا اور کہا کہ کوئی پرسنل اٹیک نہ کریں، ٹیم پر لوگوں کے تبصروں سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے۔کراچی میں پاک انگلینڈ سیریز کی ٹرافی کے ہمراہ پریس کانفرنس کے…

کراچی: پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پارکنگ اور ٹریفک پلان جاری

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے 4 میچز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جائیں گے۔ کراچی ٹریفک پولیس نے شائقین کرکٹ کی گاڑیوں کی پارکنگ اور شہریوں کے لیے متبادل راستوں کا خصوصی ٹریفک پلان مرتب کیا ہے۔کراچی شہر کے مختلف…

خیبر پختونخوا اسمبلی میں جاوید لطیف کے خلاف قرار داد منظور

خیبر پختونخوا اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف کے خلاف قرار داد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔قرار داد وزیر ہائر ایجوکیشن کامران بنگش اور دیگر وزراء نے پیش کی، جس میں کہا گیا کہ جاوید لطیف ملک میں عمران خان کےخلاف مذہب کا کارڈ…

بھارت: اجتماعی زیادتی کے بعد لڑکی کو زندہ جلا دیا گیا

بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع پیلی بھیت میں ایک دلت لڑکی کو دو ملزمان نے اجتماعی زیادتی کے بعد زندہ جلا دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 7 ستمبر کو 16 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد ملزمان نے اس پر ڈیزل چھڑک کر جان سے مارنے کی کوشش کی…

رانا ثناء اللّٰہ کل ایم کیو ایم قیادت سے کراچی میں ملاقات کریں گے، ذرائع

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی قیادت سے کل ملاقات کریں گے۔ذرائع ایم کیو ایم  کے مطابق رانا ثناء پارٹی قیادت سے ملاقات کے لیے کل بہادر آباد مرکز کراچی آئیں گے۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر…

جے یو آئی کو بلوچستان حکومت میں شمولیت کی دعوت

وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے جمعیت علماء اسلام کو صوبائی حکومت میں شمولیت کی دعوت دے دی۔جے یو آئی کو بلوچستان حکومت میں شمولیت کی دعوت کے بعد 4 وزارتیں ملنے کا امکان ہے۔جمعیت علماء اسلام کے رہنما مولانا عبدالواسع کا کہنا ہے کہ…

بدین میں امدادی سامان کی تقسیم کے دوران بد نظمی، 2 پولیس اہلکار زخمی

بدین کے علاقے پنگریو کے ریلیف کیمپ میں امدادی سامان کی تقسیم کے دوران شدید بے نظمی دیکھنے میں آئی، متاثرین نے ٹرک پر ہلہ بول دیا اور خشک راشن سمیت دیگر سامان لوٹ کر لے گئے، پتھراؤ سے 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔عدالت نے درخواست منظورکرتے…

بیٹے کو جلانے والے باپ کے بارے میں ہوشربا انکشافات سامنے آگئے

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں باپ کی جانب سے 12 سال کے بیٹے کو جلا کر مارنے کے واقعے میں ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیں، مقتول بچے کی والدہ اور بڑے بھائی نے والد کے حوالے سے اہم حقائق بتا دیے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بچے کی والدہ  نے…

کےالیکٹرک کے ذریعے کے ایم سی کوئی نیا ٹیکس نہیں لے رہا، مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کے ایم سی کےالیکٹرک کے ذریعے کوئی نیا ٹیکس نہیں لے رہا۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ پہلےجو ٹیکس ہزار روپے تھا اسےکم کر کے 200 روپے کیا ہے۔ایڈمنسٹریٹر کراچی نے کہا کہ ان پیسوں سے…

متحدہ علماء بورڈ کے چیئرمین طاہر اشرفی کو عہدے سے ہٹانے کی اندرونی کہانی

متحدہ علماء بورڈ کے چیئرمین طاہر اشرفی کو عہدے سے ہٹانے کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ طاہر اشرفی کو وزیر اعلیٰ سے ملاقات کے اگلے روز ہی عہدے سے ہٹا دیا گیا، حکومت پنجاب نے مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف پر مقدمے پر بات…

برطانیہ کے نئے شاہ چارلس سوم کو اقتدار میں آنے کے فوراً بعد ہی مخالفین کا سامنا

برطانیہ کے نئے شاہ چارلس سوم کو اقتدار میں آنے کے فوراً بعد ہی مخالفین کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ویلز کے پہلے دورے پر کنگ چارلس کوئین کنسورٹ کمیلا کے ہمراہ کارڈف کیسل پہنچے، کارڈف کیسل کے باہر کھڑے لوگوں نے بادشاہ کے خلاف نعرے بازی کی۔لوگوں…

وزیر اعظم نے چرچ ہاؤس لندن میں تعزیتی کتاب میں تاثرات درج کیے

وزیر اعظم شہباز شریف نے چرچ ہاؤس لندن میں تعزیتی کتاب میں تاثرات درج کیے۔برطانوی ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے ملکہ کے انتقال سے متعلق چرچ ہاؤس لندن میں رکھی تعزیتی کتاب…

دوست سے شادی کیلئے شوہر اور بچوں کو زہر دینے والی مصری عورت کو سزائے موت

مصر میں اپنے دوست سے شادی کی غرض سے اپنے 3 کمسن بچوں کو زہر دے کر مارنے والی 26 سالہ سنگدل ماں اور اس کے دوست کو موت کی سزا سنائی گئی ہے۔ چند ماہ قبل قاہرہ کے مقامی اسپتال نے پولیس کو اطلاع دی تھی کہ زہر خورانی کے شکار 4 افراد کو اسپتال…