بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جے یو آئی کو بلوچستان حکومت میں شمولیت کی دعوت

وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے جمعیت علماء اسلام کو صوبائی حکومت میں شمولیت کی دعوت دے دی۔

جے یو آئی کو بلوچستان حکومت میں شمولیت کی دعوت کے بعد 4 وزارتیں ملنے کا امکان ہے۔

جمعیت علماء اسلام کے رہنما مولانا عبدالواسع کا کہنا ہے کہ وزارتوں کی تقسیم سے متعلق بھی بات چیت ہو رہی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.