جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

الیکشن کمیشن نے گورنر خیبرپختونخوا کو بلالیا

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ پر حتمی مشاورت کے لیے گورنر خیبرپختونخوا کو اسلام آباد بلالیا ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے گورنر کو لکھے گئے خط میں خیبر پختونخوا میں الیکشن کی تاریخ دینے کے لیے انہیں 14 مارچ کو دن 2 بجے…

اسد قیصر کا گورنر خیبرپختونخوا کو قانونی نوٹس

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے گورنر خیبر پختونخوا کو انتخابات کی تاریخ نہ دینے پر قانونی نوٹس بھیج دیا۔اسد قیصر نے کہا کہ اگر گورنر انتخابات کی تاریخ نہیں دیتے تو ان کے خلاف توہینِ عدالت کا کیس بنے گا۔پی ٹی آئی رہنما کا کہنا…

پی ٹی آئی وفد کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی قیادت میں پی ٹی آئی وفد نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا سے ملاقات کی۔ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ماضی کے الزامات کو عبور کرکے آئے ہیں۔ شہباز…

پنجاب میں آٹا پھر مہنگا ہونے کا خدشہ

آٹا پھر مہنگا ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا، پنجاب کے محکمہ خوراک نے گندم کوٹے کے اجرا کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔رپورٹس کے مطابق نئی قیمت تین ہزار چار سو روپے ہوگی، اس وقت فلور ملز کو دو ہزار چار سو روپے فی من کے حساب سے گندم دی جارہی…

راشد خان ورلڈ کلاس لیگ اسپنر ہیں، شاداب خان

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کہ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کی پچ پر بہترین باؤلنگ کرنا راشدخان کی کلاس بتاتا ہے، وہ ورلڈ کلاس لیگ اسپنر ہیں۔ شاداب خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ فخر زمان کا کیچ ڈراپ کریں گے تو اسکور زیادہ…

وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی صدر یو این جنرل اسمبلی سے ملاقات

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے نیویارک میں صدر یو این جنرل اسمبلی کوروشی سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان کی شراکت سے اسلامو فوبیا سے متعلق تقریب پر بھی بات کی۔…

برطانیہ میں برفانی طوفان کا الرٹ برقرار

برطانیہ بھر میں برفانی طوفان کا الرٹ برقرار ہے، ویلز میں برف باری کے باعث سو سے زائد اسکول بند کردیے گئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ویلز میں جمعے کی صبح تک برف باری جاری رہنے کا امکان ہے جبکہ انگلینڈ کے وسطی اور شمالی علاقوں میں چالیس سینٹی…

یوکرین جنگ صرف روس کی وجہ شروع نہیں ہوئی: پوپ فرانسس

یوکرین جنگ صرف روس کی وجہ شروع نہیں ہوئی: پوپ فرانسس،تصویر کا کیپشنپوپ فرانسس 8 مارچ 2023 کو ویٹیکن کے سینٹ پیٹرز اسکوائر میں ہفتہ وار عام دیدار کا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ ایک گھنٹہ قبلکیتھولک فرقے کے پیشوا پوپ فرانسس نے جمعہ کو شائع ہونے…

8 سال تک انگلینڈ ٹیم میں پانی پلاتا رہا، اسی لیے پی ایس ایل کو ترجیح دی، سیم بلنگز

انگلینڈ کے بلے باز سیم بلنگز نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے بجائے پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کیلئے کھیلنے کو ترجیح دینے کا کوئی افسوس نہیں اور 8 سال تک پانی پلانے کے لیے بھاگتا رہا۔انگلینڈ کے بلے باز سیم بلنگز نے کرکٹ ویب سائٹ سے گفتگو…

ملتان سلطانز کی پشاور زلمی کے خلاف تاریخی فتح، 243 رنز 5 گیندوں قبل بنالیے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)8 کے 27 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے پی ایس ایل کی تاریخ کے سب سے بڑے ہدف کا کامیاب تعاقب کرلیا۔ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کا 243 رنز کا ہدف 20ویں اوور کی پہلی گیند پر ہی حاصل کرکے میچ 5 گیندوں قبل ہی ختم…

عمران، بلاول اور فضل الرحمان کی جان کو خطرات ہیں، حساس اداروں کی بریفنگ

حساس اداروں نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ سیکیورٹی خطرات بہت زیادہ اور شدت کے ہیں، الیکشن نہ کروائے جائیں۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں حساس اداروں نے الیکشن کمیشن کو بریفنگ دی۔حساس اداروں نے آگاہ…

کراچی: غیر ملکی ایئرلائن کے مسافر متبادل خصوصی پرواز سے دبئی روانہ

طیارے کے انجن میں نقص کے باعث کراچی میں دوبارہ لینڈ کرنے والی فلائی دبئی کی پرواز کے 168 مسافر کراچی ایئرپورٹ سے 9 گھنٹے بعد متبادل خصوصی پرواز سے دبئی روانہ ہوگئے۔پرواز ایف زیڈ 8087 کو متبادل کے طور پر فلائی دبئی کی انتظامیہ نے بوئنگ…

معروف اینکر حمزہ رؤف دل کے دورے سے جاں بحق

معروف اینکر اور جیو نیوز کے سابق ڈائریکٹر عبدالرؤف کے اکلوتے صاحبزادے اور جیو نیوز پر پروگرام ’حمزہ نامہ‘ کے حمزہ رؤف دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ لاہور کینٹ میں ادا کی گئی۔حمزہ طویل عرصے سے دل کے عارضے میں مبتلا…

رائیلی روسو نے تیز ترین نصف سنچری کا ریکارڈ برابر کردیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے 27ویں میچ میں ملتان سلطانز کے بیٹر رائیلی روسو نے تیز ترین نصف سنچری کا ریکارڈ برابر کردیا۔پشاور زلمی کے 243 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی ابتدائی دو وکٹیں صرف 28 کے اسکور پر گر گئیں، ایسے میں…

اینٹی کرپشن کا پنجاب اسمبلی میں چھاپہ، محمد خان بھٹی کا ریکارڈ قبضے میں لے لیا

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کے خلاف تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔لاہور میں اینٹی کرپشن کی ٹیم نے پنجاب اسمبلی میں چھاپہ مارا اور محمد خان بھٹی کے دور کا سارا ریکارڈ قبضے میں لے…

جاں بحق پی ٹی آئی کارکن کو اسپتال چھوڑ کر جانے والوں کو حراست میں لے لیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکن علی بلال عرف ظل شاہ کی ہلاکت کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ علی بلال کو اسپتال میں چھوڑ کر جانے والے دونوں افراد کو حراست میں لے لیا گیا، تفتیشی ٹیم نے علی بلال کو لانے…

سائنسدانوں نے چوہوں کو دل کے دورے سے بچانے کا طریقہ دریافت کرلیا

اسرائیل کے پروفیسر ایلداد ظہور نے وائزمین انسٹیٹیوٹ آف سائنس میں چوہوں کے دل کے اندر خلیاتی نظام کو متحرک کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔اس نظام سے چوہے مستقبل میں آنے والے دل کے دوروں سے بچ سکیں گے۔حال ہی میں تجربہ کیے گئے مدافعتی نظام…

تعلیمی بورڈز کو آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ منظور نہیں، سپلا

سندھ پروفيسرز اينڈ ليکچررز ايسوسی ايشن (سپلا) نے محکمہ بورڈ اینڈ یونیورسٹیز کی جانب سے سندھ کے تعلیمی بورڈز کو آؤٹ سورس کرنے کے فیصلے پر سخت ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔سپلا کے مرکزی صدر منور عباس، سیکریٹری جنرل شاہجہاں پنھور، سيد عامر علی…

انور علی پی ایس ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین بولرز کی فہرست میں شامل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے 27ویں میچ میں ملتان سلطانز کے بولر انور علی ایونٹ کی تاریخ کے دوسرے مہنگے ترین بولر بن گئے۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پر انور علی نے پشاور زلمی کے خلاف میچ میں 4 اوورز میں 66 رنز دیے اور ایک وکٹ حاصل…

تارکین وطن کو روکنے کے لئے پیرس میں سربراہ اجلاس، برطانیہ اور فرانس 479 ملین پاؤنڈ کا معاہدہ

یورپ آنے والے غیر قانونی تارکین وطن کو روکنے کیلئے پیرس میں سربراہ اجلاس ہوا۔ کشتیوں کو روکنے کیلئے برطانیہ اور فرانس کے درمیان 479 ملین پاؤنڈ کا معاہدہ ہوا۔ اس موقع پر برطانوی وزیراعظم رشی سونک اور فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے…