جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

منشیات کی سپلائی میں ڈرون کا استعمال

منشیات سپلائی کا دھندا آن لائن ہوگیا، سپلائی میں ڈرون استعمال ہونے لگے، سپلائی کی ہدایات اور لوکیشن بیرون ملک سے واٹس ایپ کے ذریعے آتی تھیں۔ شکر گڑھ میں بیٹھے ملزمان اس لوکیشن پر ڈرون کے ذریعے ہیروئن پہنچاتے تھے، لیکن بالآخر دھر لیے…

لاہور قلندرز، پشاور زلمی کو 4 وکٹ سے ہراکر فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے دوسرے ایلیمنیٹر میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو شکست دے کر فائنل میں جگہ پکی کرلی۔لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 172 رنز کا ہدف دیا، جو فاتح ٹیم نے 19ویں اوورز…

اسلام آباد پولیس نے شہریوں کیلئے اہم ہدایات جاری کردیں

ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ العمل ہے، پرائیویٹ کمپنیوں، سیکیورٹی گارڈز یا کسی شخص کے اسلحہ لے کر چلنے پر پابندی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی چلاتے وقت اپنی گاڑی کا ملکیتی ثبوت ساتھ رکھیں، ٹریفک پلان…

خواجہ سرا شہزادی رائے کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

پولیس نے خواجہ سرا شہزادی رائے کو ہراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا، ملزم کے خلاف خواجہ سرا نے مقدمہ درج کروایا تھا۔گلستان جوہر کے علاقے میں رہائش پذیر خواجہ سرا شہزادی رائے کو ایک شخص نے ہراساں کیا تھا۔ملزم شہزادی رائے کے گھر پہنچا…

پرفارمنس کی وجہ ٹیم کا اعتماد ہے، مرزا طاہر بیگ

لاہور قلندرز کے اوپننگ بیٹر مرزا طاہر بیگ نے کہا ہے کہ ٹیم اعتماد کر رہی ہے، یہی وجہ ہے کہ پرفارمنس دے رہا ہوں۔پشاور زلمی کے خلاف دوسرے ایلیمنیٹر میں لاہور قلندرز کی طرف سے نصف سنچری بنانے والے مرزا طاہر بیگ نے کہا کہ احسن حفیظ نے 10، 15…

عمران خان کی گرفتاری کا کوئی پلان نہیں تھا، نگراں وزیر اطلاعات پنجاب

نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کا کوئی پلان نہیں تھا، اسلام آباد پولیس عدالتی احکامات پر عمل درآمد کیلئے آئی تھی، عمران خان کی گرفتاری کیلئے آپریشن نہیں چل رہا تھا۔جیو نیوز کے…

لاہور قلندرز سے شکست کے بعد بابر اعظم کا تبصرہ

پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ لاہور قلندرز کے خلاف میچ میں بولنگ اچھی نہیں ہوسکی، اونچ نیچ ہوتی رہتی ہے۔لاہور میں لاہور قلندرز کے خلاف دوسرے ایلمینٹر میں شکست کے بعد پریس کانفرنس میں بابر اعظم نے کہا کہ پشاور زلمی کے ساتھ…

توشہ خانہ کیس: عدالت کی جوڈیشل کمپلکس منتقلی کی تجویز سیشن جج کی جانب سے سامنے آئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی پیشی سے متعلق توشہ خانہ کیس میں عدالت کی جوڈیشل کمپلکس منتقلی کی تجویز سیشن جج کی جانب سے سامنے آئی تھی۔توشہ خانہ کیس کی عدالت منتقلی کیلئے سیشن جج نے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کو چیف کمشنر…

عمران خان نے اپنے خلاف تمام مقدمات کی معلومات کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے خلاف تمام مقدمات کی معلومات کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے…

جماعت اسلامی کا میئر بنا تو کراچی کے حالات تبدیل ہونگے، حافظ نعیم

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن  نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کا میئر بنے گا  توشہر کی حالت بدلے گی، عوام جماعت اسلامی کا ساتھ دے، شہری کراچی کی ترقی میں اپنا ووٹ ڈال کر دیانتدار لوگوں کو…

رواں ہفتے 28 اشیاء مہنگی، 11 سستی ہوئیں

پاکستان میں رواں ہفتے مہنگائی کی مجموعی شرح 47 اعشاریہ 97 فیصد کی سطح تک پہنچ گئی۔ادارہ شماریات نے ایک ہفتے کے جائزے کے بعد مہنگائی کی شرح میں اضافے سے متعلق اعداد وشمار جاری کردیے ہیں۔رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے مہنگائی میں صفر اعشاریہ 96…

مردم شماری نہ کرانا حل نہیں، 2017 جیسی نہ ہو، وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ 2017 کی مردم شماری پر بھی سخت اعتراض تھا۔ مردم شماری ایسی نہ ہو جو 2017 میں ہوئی۔ یہ باتیں کہ مردم شماری نہ ہو یہ کوئی حل نہیں۔ کراچی میں کثیر الجماعتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ…

مریم نواز لندن پلان کی گارنٹیاں یاد دلوا رہی ہیں، فرخ حبیب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ مریم نواز لندن پلان کی گارنٹیاں یاد دلوا رہی ہیں۔زمان پارک لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں فرخ حبیب نے کہا کہ پی ٹی آئی کارکنوں پر بہیمانہ تشدد کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ…

وقت آگیا الیکشن سے قبل ترازوں برابر کیا جائے، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ الیکشن سے قبل ترازوں کو برابر ہونا چاہیے۔نارووال میں میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ جسٹس (ر) ثاقب نثار کی عدلیہ نے لطیفہ فیصلہ کرکے سابق…

6 اور کیسز ہوگئے تو سنچری ہو جائے گی، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے لاہور ہائیکورٹ میں کہا کہ ان پر اب تک 94 کیسز ہو چکے ہیں، 6 اور کیسز ہوگئے تو سنچری ہو جائے گی۔ یہ نان کرکٹ سنچری ہوگی۔واضح رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے انسداد دہشتگردی کے 8 مقدمات میں…

بیلجیئم بدھ مت کو سرکاری سطح پر تسلیم کرنے والا دوسرا یورپی ملک

بیلجیئم کی طرف سے بدھ مت کو سرکاری سطح پر تسلیم کیے جانے کا امکان ہے، آج وفاقی حکومت نے ایک مجوزہ قانون کی منظوری دی ہے۔بیلجیئن بدھسٹ یونین نے مارچ 2006 میں بدھ مت کو تسلیم کرنے کیلئے درخواست کی تھی۔یونین کا تخمینہ ہے کہ ملک میں اس وقت…

سونا اضافے کے بعد 2 لاکھ 4 ہزار 200 روپے تولہ ہوگیا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 4 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں گزشتہ روز فی تولہ سونے کا…

پی ٹی آئی جاپان کا پاکستانی سفارتخانے، اقوام متحدہ دفتر کے سامنے احتجاج کا اعلان

تحریک انصاف جاپان کے سابق صدر جاوید نیازی نے اعلان کیا ہے کہ پیر (20 مارچ) کو حکومت کی جانب سے سابق وزیر اعظم عمران خان اور کارکنوں پر مبینہ تشدد کے خلاف جاپان میں موجود سفارتخانہ پاکستان کے سامنے احتجاج کیا جائے گا۔ایک ویڈیو بیان میں…

عدالت نے پولیس کو قانون کے مطابق تفتیش کیلئے رسائی کی اجازت دے دی

لاہور ہائیکورٹ میں پولیس کی 14 اور 15 مارچ کے واقعات پر تفتیش کیلئے رسائی کی درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے پولیس کو قانون کے مطابق تفتیش کیلئے رسائی کی اجازت دے دی۔عمران خان کے وکیل نے عدالت میں استدعا کی کہ ایس ایس پی زیادہ فورس نہیں…

پی ایس ایل 8: بابر اعظم نے محمد رضوان کو پیچھے چھوڑ دیا

پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے دوران ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔بابر اعظم جو لاہور قلندرز کے خلاف ایلیمنیٹر 2 میں 36 گیندوں پر 42 رنز کی اننگز کھیل کر پویلین لوٹے، لیکن اس دوران وہ پی ایس ایل 8 کے ٹاپ…