جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

طیاروں کے پرزوں کی چوری کی خبر پر تحقیقات کا حکم دیدیا گیا: سی اے اے

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کی جانب سے کراچی ایئرپورٹ سے طیاروں کے پرزوں کی چوری کی خبر پر تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے۔کراچی میں سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان نے بریفنگ میں بتایا کہ واقعے کی تحقیقات مکمل کر کے میڈیا کو آگاہ کریں…

سعد رفیق کا نواب شاہ میں سیلاب سے متاثرہ ٹریک کا دورہ

وفاقی وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ریلوے ٹریک سے پانی کے انخلاء کے لیے ضلعی انتظامیہ، رینجرز اور پاک فوج کی مدد سے مشترکہ پلان بنایا جائے گا۔نواب شاہ میں وفاقی وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ریلوے، رینجز اور ضلعی انتظامیہ کے…

عمران کا فتنہ چل نکلا تو خونریزی ہوگی، جاوید لطیف

مسلم لیگ ن کے رہنما و وفاقی وزیر جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ عمران کا فتنہ چل نکلا تو خونریزی ہوگی، وہ اداروں کو للکار رہا ہے، ادارے نوٹس لیں۔جاوید لطیف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عمران اقتدار کیلئے مارا مارا پھر رہا ہے، اقتدار کیلئے اِس…

بادشاہ چارلس سوم کی چند عادات آپ کو حیران کردیں گی

بادشاہ چارلس سوم کی چند عادات آپ کو حیران کردیں گی، ان کے جوتے کی لیسز روز صبح استری کئے جاتے ہیں، بادشاہ اپنی مخصوص ٹوائلٹ کور سیٹ اور ٹشو پیپر اپنے ساتھ رکھتے ہیں۔ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی وفات کے بعد سے تمام تر توجہ شاہ چارلس سوم پر…

’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کے نئے ’تارک مہتا‘ کا نام سامنے آگیا

معروف بھارتی سٹ کام ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کے پرستاروں کا انتظار ختم ہوگیا، اب سلیش لودھا کی جگہ نئے تارک مہتا کے نام کا اعلان ہوگیا۔بھارت کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے مداحوں کی بڑی تعداد موجود ہے جو اس ڈرامے…

فرانس میں ’خودکشی‘ یا ’ آسان موت‘ کی حمایت

فرانس ایسے لوگوں کو، جو صحت کی انتہائی نازک حالت میں ہوں اور ان کے زندہ بچنے کے امکانات کم ہوں، اُنہیں یوتھنیشیا یعنی آسان موت یا خودکشی کرنے کی اجازت دینے کے حق میں ہے۔اس حوالے سے نیشنل کنسلٹیو ایتھکس کمیٹی (CCNE) کی رپورٹ سامنے آگئی…

ہیوسٹن: پاکستان کے سیلاب زدگان کیلے فنڈ ریزنگ ڈنر کا انعقاد، 1 ملین ڈالرز جمع

امریکی ریاست ہیوسٹن میں پاکستان کے سیلاب زدگان کیلے الائنس فار ڈِزایسٹر ریکیف کے زیر اہتمام سب سے بڑے فنڈ ریزنگ ڈنر کا انعقاد کیا گیا۔فنڈ ریزنگ ڈنر میں پہلے مرحلے کے دوران صرف تین گھنٹوں میں 1 ملین ڈالرز جمع کئے گئے جبکہ اس پروگرام کے…

خیبر: FC کی چیک پوسٹ پر حملہ، 1 اہلکار شہید، 1 زخمی

خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کی چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 1 اہلکار شہید اور 1 زخمی ہو گیا۔خیبر کی تحصیل جمرود کے علاقے گودر میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کی چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی،…

انضمام نے شعیب ملک، شان مسعود اور شرجیل کی حمایت کردی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کا کہنا ہے کہ ٹیم میں تبدیلیوں کی ضرورت ہے، شعیب ملک، شرجیل خان اور شان مسعود کو موقع دینا چاہیے۔لاہور میں ایک تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ ایشیا کپ میں ٹیم کی…

پاک انگلینڈ سیریز کے پریکٹس شیڈول کا اعلان

کراچی میں پاک انگلینڈ کرکٹ سیریز کے پریکٹس شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم 17 سال بعد سیریز کھیلنے کیلئے کل کراچی پہنچ رہی ہے۔انگلش ٹیم کے کپتان کل دن کے 2 بجے پریس کانفرنس کریں گے، دونوں ٹیمیں اپنا پہلا پریکٹس سیشن جمعہ…

ملکہ برطانیہ کا تابوت بکنگھم پیلس پہنچ گیا، عوام آخری دیدار کیلئے جمع

ملکہ الزبتھ دوم کا تابوت لندن میں بکنگھم پیلس پہنچ گیا، ملکہ کے آخری دیدار کے لیے برطانوی شہری بڑی تعداد میں پیلس کے باہر جمع ہوگئے۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، کنگ چارلس اور شاہی خاندان کے افراد نے منگل کی رات جیسے ہی بکنگھم پیلس…

وفاقی حکومت نے 14رکنی ہیلتھ ٹاسک فورس تشکیل دے دی، ڈاکٹر سیمی جمالی چیئر پرسن مقرر

وفاقی حکومت نے وفاقی وزیر کی صحت سے متعلق ڈاکٹر سیمی جمالی کی سربراہی میں 14 رکنی ہیلتھ ٹاسک فورس کی ازسر نوتشکیل کر دی۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے وفاقی وزیر کی صحت سے متعلق تکنیکی مدد اور عالمی صحت کے تحفظ کے سلسلے میں صحت کی ٹاسک…

دہشتگردی کا مقدمہ: عمران خانJIT کے سامنے پیش

چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان اپنے خلاف دہشت گردی کے مقدمے میں جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو گئے۔کئی نوٹسز اور عدالتی حکم کے بعد عمران خان جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے۔خاتون جج اور آئی جی پولیس کو دھمکیاں دینے کے مقدمے میں…

وزیرِ اعلیٰ کی ناراضگی، DC جامشورو چھٹی پر چلے گئے

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ناراضگی کے بعد ڈپٹی کمشنر جامشورو چھٹی پر چلے گئے، وزیرِ اعلیٰ ہاؤس کے ایڈیشنل سیکریٹری آصف جمیل کو ڈپٹی کمشنر جامشورو کا اضافی چارج دے دیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعلیٰ کے آبائی علاقے جامشورو کے ڈپٹی…

ایشیاکپ: کرک انفو کی ٹیم سے رضوان نظر انداز

ایشیاکپ 2022 کے اختتام  کے بعد کرکٹ کی ویب سائٹ کرک انفو نے اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا جس میں ایونٹ کے ٹاپ اسکورر محمد رضوان شامل نہیں کیا گیا۔کرک انفو کی اعلان کردہ ٹیم میں 4 سری لنکن، 3 پاکستانی، 2 بھارتی اور 2 افغان کرکٹر شامل ہیں، سری…

ملکہ الزبتھ کا تابوت لیجانے والی پرواز کو 60 لاکھ افراد نے ٹریک کیا، ریکارڈ قائم

ملکہ الزبتھ دوئم کی میت خصوصی طیارے میں ایڈنبرا سے نارتھولٹ کے لیے روانہ کی گئی تو طیارے کے آن ہوتے ہی دنیا بھر سے 60 لاکھ سے زائد لوگوں نے اس پرواز (KRF01R) کو ٹریک کیا۔اس خصوصی پرواز کے لیے رائل ایئر فورس کا بوئنگ سی17 اے طیارہ استعمال…

ایک اور لڑکی کی نسیم شاہ سے اظہارِ محبت کی ویڈیو وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ سے محبت کا اظہار کرنے والی ایک اور لڑکی کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک لڑکی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی جرسی پہنی ہوئی ہے اور کہہ رہی ہیں کہ پاکستان کی…