جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مہاتما گاندھی کی پوتی اوشا گوکانی ممبئی میں چل بسیں

مہاتما گاندھی کی پوتی اوشا گوکانی گزشتہ روز ممبئی میں چل بسیں، ان کی عمر 89 برس تھی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اوشا گوکانی پچھلے 5 سال سے علیل تھیں جبکہ 2 برس سے بستر پر تھیں۔اوشا گاندھی سمارک نِدھی کی سابق چیئرپرسن تھیں، یہ تنظیم عوامی…

حسان نیازی کی نظر ثانی اپیل کی درخواست خارج

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کی نظر ثانی اپیل کی درخواست خارج کردی گئی۔ایڈیشنل سیشن جج سکندر خان نے حسان نیازی کی نظرثانی اپیل کی درخواست خارج کردی۔جوڈیشل کمپلیکس میں وکلا کی غیر قانونی گرفتاریوں…

ناصر بٹ کی تہرے قتل میں ضمانت قبل از گرفتاری منظور

مسلم لیگ (ن) کے رہنما ناصر بٹ کی تہرے قتل میں ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی گئی۔ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری ایڈیشنل ڈسٹرک اینڈ سیشن راولپنڈی کے جج سہیل انجم نے منظور کی۔مسلم لیگ (ن) رہنما ناصر بٹ نے کہا ہے کہ وہ برطانوی شہریت چھوڑ کر…

رانا ثناء نے آج الیکشن کے عدالتی حکم پر عمل نہ کرنے کا پیغام دیا، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللّٰہ نے آج 90 دن میں الیکشن کے عدالتی حکم پر عمل نہ کرنے کا پیغام دیا۔رانا ثناء اللّٰہ کے قومی اسمبلی اجلاس سے کیے گئے خطاب پر فواد چوہدری نے ردعمل دیا…

بابر ہمارا کپتان ہے، وہ اگلی سیریز میں واپس آئے گا، شاداب خان

پاکستان ٹیم کے کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ بابر ہمارا کپتان ہے، وہ اگلی سیریز میں واپس آئے گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے شاداب کا خان کا کہنا تھا کہ جب انجری کا شکار رہا تھا تو وہ وقت میرے لیے کافی مشکل…

صدر مملکت نے قیدیوں کی سزا میں 90 روز کی کمی کی منظوری دیدی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم پاکستان پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کی منظوری دے دی۔ایوان صدر نے سزاؤں میں وفاقی کابینہ کی منظور کردہ خصوصی چھوٹ سے متعلق اعلان جاری کردیا گیا۔وفاقی کابینہ نے یوم پاکستان کے موقع پر قیدیوں کی…

بھارت میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ جمعہ کو ہوگا

بھارت میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ 24 مارچ بروز جمعہ کو ہوگا۔اس بات کا اعلان جمعیت علمائے ہند نے ایک بیان میں کیا، جس میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا ہے۔دوسری جانب بنگلہ دیش میں بھی چاند نظر…

ڈپٹی کمشنر چکوال نے کینسر کے مریض بچے کی خواہش پوری کردی

ڈپٹی کمشنر چکوال قرۃ العین ملک نے کینسر کے مریض بچے کی خواہش پوری کردی۔قرۃ العین ملک نے کینسر کے مریض بچے محمد ضحاک کو اعزازی طور پر ڈپٹی کمشنر کی کرسی پر بٹھادیا۔اس موقع پر مریض بچے کے والدین نے بتایا کہ علاج کےلیے اسپتال نے 85 لاکھ…

کیا حکومت پی ٹی آئی پر پابندی لگانے جارہی ہے؟ رانا ثناء سے سوال

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے پی ٹی آئی پر پابندی لگانے سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ سیاسی جماعت پر پابندی بہتر عمل نہیں ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء نے کہا کہ آئین و قانون کی پاسداری کی جائے گی، ہم…

بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام: مستحق خواتین میں سہ ماہی ادائیگی شروع

بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے ملک بھر کے 90 لاکھ کے قریب مستحق خواتین کے لیے بینظیر کفالت کی رقم میں اضافہ کردیا گیا۔ حکومت نے یہ قسط 7000 سے بڑھا کر 8500 روپے کردی ہے۔ ان وظائف کےلیے حکومت پاکستان نے 73 ارب، 83 کروڑ اور 33 لاکھ…

شیریں مزاری کے مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست پر پولیس اور ایف آئی اے سے جواب طلب

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کے مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست پر پولیس اور وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سے جواب طلب کرلیا۔شیریں مزاری نے مقدمات کی تفصیل کےلیے، ایف آئی اے اور پولیس کی جانب سے ہراساں کیے جانے کے…

جاپان میں جمعرات کو پہلا روزہ ہوگا، رویت ہلال کمیٹی جاپان کا اعلان

جاپان میں رمضان المبارک 1444 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے۔ کل بروز جمعرات 23 مارچ 2023  کو پہلا روزہ ہوگا۔رویت ہلال کمیٹی جاپان کے اعلان کے مطابق جاپان میں کہیں بھی چاند نظر آنے کی شہادت نہیں ملی، البتہ مشرق بعید میں واقع اسلامی ملک ملائیشیا…

مذہبی رہنما پر قاتلانہ حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی

نیو کراچی میں مذہبی رہنما سلیم کھتری پر قاتلانہ حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی۔فوٹیج میں دو افراد کو دکان کی طرف جاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ دوکان پر پہنچ کر ملزمان نے فائرنگ کی۔اہلسنت و الجماعت کراچی کے رہنما اور صوبائی قانونی مشیر…

پوتن: چینی منصوبہ جنگ کا خاتمہ کر سکتا ہے لیکن یوکرین اور مغرب امن کے لیے راضی نہیں

پوتن: چینی منصوبہ جنگ کا خاتمہ کر سکتا ہے لیکن یوکرین اور مغرب امن کے لیے راضی نہیں،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنروسی صدر پوتن اورچینی صدر شی جنپنگ17 منٹ قبلروسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ یوکرین کے لیے چین کے امن منصوبے کو جنگ…

وہاب ریاض نے مشیر کھیل کا چارج سنبھال لیا

وہاب ریاض نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز کا چارج سنبھال لیا۔سیکرٹری اسپورٹس پنجاب شاہد زمان اور ڈی جی اسپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی نے وہاب ریاض سے ملاقات کر کے انہیں کھیلوں کے امور…

رہنما اہلسنت و الجماعت کراچی سلیم کھتری قاتلانہ حملے میں جاں بحق

اہلسنت و الجماعت کراچی کے رہنما اور صوبائی قانونی مشیر سلیم کھتری نیو کراچی میں قاتلانہ حملے میں فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق 55 سالہ سلیم کھتری پر نیو کراچی سیکٹر فائیو جی میں ان کے گھر کے قریب قاتلانہ حملہ کیا…

بکنگھم پیلس کو شاہ چارلس کیلئے ایک نئے شیف کی تلاش کیوں؟

برطانوی بادشاہ چارلس سوم کے لیے بکنگھم پیلس کو ایک نئے شیف کی تلاش ہے۔شاہ چارلس ہفتے میں ایک دن گوشت، مچھلی اور ایسی غذا کھانے سے گریز کرتے ہیں جس میں دودھ شامل ہو۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، بکنگھم پیلس ہیڈ شیف کی مدد کے لیے …

سوئی ناردرن رمضان میں گھریلوصارفین کوبلاتعطل گیس فراہم کرےگی

سوئی ناردرن کے ترجمان نے کہا ہے کہ رمضان میں گھریلو صارفین کو بلاتعطل گیس فراہم کی جائے گی۔ترجمان کے مطابق سحر و افطار میں فل پریشر کے ساتھ گیس سپلائی کے لیے ہنگامی اقدامات کر رہے ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ رات ڈھائی سے صبح 6 اور شام 4 سے رات…

رمضان المبارک میں بلاتفریق ضرورت مندوں کی مدد کریں، صدر مسلم لیگ(ن)جاپان ملک نور اعوان

رمضان المبارک میں سیاست اور ذات پات سے بالاتر ہوکر ضرورت مندوں کی امداد کریں۔یہ بات مسلم لیگ (ن) جاپان کے صدر ملک نور اعوان نے (ن) لیگ کے رہنما خریم ایوب بھٹی کی جانب سے اپنے اعزاز میں دیئے گئے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ملک نور اعوان…

برطانیہ، مسجد سے گھر واپس جاتے شخص کو آگ لگادی گئی

برطانیہ کے شہر برمنگھم میں ایک شخص کو مسجد سے گھر واپس جاتے ہوئے نامعلوم شخص نے آگ لگادی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مسجد سے گھر واپس جانے والے شخص کو ایک نامعلوم شخص نے روکا اور دونوں کے درمیان کچھ گفتگو ہوئی جس کے بعد ملزم نے اس شخص کو کچھ…