بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

برطانیہ کے نئے شاہ چارلس سوم کو اقتدار میں آنے کے فوراً بعد ہی مخالفین کا سامنا

برطانیہ کے نئے شاہ چارلس سوم کو اقتدار میں آنے کے فوراً بعد ہی مخالفین کا سامنا کرنا پڑ گیا۔

ویلز کے پہلے دورے پر کنگ چارلس کوئین کنسورٹ کمیلا کے ہمراہ کارڈف کیسل پہنچے، کارڈف کیسل کے باہر کھڑے لوگوں نے بادشاہ کے خلاف نعرے بازی کی۔

لوگوں نے کنگ چارلس کے خلاف مختلف بینرز اٹھا رکھے تھے۔

یاد رہے کہ بادشاہ کے طور پر کنگ چارلس کا یہ پہلا دورہ تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.