جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آسٹریلوی اسپنر کی وکٹ لسٹ میں کوہلی ہر وقت نشانے پر

بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کو آؤٹ کرنا شاید مخالف ٹیمز کے بالرز کے لئے مشکل کام ہو لیکن آسٹریلیا کے اسپنر ایڈم زیمپا نے ویرات کوہلی کو کافی آسانی کے ساتھ انٹرنیشنل کرکٹ میں مسلسل نشانے پر رکھا ہوا ہے۔دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل…

پاکستانی ویمن نیزہ بازی ٹیم کا کارنامہ

پاکستانی ویمن نیزہ بازی ٹیم نے انٹرنیشنل نیزہ بازی چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔ نیزہ بازی کے مقابلے 22 سے 24 ستمبر تک اردن کے شہر پیڑا میں ہوئے۔قومی ویمن ٹیم نے پہلی بار انٹرنیشنل نیزہ بازی چیمپئن شپ میں شرکت کی تھی۔بشکریہ…

بادشاہ چارلس سوم کے شاہی سرخ باکس کا راز کیا ہے؟

برطانیہ کے نئے بادشاہ چارلس سوم نے ملکہ کی آخری رسومات کی ادائیگی کے بعد سرکاری ذمہ داریاں سنبھالیں تو انہیں شاہی سرخ باکس سونپ دیا گیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر برطانوی شاہی محل کی منتظمین کی جانب سے تصاوپر شیئر کی گئیں، جن میں…

ناظم جوکھیو کیس، فریقین میں صلح ہو گئی

ناظم جوکھیو کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، فریقین کےدرمیان صلح ہوگئی۔ ناظم جوکھیو کے ورثاء نے عدالت میں حلف نامہ جمع کراتے ہوئے کہا کہ ہماری ملزمان کے ساتھ صلح ہوچکی ہے کیس ختم کرنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔عدالت نے نادرا، مختیار کار و دیگر…

آسٹریلوی کپتان نے آؤٹ ہونے کے فوراً بعد ہی بالر کی تعریف کردی

بھارت کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے آؤٹ ہونے کے فوراً بعد ہی بھارتی بالر کی تعریف کی جسے سوشل میڈیا پر کافی پسند کیا جارہا ہے۔بھارتی فاسٹ بالر جسپریت بمراہ نے یارکر گیند کرا کر ایرون فنچ کو 31 رنز پر…

وفاق اور پنجاب حکومت کے درمیان گندم خریداری کا تنازع ختم

وفاق اور پنجاب حکومت کے درمیان گندم خریداری کا تنازع ختم ہوگیا جس کے بعد صوبے کو فوری طور پر 5 لاکھ ٹن گندم دینے کی اجازت دے دی گئی ہے۔وزارت خوراک کے ذرائع کے مطابق 5 لاکھ ٹن گندم اگلے ماہ مل جائے گی۔ اس فیصلے سے مارکیٹ میں گندم کی قیمت…

صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہنواز امیر کو عدالت میں پیش کردیا گیا

صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہنواز امیر کو اسلام آباد میں سول جج مبشر حسن چشتی کی عدالت میں پیش کردیا گیا۔اس موقع پر جج مبشر حسن چشتی نے سوال کیا کہ ’شاہنواز کون ہے؟ آپ کو کب گرفتار کیا گیا؟۔‘ملزم شاہنواز نے جواب میں کہا کہ مجھے جمعہ کی…

جی 20 ممالک سے 3 ارب 68 کروڑ ڈالر کی قرض ادائیگیاں مؤخر

جی ٹوئنٹی ممالک سے 2 سال کے دوران 3 ارب 68 کروڑ ڈالر کی قرض ادائیگیاں موخر کر دی گئی ہیں۔جیو نیوز کو موصول دستاویز کے مطابق 2020 سے2021 تک 3 مراحل میں جی 20 ممالک سے قرض ادائیگیاں مؤخر کرائی گئیں، 2021 کے دوران مجموعی طور پر 2 ارب 7…

امریکن ائیرلائن کے مسافر نے جہاز کے عملے کو مکا رسید کر دیا

امریکن ائیر لائن میں سوار ایک مسافر نے جہاز کے عملے سے تلخ کلامی کے بعد ایک اہلکار کو مکا ماردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مسافر کی جانب سے جہاز کے عملے کو مکا مارنے کا واقعہ امریکن ائیرلائن کی فلائٹ 377 میں پیش آیا۔جہاز نے میکسیکو میں…

اسلام آباد: ڈائریکٹر سیف سٹی عبدالقدیر کی پھندا لگی لاش برآمد

ڈائریکٹر سیف سٹی اسلام آباد عبدالقدیر کی پھندا لگی لاش ملی ہے۔اسلام آباد پولیس کے مطابق عبدالقدیراسلام آباد پولیس میں گریڈ 19 کے آفیسر تھے، ان کی لاش مارگلہ ٹاؤن میں واقع ان کے گھر سے ملی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹر سیف سٹی…

اسپتال میں نماز پڑھنا جرم نہیں، بھارتی پولیس

بھارت کے ایک اسپتال میں خاتون کے نماز پڑھنے کے عمل کو غلط رنگ دینے کی کوشش بھارتی پولیس نے ناکام بنادی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے ایک سرکاری اسپتال کے وارڈ کے باہر مریض کی تیماردار خاتون کی نماز پڑھنے کی ویڈیو واٹس ایپ…

پاکستان میں ڈینگی وباء کی شکل اختیار کرنے کا خدشہ

محکمۂ موسمیات نے وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں ڈینگی مزید بڑھنے اور وباء کی شکل اختیار کر سکتا ہے۔محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارشوں کے بعد درجہ حرارت کم ہو کر 26 سے 29 ڈگری اور نمی 60 فیصد رہے گی، یہ موسم ڈینگی لاروا کی…

شاہنواز دھانی کی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر دھوم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہنواز دھانی نے ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ حاصل کرلی۔انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جہاں بابر اعظم اور محمد رضوان کی ڈبل سنچری پارٹنرشپ کو دنیا بھر میں کرکٹرز اور شائقین سمیت دیگر…

ٹینس کی دنیا پر راج کرنے والے راجر فیڈرر ریٹائر

ٹینس کی دنیا پر راج کرنے والے راجر فیڈرر نے ٹینس کو الودع کہہ دیا، وہ نم آنکھوں کے ساتھ کورٹ سے رخصت ہوئے۔ ٹینس کے عظیم کھلاڑی اور 20 گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتنے والے راجر فیڈرر لیور کپ میں آخری بار ایکشن میں نظر آئے، ان کے حریف سمجھے جانے…

مفتاح اور اسحاق ڈار ملکر یا لڑکر بھی معاشی حالات ٹھیک نہیں کرسکتے، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ و عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مفتاح اسماعیل اور اسحاق ڈار ملکر یا لڑ کر بھی معاشی حالات ٹھیک نہیں کر سکتے۔شیخ رشید نے ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا میں پیٹرول سستا اور پاکستان میں مہنگا ہو…