جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

واٹس ایپ کے ڈیسک ٹاپ ورژن میں مزید سہولیات پیش کر دی گئیں

سان فرانسسكو: میٹا کمپنی نے واٹس ایپ کے ڈیسک ٹاپ ورژن کے لیے کچھ نئی سہولیات پیش کی ہیں جن میں انٹرفیس اس طرح بدلا گیا ہے کہ آپ کثیر افراد کے ساتھ گفتگو کر سکتے ہیں اور واٹس ایپ ویڈیو کانفرنسنگ میں کئی افراد شامل ہوسکتے ہیں۔ اب کئی…

شاؤ زی چیو: ٹک ٹاک کے چیف ایگزیکٹو، جو اپنے بچوں کو یہ ایپ استعمال نہیں کرنے دیتے

شاؤ زی چیو: ٹک ٹاک کے چیف ایگزیکٹو، جو اپنے بچوں کو یہ ایپ استعمال نہیں کرنے دیتے،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنشاؤ شادہ شدہ ہیں اور دو بچوں کے باپ ہیں۔ ان کی اہلیہ، ویویئن کاؤ، بھی ایک انویسٹمینٹ فرم کی چیف ایگزیکٹیو ہیںمضمون…

پاک افغان کرکٹ ’دوستی‘ اور چہ میگوئیاں، سمیع چوہدری کا کالم

پاک افغان کرکٹ ’دوستی‘ اور چہ میگوئیاں، سمیع چوہدری کا کالم،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, سمیع چوہدریعہدہ, کرکٹ تجزیہ کار8 منٹ قبلسیاسی و سفارتی محاذ کی تُند خُوئی کے بعد اب کرکٹ کے میدان میں بھی پاکستان اور افغانستان مدِ

کرسٹیانو رونالڈو کا ایک اور اعزاز

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو ایک اور اعزاز حاصل کرتے ہوئے سب سے زیادہ انٹرنیشنل میچ کھیلنے والے فٹبالر بن گئے۔کرسٹیانو رونالڈو نے یورو کوالیفائر میں ’Liechtenstein‘ کے خلاف کیریئر کا 197 واں انٹرنیشنل میچ کھیل کر ریکارڈ اپنے…

برطانوی وزیراعظم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کیخلاف بیٹنگ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے والی انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے برطانیہ کے وزیراعظم رشی سوناک سے ملاقات کی۔اس موقع پر برطانوی وزیراعظم اور کرکٹرز گھل مل گئے اور سب نے ایک ساتھ کرکٹ بھی کھیلی۔اس دوران رشی سوناک نے انگلینڈ کے بولرز کا سامنا…

خاتون جج کو دھمکی، عمران کی وارنٹ معطلی میں توسیع کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی وارنٹ معطلی میں توسیع کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدر گیلانی کی عدالت میں پراسیکیو ٹر راجہ رضوان عباسی پیش…

شام میں ڈرون حملہ، امریکی کنٹریکٹر ہلاک، فوجیوں سمیت 6 زخمی

شام میں ہونے والے ڈرون حملے میں ایک امریکی کنٹریکٹر ہلاک ہو گیا جبکہ فوجیوں سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے۔ پینٹاگون کے مطابق شمال مشرقی شام میں اتحادی فوج کے ایک اڈے پر ایک امریکی تنصیب پر ہوئے ڈرون حملے میں ایک امریکی کنٹریکٹر ہلاک اور ایک…

تمام بینکس زکوٰۃ کٹوتی کیلئے آج عوامی لین دین کے لیے بند رہینگے

ملک بھر میں تمام بینکس زکوٰۃ کٹوتی کے لیے آج عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق بینکوں کے ملازمین معمول کے مطابق آئیں گے تاہم عوامی لین دین بند رہے گا۔اعلامیے کے مطابق یکم رمضان 23…

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی گرفتاری کی کوئی بھی کوشش اعلانِ جنگ قرار

انٹرنیشنل کریمنل کورٹ کی جانب سے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے بعد روس کا ردعمل سامنے آگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر کے ساتھی اور روسی سیکیورٹی کونسل کے ڈپٹی چیئرمین دمتری میڈویف نے اس حوالے سے بیان جاری کیا…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے رمضان المبارک کے آغاز پر کیا پیغام جاری کیا؟

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے رمضان المبارک کے آغاز پر مبارک باد کا پیغام جاری کیا ہے۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر وزیراعظم نریندر مودی نے لکھا کہ دعا ہے کہ یہ مقدس مہینہ ہمارے معاشرے میں مزید اتحاد اور ہم آہنگی لائے۔بھارتی وزیراعظم نے اپنے…

حسان نیازی کی درخواستِ ضمانت دائر

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے فوکل پرسن حسان خان نیازی کی جانب سے درخواستِ ضمانت دائر کر دی گئ۔حسان نیازی کی جانب سے درخواستِ ضمانت اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ کی عدالت میں دائر کی گئی…

شمالی کوریا کا جوہری صلاحیت کے حامل زیر سمندر حملہ کرنے والے نئے ڈرون کا تجربہ

شمالی کوریا نے جوہری صلاحیت کے حامل زیر سمندر حملہ کرنے والے نئے ڈرون کا تجربہ کیا ہے۔شمالی کوریا کے میڈیا کا اس حوالے سے بتانا ہے کہ نئے ڈرون کو سونامی کا نام دیا گیا ہے جس نے مشرقی ساحل کے قریب ایک غیر جوہری پےلوڈ کو دھماکے سے…

مالیاتی یقین دہانیوں کے بعد پاکستان کیساتھ اگلا قدم اٹھا سکیں گے: آئی ایم ایف

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستان کو دیگر مالیاتی اداروں اور دوست ممالک سے بھی مالی تعاون یقینی بنانا ہے، ان مالیاتی یقین دہانیوں کے بعد پاکستان کے ساتھ اگلا قدم اٹھا سکیں گے۔آئی ایم ایف کی جانب سے بریفنگ میں…

حلیم عادل پیسے دیں، پرائیویٹ سیکیورٹی حاصل کر لیں: سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے سیکیورٹی فراہم کرنے کے کیس کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر و پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ پیسے دیں اور پرائیویٹ سیکیورٹی حاصل کر لیں۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے کیس کی سماعت کرتے…

یومِ پاکستان کے موقع پر پراگ میں بھی پرچم کشائی کی تقریب

پاکستان کے قومی دن کے پُرمسرت موقع پر پاکستانی سفارت خانہ پراگ  (چیک ری پبلک) میں بھی پرچم کشائی کی پُروقار تقریب منعقد ہوئی۔اس موقع پر پاکستان کے سفیر محمد خالد جمالی نے قومی ترانے کی دھن پر پاکستان کا پرچم لہرایا۔تقریب میں صدرِ مملکت…

پنجاب، کے پی کے کچھ علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش

پنجاب کے مختلف اضلاع  اورخیبر پختونخوا کے کچھ علاقوں میں رات گئے سے بارش وقفے وقفے سے جاری ہے۔ سرگودھا میں سحری کے وقت شروع ہونے والی بارش وقفے وقفے سے جاری ہے، بارش کے باعث موسم سرد ہوگیا اور شہر کے متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل…

کراچی، اسٹیٹ لائف گودام میں آگ لگ گئی

کراچی میں سٹی اسٹیشن کے قریب اسٹیٹ لائف کے گودام میں آگ لگ گئی۔فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ گودام میں پرانا فرنیچر رکھا تھا جو جل گیا۔رپورٹس کے مطابق دو فائر ٹینڈرز کی مدد سے آگ پر قابو پالیا گیا ہے جبکہ کولنگ کا عمل جاری ہے۔بشکریہ…

فرانس بھر میں پینشن اصلاحات کے خلاف احتجاج

فرانس بھر میں پینشن اصلاحات کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں، مظاہرین نے نیوز پیپر کیوسک اور ڈسٹ بن جلادیے۔دارالحکومت پیرس سمیت مختلف شہروں میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔فرانسیسی وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ جھڑپوں میں 120 سے…

یوم پاکستان، برج الخلیفہ پاکستانی پرچم کے رنگوں میں رنگ گیا

یوم پاکستان پر دنیا کی بلند ترین عمارت دبئی کا برج خلیفہ بھی پاکستانی پرچم کے رنگوں میں رنگ گیا۔استنبول کے باسفورس برج کو بھی پاکستانی پرچم کے رنگ میں رنگ دیا گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز 23 مارچ قراردادِ پاکستان پیش کیے جانے کے 83 سال مکمل…

پاک افغان ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ آج ہوگا

پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج شارجہ میں کھیلا جائے گا۔ افغانستان سے سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم بدھ کی رات دبئی پہنچی جہاں ٹیم کا شاندار استقبال کیا گیا۔دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا اور…